〰️ retweeted
Britain grooms and blackmails young members of elites managing muslim populations to prolong neocolonialism.
Mohammed Morsi and Imran Khan type rebels are killed and tortured to ensure 2 billion muslims remain passive even when the West livestreams the genocide in Palestine
〰️ retweeted
This is the moment of controversy which every Australian Cricketer is currently trying to hide... 👀😱
〰️ retweeted
حافظ فرحت نے رحیم یار خان کے نوجوان سے پوچھا کہ کسان عمران خان کے دور میں خوشحال تھا یا اب ہے؟
جواب میں نوجوان نے بتایا کہ تب خوشحال تھے، صحت کارڈ کا فائدہ بتایا، سکول آوٹ سروس کرنے اور پیرا فورس کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دیا۔
〰️ retweeted
لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی، پولیس نے کاہنہ میں واقع فارم ہاؤس کے مالک اور ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے شیرنی کو محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کر دیا۔
#Lahore #tigress #Police #independenturdu
〰️ retweeted
“بالا زہنی مریض” اور “بِلّو گِری ہوئی سرکار “ نے ایک دوسرے
پر پستول تان لیں !
دیکھیں “پنڈی دے باوے “ کا لیٹیسٹ پرومو
〰️ retweeted
This would never not be funny, especially given that this presstitute, Mohsin Naqvi, is now serving as Pakistan’s unelected interior minister under yet another spell of not-so-covert dictatorship.
〰️ retweeted
کوہاٹ میں دہشت گرد حملے کے بعد فورسز کا گورنر ہاؤس پشاور میں
منہ توڑ جواب !
روایتی ڈانس سے دہشت گردوں کے دانت گھٹے کردیے!!
〰️ retweeted
اس بیغیرت کی شکل نہیں بھولیئے گا۔ آج جب ریٹائر ہو رہا ہے تو اس بیشرم کو آئین یاد ا گیا ہے۔ اس کا احتساب ہر حالت میں ہونا چاہئیے- آخرت میں تو انشاللہ ہو گا
〰️ retweeted
جج تو جج یہاں تو جرنیل بھی ریٹائرمنٹ کے بعد خود کو عقل کل سمجھ کر سرکاری عہدوں پر بیٹھے ہیں
جن میں سے ایک یہ ریٹائر جرنیلی ہے اور اسکے مطابق سویلین کا بنایا ہوا پراجیکٹ ناقص تھا اور یہ اب اسے بہتر کریگی
صدقے
She shared a very real and very famous video of Maryam Nawaz chanting against the military prior to 2022, now her father has been kidnapped.
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
〰️ retweeted
دفاعی اداروں کو کاروبار سے دور رہنا چاہیے۔ یہ ویڈیو پاکستان میں ایک بلاسفیمی کی طرح ہے مگر حقائق ضرور دیکھیے۔
〰️ retweeted
1971, East Pakistan. A JCO stops a truck at the Paksi Bridge. Under its floor: Rs 1.35 crore from the National Bank treasury at Sirajganj. The driver shows a chit: "released by Major Maddad."
This is not a rumour. It is in the Hamoodur Rahman Commission Report, written under Pakistan's own Chief Justice. It names Brig Jehanzeb Arbab and five other officers, and asks for a thorough inquiry.
No inquiry was ever made public. The brigadier became a lieutenant general, the martial law ruler of Sindh, then ambassador to Qatar. The report stayed locked away for 28 years.
In May 2024 Imran Khan's account told every Pakistani to study that report. Four days later the FIA opened an inquiry. Against him.
53 years on, the only inquiry that report has produced is into the man who asked you to read it.
#AuditTheGenerals
〰️ retweeted
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨



























