Atta u llah (@atta52493) header
Atta u llah (@atta52493) profile picture

X Information sectri PTI Quett Division X Provincial Media Cordineter DTD Campaign

Quetta, Pakistan
Joined October 2023
Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)
Atta u llah retweeted
مولانا فضل الرحمان کی جو کردار کشی ہو رہی ہے یہ احسان فراموشی ہے، ہم نے آپکو پہچاننے میں غلطی کی لیکن اب پہچان لئے، ہم نے آپکو لندن سے منگوا کر اقتدار کی کرسی پر بٹایا، دبئی سے بلوا کر صدر بنوایا جو ہماری غلطی تھی، جب کراچی کی ہوٹل میں مریم نواز کی سر سے چادر اُتر رہی تھی تو مولانا فضل الرحمان نے جا کر اُنکے سر پر چادر رکھی تھی اگر اُس وقت وہ چادر نہ رکھتے تو آج شائد مولانا فضل الرحمان کے گھر کی بےحرمتی نا ہوتی۔ اسلم غوری @AdilNizami10 @AslamGhauriJUI #PMLN #PPP #JUIF
4
128
11
415
9,709
ہماری ائرن لیڈی۔۔۔ پاکستان کی اصل صنف اہن ۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی کہانی ایک خوبصورت ڈاکومنٹری کی شکل میں ❤️
7
1,256
10
4,255
25,176
Atta u llah retweeted
شادیوں کا سیزن عروج پر، لیکن کاروبار بالکل ٹھپ! تاجر کہتے ہیں گھر سے امید لے کر نکلتے ہیں کہ دو پیسے کمائیں گے اور بچوں کے لیے کچھ لے کر جائیں گے، گاہک بھی آتے ہیں مگر بغیر کچھ خریدے واپس چلے جاتے ہیں۔ معاشی بدحالی نے تاجروں کی کمر توڑ دی، تاجر کی زبانی ان کی آپ بیتی سنیے۔
6
403
1,017
11,037
Atta u llah retweeted
عمران خان کا مریم نواز سے موازنہ بنتا ہی نہیں لیکن پھر بھی اس تماش بین اور ویلی قوم کو فرق یاد دلانے کے لیے یہ وڈیو پوسٹ کر رہا ہوں کہ ایک حقیقی لیڈر اور مسلط کردہ ٹک ٹاکر میں فرق کیا ہوتا ہے۔
41
908
10
2,752
31,221
Atta u llah retweeted
مجھے استعفی کےباوجودکل کورکمیٹی میٹنگ کابلاوا آیاتھا۔ جس نےبھی بھجوایاتھاانکاشکریہ۔ لیکن میری گزارش ہوگی میرے استعفی پر فیصلہ کریں۔ میرا استعفی میری گزارش اور مودبانہ لیکن پرزور احتجاج ہےکہ پارٹی کےاہم ترین پلیٹ فارم درکارفیصلہ سازی کی بجائے گپ شپ، باہمی تحسین اورڈیمیج کنٹرول کےلیےاستعمال ہوتے۔ وہاں موجودقابل دوستوں کی مفید آراء کوپس پشت ڈال کرچند اشخاص فیصلےکرتےجوبعدمیں اپنےہی فیصلوں سےناصرف مکرجاتےبلکہ بہانہ سازی اور الزام تراشیاں شروع ہوجاتی۔ کوئی خاندان ہو، کرکٹ ٹیم ہو، کارپوریٹ بزنس ہو یا سیاسی جماعت۔۔۔جو اختیار رکھتے وہ زمہ دار ہوتے تمام فیصلوں اور انکےنتائج کے۔ اور ان فیصلوں کی ستائش یا سوال جواب انہی بااختیار حضرات سے ہوتی ہے۔ ملک گیر جماعتیں تمام صوبوں اور انتظامی اکائیوں کوساتھ لےکرچلتی۔ یونٹ لیول سے کورکمیٹی/سیاسی کمیٹی تک معلومات آتی اور اوپر بیٹھے دوست فیصلے کرتے۔ میں نے ایک بار نہیں ہزار بار، اور بلامبالغہ ہزار بار گزارش کی کہ یا تو فیصلہ ساز فورم پر موجود تمام دوستوں کی آراء کااحترام ہو، مشکل فیصلے ووٹنگ سے ہوں اور ان اجتماعی فیصلوں کا بوجھ پھر تمام تنظیم اٹھائے۔ یا پھر اگر صرف چند دوست فیصلے کرتے تو ہم یہ حقیقت سامنے رکھنے میں حق بجانب ہونگے کہ ہر اچھے فیصلے کی ستائش ان محدود دوستوں کا حق ٹہرے اور ہر غلط نتیجے کا بار بھی انکے کندھے پر ہو۔ حقیقی لیڈرشپ کا فرض ہے کہ وہ مضبوط ٹیم بنائے، مشکل فیصلے کرے، پھر ان فیصلوں پر عمل درآمد کرائے اور انکے اچھے یا برے نتائج کو سینہ تان کر اپنائیں۔ ورنہ ہماری جماعت کی مثال بھی اس ریجیم کی طرح ہے جو دنوں کے حساب سے اربوں کے قرضے لیتی اور ان قرضوں کا بوجھ مظلوم عوام اٹھاتی ہے۔ جو پھر اظہار اختلاف، تنقید یا احتجاج کو انتشار اور غداری سے تعبیر دیتی اور ایسی جرات کرنے والوں کو قانون یا ڈسپلن کے نام پر برے نتائج کی دھمکیاں دیتی۔ حقیقی لیڈرشپ ناکامیوں کے وقت خود کو آگے کرکے الزام اپنے سر لیتی ہے اور کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیتی ہے۔ اس کے برعکس، اسکے متضاد جب الٹی گنگا بہنے لگے تو آپکی ٹیم سکڑتی جاتی ہے۔ اور آخر میں قوالوں کےساتھ صرف تالیاں بجانے والے ہمنواء ہی رہ جاتے ہیں۔ حقیقی لیڈرشپ اپنی ٹیم، اپنے رفقاء اور اپنی سپورٹ بیس کو مسلسل جیت کی امید دلاتی ہے اور فرنٹ سے لیڈ کرتی ہے۔ یہ غلط ہے کہ ہم الٹا انکو مایوس کریں کہ قوم نہیں نکلتی یا کہ پارلیمینٹیرینز چندہ نہیں دیتے یا فلاں دھوکہ دےگیا اور میں تو محنت کررہاتھا۔ اس سے لوگوں کے حوصلے مزید پست ہوتے۔ اور کوئی کیوں آپکے ساتھ کھڑا ہوگا جب آپ پہلے دن خود ہی مایوس ہونگے؟ حقیقی لیڈرشپ اپنی ٹیم کے ہر لفظ کو غور سے سنتی ہے اور معیار میں مسلسل بہتری لاتی ہے۔ کورکمیٹی کے میٹنگز کو Psychological venting session نا بنائیں کہ محترم میمبرز آئینگے، بولینگے بولینگے، بھڑاس نکالینگے اور بس ہم نے انکا غصہ ٹھنڈا کردیا اب بات ختم۔ یہ آپکی اچھائی نہیں ہے کہ آپ انکو سن لیتے ہیں اور اس پر خاموش رہ لیتے ہیں۔ اور آگے رات گئی بات گئی۔ ہر مسئلے ہر ناکامی پر "مٹی پاو دن مکاو" پروگرام لاگو کرتے جائیں۔ یہ آپکی شرافت نہیں ہے نا اچھی بات ہے۔ نا یہ احترام ہے۔ یہ تصحیک ہے ان تمام 66 میمبران کی جنکا شاید مجموعی سیاسی تجربہ 500 سال سے زیادہ ہو۔ جو اپنے علاقوں، قبائل اور عوام کے بڑے ہیں۔ جن کی خدمات اور مفید سیاسی، معاشی اور معاشرتی تجربہ ہے۔ آپ انکو پانچ سال کا بچہ سمجھ کر، اسکی ہائی لے لے سن کر، تھپکی دے کر، انکو سلاکر اگر آپ سمجھتے آپ کوئی اچھا کام کررہے ہیں تو آپ محترم متنبہ ہو کہ یہ آپ انکو، اپنے آپ کو، اس پارٹی کو، عمران خان کی تیس سالہ محنت کو اور اس تحریک کو جواس ملک کو بچاسکتی ہے؛ ان سبکو دھوکہ دےرہے ہیں۔ عمران خان کی صحت خراب ہے۔ انکا خاندان جیل میں ہے۔ انکی زندگی کو خطرہ ہے۔ میرا دعا اور گزارش ہے اب آپ سنجیدہ ہوجائیں۔ اب آپ پارٹی کو پارٹی کی طرح چلائیں ناکہ فین کلب کی طرح۔ آمین۔ اور میری آواز بری لگےتوپیغام دیجیےگا۔ اگرہماری خاموشی سےتحریک کودوام ملتاہےتوہم حاضر۔ لیکن کسی ایسے مسند کےخواہاں نا ہونگے جس سےعمران خان، تحریک انصاف یا عزیز رفقاء مضبوط ہونےکےبجائےمزید کمزورہوں۔ یا ہمارے لیڈر اور اس قوم کا مزید قیمتی وقت ضائع ہو۔ اللہ عمران خان اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
17
275
6
1,033
29,740
Atta u llah retweeted
کم عقل مریم نواز کا ایک اور انوکھا ڈارمہ ویڈو وائرل😂🔥
28
611
6
2,009
68,002
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
423
1,824
112
5,881
181,549
Atta u llah retweeted
اللہ رحم کرے راولا کوٹ میں کیا ہورہا ہے؟
14
72
2
393
6,116
Atta u llah retweeted
وزیرِ دفاع ہارا ہوا ہے ایک پچہتر سالہ بزرگ خاتون ریحانہ ڈار نے چاروں شانے چت کر دیا،اور آج یہ باتیں کر رہا ہے،حافظ حمد اللہ
6
455
2
2,170
14,433
Atta u llah retweeted
عمران خان کا بلڈ پریشر ملاقات سے ایک دن پہلے 192 تک گیا۔ عمران خان کو فوری الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے اور زاتی معالجین تک رسائی دی جائے!
8
463
6
1,118
9,802
Atta u llah retweeted
اوپر عمران خان ہے، نیچھے عوام ہے۔ بیچ میں سے پارٹی تقریبا نکل گئی ہے۔ کچھ مظالم کیوجہ سے، کچھ غلط فیصلوں کیوجہ سے۔ جومقابلےوالےہیں وہ اتنےسخت پھیرےمیں ہیں کہ ہل نہیں سکتے۔ انکےگھروں، رشتہ داروں، آفسز، علاقوں میں چھاپےپڑتے۔ پکڑےگئےتواتنےکیسزکہ جب تک چاہو اندر رکھ لو۔ باہر بھی رہیں تو مسلسل مفرور۔ نائی کی دکان پر نہیں جاسکتے تو بیرون اور اندرون کی مزاحمت کیا کرینگے۔ سیاست وسائل مانگتی، ان سرپھروں کےکاروبارروزگارایسےتباہ کیےگئےکہ شاید اکثریت اب قرضدارہوں، یا مشکل سے اپنی سفیدپوشی کاپردہ قائم کیےہوئے ہوں۔ جو ہومیوپیتھک ہیں انکی موجیں ہیں۔ انکے کاروبارچل بھی رہے اور بعض کی بےپناہ وسعت بھی حاصل کرگئے۔ اور مالی وسائل اور آزادی کی وجہ سے انکا ویلاگرانہ و سوشل میڈیائی اثرورسوخ سرچڑھ کر بولتاہے۔ وہ ہیرو ہیں۔ انکے نغمے بھی بجتے۔ وہ بولتے بھی ڈنکے کی چوٹ پر ہیں۔ گھر خاندان بھی محفوظ ہیں۔ وہ نظربھی آرہے۔ چھا بھی رہے۔ تالیاں بھی بجھ رہی۔ واہ واہ بھی ہورہی۔ لیکن نا لیڈرباہر نکل رہاہے نا اسکا خاندان۔ نا رسائی مل رہی نا دوائی۔ لیکن خوشخبریوں والے ٹرکوں کا لاری اڈا بناہواہے۔ تواتر سے ٹرک آرہے اور اسکی ہر بتی روشن و درخشاں مستقبل دکھاتی ہے۔ لیکن وہ مستقبل درحقیقت ہرگزرتے دن کے ساتھ دور سےدورہوتانظر آتاہے۔ روز اعلانات ہوتے اب ہم یہ کرینگے۔ آنیاں جانیاں لگی رہتی ہیں۔ میٹنگز ہوتی، خبریں لیک ہوتی، تصاویر آجاتی۔ لیکن گراونڈ پر پارٹی کو جو ریورس گئیر لگاہوا ہے اسکو ہی بریک لگنے مشکل لگ رہے۔ ہرگزرتا دن مایوسی لاتا ہے۔ پھر ہم تقریریں کرتے مایوس مت ہونا۔ پھر اگلے دن کوئی ایسا کام کرتے جس سے عوام کو سخت مایوس کرتے۔ ہر وہ کام جسکو نہیں کرنا ہوتا اسکو کرتے ہیں۔ کسی نے اس متعلق سوال کیا تو ہم کبھی اس مدعے پر نا بولینگے۔ بس یہ انتشاری ہے۔ فلانا بھگوڑا ہے۔ فلانے کی اوقات نہیں۔ جو خچ مارا ہے اس پر کبھی بات نہیں کرینگے۔ نیچھے سپورٹ بیس کو اس اچھنبے میں ڈالا ہوا ہے کہ روزانہ کے حساب پر سب کی جانچ کریں کہ کون وفادار ہے کون غدار۔ وہ نادان دوست بھی صبح سے شام "ڈاٹ ملاتے رہتے" اور سچے جھوٹے زرائع کی خبروں پر کہیں تالیاں اور کہیں گالیاں برساتے رہتے۔ سب شخصیات کے پیچھے بھاگ رہے کوئی معاملات پر بات نہیں کرتا۔ کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ بھائی جو دو سال پہلے آپ نے یہ شوشہ چھوڑا اسکا کیا بنا؟ پھر اسکے بعد فلانی خوشخبری کا کیا بنا؟ 6 مہینے پہلے کی بھڑکوں کا کیا بنا؟ مہینہ پہلے جو خواب دکھائے اسکی تعبیر کیا بنی؟ کیوں فلانی جگہ ٹوکر لگی؟ کیوں فلانے موڑ پر ایکسیڈنٹ ہوا؟ گاڑی کون چلارہاتھا؟ اب کون چلا رہاہے؟ منزل کیا ہے آگے؟ کونسے رستے پر چلینگے؟ کوئی لشکر تیارکیاہے اپ نے؟ بتائیں کونسے ضلعے میں کتنے لوگ ہیں؟ زادراہ کا بندوبست کیا ہے؟ فلانے اہم دن تم کہاں تھے؟ جہاں تھےوہاں کیوں تھےاورجہاں ہونا چاہیےتھاوہاں کیوں ناتھے؟ کوئی لکھت پڑت ہے تمہارے پاس پچھلےتین سالوں کےنفع ونقصان کی؟ لیڈرنکلےگاتوکیاحساب دوگے؟ کچھ نہیں۔ کچھ بھی نہیں! سوال سارے غلط تھے جواب کیا ملتے؟ سبکو ٹرک کی بتی چاہیے۔ وقتی سکون چاہیے۔ دلاسہ چاہیے۔ میٹھا جھوٹ چاہیےکڑواسچ نہیں چاہیے۔ توآگے سے بھی کھلاڑی ہیں۔ وہ کھیل رہے۔ بول رہے۔ تصویریں بھی ہیں۔ تقریریں بھی ہیں۔ لیکن رزلٹ صفر۔ اب تو تقاریر اور تصاویر بھی الٹی آنی شروع ہوگئی ہیں۔ مکمل مایوسی کی طرف سفر ہے۔ بلکہ شاید دھکیلا جارہاہے۔ بس عوام کوتحریک سےکرداراورگفتاردونوں سےمسلسل بدزن کیاجائیگا۔ یہ اب علاقوں میں نظر بھی آئیگا۔ لوگ دوسری سیاسی پارٹیوں کی طرف متوجہ ہونگے۔ وہ برملا بتائینگےکہ ووٹ عمران خان کودینگے۔ لیکن چونکہ وہ جیل میں ہے اور ہم نےمقامی مسائل حل کروانے، اورآپکے علاقائی لوگ مضبوط نہیں لہزا ہم مجبور ہیں۔ جن کو شک کی نگاہ سےدیکھاجاتاکہ دونوں طرف کھیل رہے انسےمتعلق شبہات کااظہار کیاجاتاہےکہ انکی گیم سیٹ ہے۔ خان نکلتا ہے تب بھی انکی سہولت کاری ہوگی۔ خان خدانخواستہ بھٹو بنتا ہے تب بھی انکو ایڈجسٹ کرلیاجائیگا۔ کہیں پر زندگی کا نام موج مستی ہے کہیں پر آدمیت زندہ رہنے کوترستی ہے کسی قابل میں ہوتاتو کب کا قتل ہوجاتا کہ ہر اہل صلاحیت کی دشمن میری بستی ہے۔
5
192
5
645
9,671
امریکہ میں ویٹو پاور رکھنے والے صدر ٹرمپ کو امریکی عوام نے ایران سے متعلق پالیسی پر اپنا عوامی ویٹو دے دیا۔ اقتدار کی اصل طاقت عوام کے پاس ہوتی ہے، اور جمہوریت میں عوام کا فیصلہ سب سے اہم ہوتا ہے۔
1
4
81
Atta u llah retweeted
شاہ محمود قریشی کے متعلق عمران خان صاحب کے خیالات
1
117
1
721
9,879
Atta u llah retweeted
مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے نوبل پرائز کو شکست کا جھٹکا۔۔۔۔۔
127
1,439
20
7,761
78,395
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کیس بوگس ہے اور ان کے ساتھ سخت ذیادتی کی جارہی ہے لیکن ان کو رہا کرے یا کریں کبھی نہ کبھی یہ بات ضرور کی جائے گی کہ ایک کینسر کی مریض پی ٹی آئی رہنما کو جیل میں رکھا گیا،،،حامد میر
323
1,628
22,345
Atta u llah retweeted
نیوٹن آج کے دور میں ہوتا تو ن لیگ کے ساتھ ہوتا۔ حذیفہ رحمان کا ایک اور دعویٰ
22
55
10
262
15,287
Atta u llah retweeted
بڑے بڑے ڈرامے دیکھے لیکن انکی تو بات ہی کچھ اور ہے ۔۔۔۔ بولے تو کون 😏😄
38
47
4
647
12,787
Atta u llah retweeted
مریم صفدر کی ڈی سی والے تبادلے کی بات جھوٹ کا پلندہ نکلی ، چوہدری سالک کا انٹرویو ڈی سی کے تبادلے سے ایک ماہ قبل کا رکارڈڈ ہے کسی وجہ سے چل نہیں سکا اور اب چلایا گیا ہے ! عمر چیمہ ۔۔
5
111
4
590
25,719
Atta u llah retweeted
اب میں بولوں کہ نا بولوں 😋 ویسے بچی ہاتھوں پر چل کر آئی تھی ؟ یا جس کراؤڈ چاقو چھریوں کا تھا ؟ جس میں راستہ بناتے اس کے ہاتھ زخمی ہو گئے؟ ہیں جی اس خاندان کا قصور نہیں ۔ ان کا کوئی نفسیاتی مسئلہ ھے Get Well Soon
109
321
10
1,195
16,573
Atta u llah retweeted
نیوٹن اور شہباز شریف میں بس اتنا ہی فرق ہے کہ ایک کے سر پر سیب گرا تھا دوسرے کے سر پر بوٹ۔ باقی حزیفہ رحمان نے کچھ زیادہ غلط نسبت بیان نہیں کی۔
5
168
4
873
7,757