عطیئ بٹ retweeted
تمہارے ساتھ ہونے کا احساس مجھے یوں لگتا ہےجیسے میرا رب مجھ پر راضی ہو گیا ہو💞
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
آنکھیں ٹھہر چکی ہیں ایک چہرے پر
اب فرق نہیں پڑتا کون کتنا خوبصورت ہے🌸🌺
#قومی_زبان
اَلْحُسَیْنُ عِلَاجُ الْقُلُوْبِ الْمُتْعَبَۃِ ♥️
حسینؑ تھکے ہوئے دلوں کا علاج ہیں 🫀
#قومی_زبان
حسن صرف چہرے کی خوبصورتی کا نام نہیں، اصل خوبصورتی تو انسان کے سادہ انداز، نرم لہجے اور خوبصورت اخلاق میں ہوتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی مسکراہٹ سے ماحول کو خوشگوار بنا دیتے ہیں۔ 🌸❤️
سادگی میں جو کشش ہے، وہ بناوٹ میں کہاں! 🌿
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
وہ جو پل پل رہا مصروف کہ میں گِر جاوں
کیسے سہہ پائے گا زریں میری تعمیر کا دُکھ
زریں منور
#قومی_زبان
> *ہزار بار دیکھوں تو بھی من نہیں بھرتا*
> *مطلب میرا محبوب حد سے بڑھ کر حسین ہے*
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
اپنے اندھیرے چوم کے طاقوں میں رکھ لیے،
ہم سے کسی چراغ کی منت نہیں ہوئی۔🫷🏻
#قومی_زبان
اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یاد رکھیے،
یہ آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کمال نہیں۔
دنیا میں بے شمار عقل و ہنر رکھنے والے لوگ ہیں
جو غربت کی خاک چھان رہے ہیں۔
یہ محض اللہ کا فضل ہے کہ
اُس نے آپ کو کشادہ روزی عطا کی۔
#قومی_زبان
حقدار وہ نہیں جو ضرورت مند ہو،
حقدار وہ ہے جو قدر جانتے ہو ... 🌸🌙
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
حثیت آسمان جیسی رکھو زمین جتنی بھی “”
مہنگی ہو لوگ خرید ہی لیتے ہیں “”🌸🥰🥀
#قومی_زبان
آپکو نہ آ سکے گا کبھی مُحبت کا شعُور
آپکو آتا ہی نہیں___ حَد سے تجاوز کرنا
#قومی_زبان
*وہ جو گزرے تھے تمھارے ساتھ کُچھ ایام*
*میری نا مکمل زِندگی کا کُل خلاصۃ تھے وو ایام*
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
اچھا لباس، صاف ستھرا انداز اور چہرے پر مسکراہٹ۔
یہی چھوٹی چھوٹی باتیں زندگی کو حسین بناتی ہیں۔ ✨
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
*تسلی سے سنا تھا ھر ایک جھوٹ اس کا*
*یارا بندا فریبی صحیح مگر یقین اچھا دلاتا تھا*
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
حیراں ہوں تیرے دستِ محبت کی آڑ میں
کیسے بھلا چراغ کی لو تک ہوا گئی
#قومی_زبان
توڑے بغیر سنگ، تراشے نہ جائیں گے
وہ دل ہی کیا، جو ٹوٹ کے پتھر نہ ہو سکے🖤
#قومی_زبان
اگر آپ کے والد اور والدہ زندہ ہے تو ایک بار
الحمداللہ لکھ دو💗
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
ململ ریشم کھدر اچھا لگتا ہے
کچھ بھی پہنو تم پر اچھا لگتا ہے
مجھ کو یوں ہی اچھے لگتے رہنا تم
اچھا لگنا تم پر اچھا لگتا ہے
#قومی_زبان














