cowboy. (@cb6692) header
cowboy. (@cb6692) profile picture
sindh Pakistan
Joined February 2023
Photo by cowboy. (@cb6692)Photo by cowboy. (@cb6692)Photo by cowboy. (@cb6692)Photo by cowboy. (@cb6692)Photo by cowboy. (@cb6692)Photo by cowboy. (@cb6692)Photo by cowboy. (@cb6692)Photo by cowboy. (@cb6692)Photo by cowboy. (@cb6692)Photo by cowboy. (@cb6692)
جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان وقفہ کیوں ہوتا ھے ؟
55
556
14
1,572
21,306
cowboy. retweeted
#پبلک_آگاہی_میسیج ڈاکٹر گپتا کا کہناھےکہ کینسر کوئی خطرناک مرض نہیں کینسر سےمرنا انسان کیلئےشرم کا مقام ہے وہ کیا حفاظتی اقدامات ہیں جنہیں اپنانےسے انسان کینسر سے محفوظ رہنے سکتاھے 129سیکنڈ کی ویڈیو کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی سینڈ کر دیجیے
20
1,696
21
2,638
106,099
اللي يردون الاضافه نقطه وضيفوا بعض 🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠🏠
61
12
44
1,680
قران کبھی نہیں کہتا کہ اولاد سے محبت کرو کیونکہ اولاد کی محبت میں تم غلط کام کرو گئے قرآن کہتا ہے والدین سے محبت کرو اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین دے آمین
25
648
5
2,635
35,533
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ`* *ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے* اے انسان بھــول نــہ جانا یــہ زنـدگــی فقط چنـد دنــوں کـی بات ہــے اِســے اللّٰه تعالیٰ کی رضا میــں تحلیل کــر دو، تاکـہ یــہ روح دائمـی راحت *”جنت “* کو پا لـــے اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں ہے بیشک میرا رب بڑا رحیم ہے۔ #صباح_آلخيــــر
32
507
14
1,053
20,656
یہ بندہ کتنی بڑی بات کتنی شائستگی سے کر گیا ہے ۔۔ ایک ایک لفظ ۔کمال 🔥
34
938
28
2,900
74,805
پاکستانی مارکیٹ میں بکنے والے اسی فیصد سے زیادہ جوس خصوصاً مینگو جوس جعلی ہیں اور مضرصحت کیمیکل اور کپڑوں کو رنگنے والے کلر سے تیار کیے جاتے ہیں جس کے پینے سے ہیپا ٹائٹس بی اور گردوں کا انفیکشن اور ہارٹ اٹیک جیسی جان لیوا بیماریاں جنم لے رہی ہیں
37
1,122
21
2,238
128,309
پاپا کی جاب چلی گئی بیٹا روتی ماں کو دیکھ نہ سکا پڑھائی چھوڑ کر سموسے بیچنے لگا ہمت اور حوصلہ بلند ہے اللہ تعالٰی اس کی مدد فرمائے آمین لاہور میں رہنے والے اس بچے کی مدد سموسے خرید کر کر سکتے ہیں
136
3,174
75
8,304
104,584
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Jumma Mubarak ❤️
14
3
13
238
اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ شیطان نے مجھے ایذا دے رکھی ہے،ہم نے کہا زمین پر لات مارو،دیکھو یہ چشمہ نکل آیا ،نہانے کو ٹھنڈا پانی اور پینے کو بھی،اور ہم نے ان کے اہل و عیال اور اتنے ہی اور بخشے،یہ ہماری طرف سے عقل والوں کے لئے نصیحت تھی سورہ ص
158
1
747
4,160
ہر گزرتا دن ہمیں اختتام کے قریب لے جارہا ہے جیسے ایک بیج مٹی میں جاکر ختم ہو جاتا ہے،پھر نئی زندگی پاتا ہے،ویسے ہی جب ہم مرجاتے ہیں تب ہمارا اصل سفر شروع ہوتا ہے
2
84
1
195
4,615
کیا والدین اپنے بچوں کو ان رنگ برنگے خوشنما سنیکس،ٹافیوں اور بنٹیوں کی صورت میں زہر کھلا رہے ہیں ؟ خصوصاً آٹزم کا شکار بچوں کو ؟
3
545
11
826
37,855
جس نے واقعۂ کربلا کو سمجھنا ہے وہ صرف ایک منٹ کا یہ کلپ سن لے، مولانا اسحاق صاحب نے پورا سمندر کوزے میں بند کردیا ہے۔
65
1,806
36
5,446
225,030
کــــون بھولے گا وہ ایک سجــــدہ حسیــــن ؓ کا🫀 _خنجــــر تلے بھی ســــر نا جھکــــا حسیــــن ؓ کا🫠_ _مٹ گئــــی نسلِ یزیــــد کربــــلا کی خــــاک میں🥀 *قیــــامت تک رہے گا زمــــانہ حسیــــن ؓ کــــا..🙌🏻🚩 #khushi_writes #قومی_زبان
7
5
167
cowboy. retweeted
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر زندگی ♥️
4
2
6
102
#شب_برات2025 شبِ براءت کی مبارک ساعتیں ہمیں توبہ کی طرف بلاتی ہیں۔ کیا ہم تیار ہیں؟ @LegacyLeavers_
12
8
179
سن 61 ہجری میں ہونے والے توہینِ قرآن پر وارثِ قرآن حُسین ابن علی ؑ نے نیزے کی نوک سے قرآن پاک کی تلاوت کی تھی، اور 2023 میں ہونے والی توہینِ قرآن کے خلاف امام اعلیٰ مقام کے چاہنے والوں نے قرآن پاک کا نقشہ بین الحرمین پر بنا کر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ مقدس کتاب کے محافظ بیدار ہیں۔
8
74
5
345
14,099
A record breaking Arbaeen Walk 2023 is now underway as the crowd of Millions on their way to karbala #Arbaeen2023
7
46
1
213
4,490