Commissioner Malakand Division (@commissionermkd) header
Commissioner Malakand Division (@commissionermkd) profile picture

official X account of Commissioner Malakand Division

Saidu Sharif Swat
Joined April 2018
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے آج متعلقہ افسران کے ہمراہ دریائے سوات کے کنارے فضاگٹ تا سنگوٹہ کے علاقے کا اچانک دورہ کیا اور دریا کے بیڈ اور کناروں پر ریت، بجری اور پتھر کی کھدائی کا موقع پر جائزہ لیا۔
3
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی زیرِ صدارت ڈویژن بھر کی ٹیوب ویل، واٹر سپلائی اور زرعی انجینئرنگ اسکیموں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، WSSC، زرعی انجینئرنگ، لوکل گورنمنٹ اور تحصیل میونسپل انتظامیہ کے افسران شریک ہوئے۔
6
زمین کے انتقالات میں تاخیر کی وجہ سے شہری طویل عرصے سے پریشان ہیں۔ اس سنگین عوامی مسئلے کے حل کے لیے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا کی زیرِ صدارت کمشنر آفس سیدو شریف میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔
3
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب اقبال حسین باچا نے مسکن انسٹی ٹیوٹ سیدو شریف سوات کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر میاں گل محمود اورنگزیب اور انچارج مسکن سوات بھی ان کے ہمراہ تھے۔
7
سوات پریمیئر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب آج گراسی گراؤنڈ سیدو شریف میں نہایت جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس کا افتتاح میجر جنرل راؤ عمران سرتاج، آئی جی ایف سی (نارتھ) خیبر پختونخوا نے کیا۔ تقریب میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے بھی شرکت کی۔
9
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا کی زیرِ صدارت 500 بستروں کے پیڈیاٹرک ہسپتال کبل، سوات پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔ سی اینڈ ڈبلیو میگا پراجیکٹس ڈویژن سوات، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات اور پراجیکٹ ڈائریکٹر پیڈیاٹرک ہسپتال کبل اجلاس میں شریک ہوئے۔
2
(17 نومبر 2026): کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا کی زیر صدارت آج کمشنر آفس سیدو شریف میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں خپل کور فاؤنڈیشن (KKF) سوات اور خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کالج کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر اور جنرل باڈی کے رکن نے اجلاس میں شرکت کی۔
7
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا کی صدارت میں کلین اینڈ گرین ملاکنڈ ڈویژن مہم میں کمیونٹی کو شامل کرنے پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مہم کے کوآرڈینیٹر فخرِ عالم، مشعال ویلفیئر آرگنائزیشن تھانہ ملاکنڈ اور غزنوی ویلفیئر اوڈیگرام کے نمائندے شریک ہوئے۔
7
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کو صرف مریضوں کی تعداد نہیں بتانی چاہیے بلکہ یہ بھی بتانا چاہیے کہ مریض کس بیماری کے ساتھ، کس موسم میں اور کس عمر میں آتے ہیں۔ وہ ہسپتالوں کی رپورٹنگ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
4
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ، ڈاکٹر محمد اکرام کو ان کی پیشہ ورانہ لگن، مؤثر انتظامی صلاحیتوں اور قابلِ تحسین کارکردگی کے اعتراف میں تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
6
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا کی زیرِ صدارت آج کمشنر آفس سیدو شریف میں SIR (رحیم شاہ اخونخیل) فاؤنڈیشن کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وائس چیئرمین، جنرل سیکرٹری اور کلین اینڈ گرین کمیونٹی پروگرام کے کوآرڈینیٹر فخرِ عالم نے شرکت کی۔ @CSKPOfficial @fkkundi
23
**کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ بر سوات کا اچانک دورہ، طبی سہولیات اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ** @CSKPOfficial @fkkundi
20
کمشنر ملاکنڈ اقبال حسین باچا کی سربراہی میں ڈویژنل و ضلعی انتظامیہپر گزشتہ ماہ کی کارکردگی، اہم اجلاسوں، فیلڈ وزٹس اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے جاری اقدامات کی مختصر جھلک @CSKPOfficial @fkkundi
3
115
حکومتِ خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد کی زیرِ صدارت کان کنی میں بارودی مواد (ایکسپلوزوز) کے استعمال اور یوریا کھاد کی خرید و فروخت، ذخیرہ اندوزی اور نقل و حمل سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
1
44
چیف سیکرٹری حکومت خیبر پختونخوا کے ہدایات بارے اجلاس کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمشنر ملاکنڈ نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت پر تمام ڈپٹی کمشنرز کو پبلک سروس ڈیلیوری میں بہتری، عوامی شکایات کے بروقت ازالے اور موثر نگرانی بارے ہدایات جاری کیں۔
36