dmplgrll retweeted
عوام اور نوجوانوں میں نکل کر دکھانے کا چیلنج دینے والے اج کل خود منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، کیونکہ انہیں اپنے جھوٹے پراپگنڈے پر حد سے زیادہ بھروسہ تھا۔ لیکن جب عزم اور سچائی کا پیکر بن کر ڈی جی آئی ایس پی آر (DGISPR) خود نوجوانوں کے درمیان پہنچے، تو انہوں نے ہر یونیورسٹی اور درسگاہ میں جا کر گھنٹوں طلبہ کے سوالات کے مدلل جوابات دیے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ اداروں کے خلاف جو ذہن سازی کی جا رہی تھی، حقائق سامنے آتے ہی وہ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ آج کی یوتھ اپنے حقیقی ہیرو کو پہچان چکی ہے، شکریہ ڈی جی آئی ایس پی آر!
dmplgrll retweeted
راولا کوٹ میں گھروں کے اندر سے ایکشن کمیٹی کے غنڈے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں















