Pinned Tweet
This cause is incredibly important. It aims to create a space where science is accessible and engaging for everyone in Pakistan. Please consider supporting it and sharing it with others. Every bit helps! gofundme.com/f/support-KSSpk…
Thank you Sir @manzoorhsoomro
1
40
Muhammad Mustafa retweeted
مشاہدہ تجربہ گاہ کی چوتھی تربیتی ورکشاپ کے تیسرے روز سائنس بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں شرکاء کو سائنس اور تحقیق سے وابستہ ماہرین کے ساتھ گفتگو اور خیالات کے تبادلے کا موقع ملا۔
تصاویر میں دیکھیے سائنس بیٹھک کی چند جھلکیاں! 📸
#ScienceBaithak #KSS #LSF #Workshop
نگہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز
خوارزمی سائنس سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری اور لمز میں طبیعیات کے پروفیسر، ڈاکٹر محمد صبیح انور کو امریکن فزیکل سوسائٹی کا فیلو منتخب کیا گیا ہے۔ یہ انتخاب طبیعیات کی تعلیم اور سائنس کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے ان کی خدمات کا اعتراف ہے۔
تفصیلات:
khwarizmi.org/news/dr-muhamm…
#KSS
37
Muhammad Mustafa retweeted
خوارزمی سائنس سوسائٹی کے مشاہدہ تجربہ گاہ پروگرام کے لیے تدریسی معاونین درکار ہیں۔
اگر آپ اس موقع میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو درخواست کے لیے پوسٹ میں موجود بار کوڈ اسکین کیجئے یا نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں۔
🔗 docs.google.com/forms/d/e/1F…
KSS| Teaching Assistant | Hiring
#KSS #Hiring
Muhammad Mustafa retweeted
مشاہدہ تجربہ گاہ کی چوتھی تربیتی ورکشاپ کے تیسرے روز سائنس کی بیٹھک منعقد کی جائے گی۔
یہ نشست مشاہدہ تجربہ گاہ کے عملی تربیتی تجربے کو گفتگو اور غور و فکر سے جوڑتی ہے۔
مزید تفصیلات اور درخواست فارم کے لیے یہ لنک دیکھیے:
🔗 khwarizmi.org/upcoming-event…
#KSS #LSF #Workshop
Muhammad Mustafa retweeted
کل خوارزمی سائنس سوسائٹی کی جانب سے دارالشّفقت میں سائنس کا خصوصی مظاہرہ!
📅 17 اکتوبر 2026، ہفتہ
🕘 صبح 9 بجے تا دوپہر 12 بجے
📍 دارالشّفقت، انجمن حمایتِ اسلام، 119 ملتان روڈ، لاہور
🔗 سرگرمی کی مزید تفصیلات:
khwarizmi.org/upcoming-event…
#KSS #LSF #Darulshafqat
From our hearts and souls
خوارزمی سائنس سوسائٹی دارالشّفقت کے طلبہ کے لیے ایک خصوصی سائنسی مظاہرہ منعقد کر رہی ہے، جہاں دلچسپ تجربات کے ذریعے طلبہ کو سائنس کے مختلف تصورات کو قریب سے سمجھنےکاموقع ملےگا۔
🗓️ 17 اکتوبر 2026
⏰️ صبح 9 بجے
📍 دارالشّفقت(بوائز)، انجمن حمایتِ اسلام، 119 ملتان روڈ، لاہور
#KSS
Muhammad Mustafa retweeted
مشاہدہ تجربہ گاہ کی چوتھی تربیتی ورکشاپ کے تیسرے روز سائنسی بیٹھک کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں سائنس، تدریس اور سائنسی طریقِ کار پر گفتگو ہوگی۔
تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں:
🔗 khwarizmi.org/upcoming-event…
#KSS #LSF #ScienciBaithak
Muhammad Mustafa retweeted
مشاہدہ تجربہ گاہ کی چوتھی تربیتی ورکشاپ کا حصہ بنیں اور سائنس کو سوال سے تجربے تک لے جانے کے طریقے کو قریب سے سمجھیں۔
تفصیلات اور درخواست فارم کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں:
🔗 khwarizmi.org/upcoming-event…
#KSS #LSF #ThePhenomenonLab #Workshop
Muhammad Mustafa retweeted
Muhammad Mustafa retweeted
لاہور سائنس میلہ 2025 صرف چند روز کی سرگرمیوں کا نام نہیں تھا، بلکہ ہزاروں افراد کے لیے سائنس کو قریب سے دیکھنے، سمجھنے اور دریافت کرنے کا ایک منفرد موقع تھا۔
لاہور سائنس میلہ 2025 کا مکمل جائزہ لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں۔
🔗 ksslsm.org/reports-lsm/
#KSS #LSM25 #LSF
Muhammad Mustafa retweeted
Muhammad Mustafa retweeted
Muhammad Mustafa retweeted
اسپیس کیمپ 2026 طلبہ نے مختلف سرگرمیوں کے ذریعے خلائی ٹیکنالوجی کے ان پہلوؤں کو دیکھا جن میں طبیعیات، الیکٹرانکس، کمپیوٹنگ اور انجینئرنگ ایک دوسرے سے جڑتے ہیں۔
کیمپ کا انعقاد یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے خوارزمی سائنس سوسائٹی کے اشتراک سے،ڈاکٹر کامران کی زیرِ نگرانی کیا۔
#KSS
Muhammad Mustafa retweeted
Muhammad Mustafa retweeted
ایک باریک سی لیزر شعاع، ایک غبارہ اور روشنی کی توانائی کا دلچسپ مظاہرہ۔
لاہور سائنس میلہ 2025 کے حیرت گھر میں "روشنی سے تیر" کے مظاہرے کے ذریعے روشنی کی توانائی اور اس کے اثرات کو عملی طور پر دیکھا گیا۔
#LahoreScienceMela #HairatGhar #Physics #KSS #LSF
Muhammad Mustafa retweeted
اسپیس کیمپ 2026 میں شرکت کے لیے آخری موقع!
اگر آپ خلائی ٹیکنالوجی کو قریب سے دیکھنا اور جاننا چاہتے ہیں تو اپنی نشست ابھی محفوظ کریں۔
📝 درخواست فارم: docs.google.com/forms/d/e/1F…
مزید تفصیلات: khwarizmi.org/upcoming-event…
[ Space Camp 2026 , UCP, KSS, LSF ]
#KhwarizmiScienceSociety






















































