Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z) header
Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z) profile picture

https://nitter.gq/t.co/TuGU6scvDa, M.A , MS and PhD and still no way near to knowledge

Lahore
Joined September 2019
Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)Photo by Muhammad Mustafa (@dr_Mustafa_Z)
Muhammad Mustafa retweeted
مشاہدہ تجربہ گاہ کی چوتھی تربیتی ورکشاپ کے تیسرے روز سائنس بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں شرکاء کو سائنس اور تحقیق سے وابستہ ماہرین کے ساتھ گفتگو اور خیالات کے تبادلے کا موقع ملا۔ تصاویر میں دیکھیے سائنس بیٹھک کی چند جھلکیاں! 📸 #ScienceBaithak #KSS #LSF #Workshop
2
1
89
Muhammad Mustafa retweeted
خوارزمی سائنس سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ مشاہدہ تجربہ گاہ کی چوتھی تربیتی ورکشاپ کا آغاز 30 اکتوبر کو ہوا۔ دن کی مختلف نشستوں میں عملی تجربات، سائنسی تصورات اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر توجہ دی گئی۔ دیکھیے ورکشاپ کے پہلے دن کی چند جھلکیاں! #KSS #LSF #Workshop #TEP
1
4
139
Muhammad Mustafa retweeted
خوارزمی سائنس سوسائٹی کے مشاہدہ تجربہ گاہ پروگرام کے لیے تدریسی معاونین درکار ہیں۔ اگر آپ اس موقع میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو درخواست کے لیے پوسٹ میں موجود بار کوڈ اسکین کیجئے یا نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں۔ 🔗 docs.google.com/forms/d/e/1F… KSS| Teaching Assistant | Hiring #KSS #Hiring
1
2
1
87
Muhammad Mustafa retweeted
مشاہدہ تجربہ گاہ کی چوتھی تربیتی ورکشاپ کے تیسرے روز سائنس کی بیٹھک منعقد کی جائے گی۔ یہ نشست مشاہدہ تجربہ گاہ کے عملی تربیتی تجربے کو گفتگو اور غور و فکر سے جوڑتی ہے۔ مزید تفصیلات اور درخواست فارم کے لیے یہ لنک دیکھیے: 🔗 khwarizmi.org/upcoming-event… #KSS #LSF #Workshop
2
4
112
Muhammad Mustafa retweeted
کل خوارزمی سائنس سوسائٹی کی جانب سے دارالشّفقت میں سائنس کا خصوصی مظاہرہ! 📅 17 اکتوبر 2026، ہفتہ 🕘 صبح 9 بجے تا دوپہر 12 بجے 📍 دارالشّفقت، انجمن حمایتِ اسلام، 119 ملتان روڈ، لاہور 🔗 سرگرمی کی مزید تفصیلات: khwarizmi.org/upcoming-event… #KSS #LSF #Darulshafqat
1
4
88
Muhammad Mustafa retweeted
مشاہدہ تجربہ گاہ کی چوتھی تربیتی ورکشاپ کے تیسرے روز سائنسی بیٹھک کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں سائنس، تدریس اور سائنسی طریقِ کار پر گفتگو ہوگی۔ تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں: 🔗 khwarizmi.org/upcoming-event… #KSS #LSF #ScienciBaithak
2
2
99
Muhammad Mustafa retweeted
مشاہدہ تجربہ گاہ کی چوتھی تربیتی ورکشاپ کا حصہ بنیں اور سائنس کو سوال سے تجربے تک لے جانے کے طریقے کو قریب سے سمجھیں۔ تفصیلات اور درخواست فارم کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں: 🔗 khwarizmi.org/upcoming-event… #KSS #LSF #ThePhenomenonLab #Workshop
2
2
114
Muhammad Mustafa retweeted
ہماری سوچ، یادداشت اور حواس کے پیچھے کام کرنے والا دماغ اپنے اندر ایک پوری سائنسی دنیا رکھتا ہے۔ لاہور سائنس میلہ 2025 کے حیرت گھر میں دماغ سے متعلق اس مظاہرے کے ذریعے زائرین نے انسانی دماغ کی ساخت اور اس کے مختلف حصوں کو قریب سے دیکھا اور ان کے بارے میں جانا۔ #LSM25 #KSS #LSF
2
1
74
Muhammad Mustafa retweeted
لاہور سائنس میلہ 2025 صرف چند روز کی سرگرمیوں کا نام نہیں تھا، بلکہ ہزاروں افراد کے لیے سائنس کو قریب سے دیکھنے، سمجھنے اور دریافت کرنے کا ایک منفرد موقع تھا۔ لاہور سائنس میلہ 2025 کا مکمل جائزہ لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں۔ 🔗 ksslsm.org/reports-lsm/ #KSS #LSM25 #LSF
1
1
4
213
Muhammad Mustafa retweeted
سائنس کو سمجھنے کے راستے ہمیشہ لیبارٹری سے نہیں گزرتے۔ کبھی ایک گفتگو بھی بہت کچھ سمجھنے کا موقع دے جاتی ہے۔ لاہور سائنس میلہ 2025 میں سائنس بیٹھک نے سائنس دانوں،طلبہ اورتجسس رکھنے والے افراد کو ایک ہی جگہ جمع کیا، جہاں سائنسی موضوعات پر سوالات اورخیالات کا تبادلہ ہوا۔#KSS #LSM
2
3
82
Muhammad Mustafa retweeted
کائنات کے بارے میں جاننے کے لیے کبھی ایک چھوٹا سا قدم آپ کو بہت دور لے جاتا ہے۔ لاہور سائنس میلہ 2025 میں یہ قدم بہت سے زائرین نے خلائی کچھوا کے اندر رکھتے ہوئے اٹھایا، جہاں ایک متحرک فلکیاتی گنبد نے انہیں ستاروں، سیاروں اور کہکشاؤں کی دنیا سے روشناس کروایا۔ #LSM25 #KSS #LSF
2
2
85
Muhammad Mustafa retweeted
لاہور سائنس میلہ 2025 شروع ہوتا ہے اور پھر ختم ہو جاتا ہے۔ خیمے اتر جاتے ہیں، سرگرمیاں رک جاتی ہیں، مگر اسے ممکن بنانے والے لوگوں کی محنت ہمیشہ کے لیے اس کہانی کا حصہ بن جاتی ہے۔ خوارزمی سائنس سوسائٹی ان تمام ستاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ #KSS #LSM25 #LSF
2
7
153
Muhammad Mustafa retweeted
لاہور سائنس میلہ 2025 کے حیرت گھر میں ننھّی کائنات کے تجربے کے دوران شرکاء نے خوردبین کے ذریعے چھوٹے حشرات اور مختلف نمونوں کو قریب سے دیکھا۔ حیرت گھر میں ایسے تجربات کے ذریعے شرکاء کو مشاہدہ کرنے، اور اپنے اردگرد کی دنیا کو نئے زاویے سے دیکھنے کا موقع دیا گیا۔ #LSM25 #KSS
1
5
115
Muhammad Mustafa retweeted
اسپیس کیمپ 2026 طلبہ نے مختلف سرگرمیوں کے ذریعے خلائی ٹیکنالوجی کے ان پہلوؤں کو دیکھا جن میں طبیعیات، الیکٹرانکس، کمپیوٹنگ اور انجینئرنگ ایک دوسرے سے جڑتے ہیں۔ کیمپ کا انعقاد یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے خوارزمی سائنس سوسائٹی کے اشتراک سے،ڈاکٹر کامران کی زیرِ نگرانی کیا۔ #KSS
3
3
100
Muhammad Mustafa retweeted
اسپیس کیمپ ٢٠٢٦ میں طلبہ نے خلائی ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں کو قریب سے جاننے کا موقع حاصل کیا۔ اسپیس کیمپ ٢٠٢٦ کا انعقاد یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے اسپیس ریسرچ سینٹر نے خوارزمی سائنس سوسائٹی کے اشتراک سے، ڈاکٹر کامران کی زیرِ نگرانی کیا۔ [ Space Camp, UCP, KSS ] #KSS #LSF #UCP
1
2
79
Muhammad Mustafa retweeted
ایک باریک سی لیزر شعاع، ایک غبارہ اور روشنی کی توانائی کا دلچسپ مظاہرہ۔ لاہور سائنس میلہ 2025 کے حیرت گھر میں "روشنی سے تیر" کے مظاہرے کے ذریعے روشنی کی توانائی اور اس کے اثرات کو عملی طور پر دیکھا گیا۔ #LahoreScienceMela #HairatGhar #Physics #KSS #LSF
1
4
101
Muhammad Mustafa retweeted
اسپیس کیمپ 2026 میں شرکت کے لیے آخری موقع! اگر آپ خلائی ٹیکنالوجی کو قریب سے دیکھنا اور جاننا چاہتے ہیں تو اپنی نشست ابھی محفوظ کریں۔ 📝 درخواست فارم: docs.google.com/forms/d/e/1F… مزید تفصیلات: khwarizmi.org/upcoming-event… [ Space Camp 2026 , UCP, KSS, LSF ] #KhwarizmiScienceSociety
2
1
72
Muhammad Mustafa retweeted
ریڈیو پاکستان لاہور کے دورے کے دوران سینئر پروڈیوسر، فیاض حسین صاحب نے ریڈیو نشریات میں الفاظ کے انتخاب اور گفتگو کی ذمہ داری کے ایک اہم پہلو کی طرف شرکاء کی توجہ دلوائی۔  سنیے ان کی گفتگو اور جانیے کہ ریڈیو پر الفاظ کے انتخاب میں خاموشی بھی کیوں معنی رکھتی ہے۔ #KSS #LSF
2
1
84
Muhammad Mustafa retweeted
"نکلو علم کے راستے پر" سلسلے کے تحت خوارزمی سائنس سوسائٹی کے شرکاء نے سپارکو، لاہور کا دورہ کیا۔ ایسے تجربات نوجوانوں کو یہ سمجھنے میں مدد دیتے ہیں کہ خلائی تحقیق کے میدان میں مختلف سائنسی شعبے کس طرح ایک دوسرے سے جڑتے ہیں۔ #NikloIlmKayRaastayPer #KSS #LSF #SUPARCOPAKISTAN
2
2
79
Muhammad Mustafa retweeted
ریڈیو پاکستان لاہور کے خصوصی دورے کے بعد اسٹیشن ڈائریکٹر کی جانب سے نوجوانوں کے لیے ایک خصوصی پیغام۔ انہوں نے طلبہ کے دورے کو سراہتے ہوئے مزید نوجوانوں کو ریڈیو پاکستان آنے اور یہاں کی تاریخ، آلات اور کام کرنے والے نظام کو قریب سے دیکھنے کی دعوت دی۔ #KSS #LSF #RadioPakistan
2
1
81