Pinned Tweet
خوبصورت زندگی کا راز
دعا کی جائے دعا دی جائے دعا لی جائے
#اپنی_زبان_اردو
❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم صل علی محمد وعلی وآل محمد
غلـــط ہو کــــر خُــــــود کو صحیــــح ثابــــت کرنـــا اُتنــــا مشکـــل نہیـــں جتنـــا صحیــــح ہو کــــر خُــــــود کو صحیــــح ثابــــت کرنـــا
صـــــــبح بخـــــیر
ہیپــی شیپـــی سنــــڈے
drkhalidee retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اے غفور الرحیم! اس مبارک دن کے ہر لمحے میں ہمیں اپنی نگہبانی اور حفاظت میں رکھ،
ہمارے تمام چھوٹے بڑے اعمال کو اپنی رضا اور خوشنودی کے مطابق بنا دے،
ہمارے رزق میں برکت، سکون اور حلال فراوانی کی وسعت عطا فرما،
#اردو_زبان
drkhalidee retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر پیارے دوستو
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
#متاعِ_دل
drkhalidee retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
"قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا"
دُعا ہے کہ اس خوبصورت صبح کے ساتھ،
آپ کی ہر مشکل کا بہترین حل نکل آئے،
زندگی کی تپش میں ٹھنڈک گھل جائے،
اور دل ہر غم اور پریشانی سے آزاد ہو جائے
آمین #اردو_زبان
drkhalidee retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ سے بہتر سہارا کسی اور کا نہیں!
جو اللہ پر یقین رکھتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہے۔
وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
"اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، تو اللہ اس کے لیے کافی ہے۔"
(سورۃ الطلاق: 3)
🌸 آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
صبح بخیر
اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور ان کی آل پر رحمتیں نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور ان کی آل پر رحمتیں نازل فرمائیں، یقیناً تو تعریف کے لائق اور بڑی شان والا ہے۔"
"اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور ان کی آل پر برکتیں نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور ان کی آل پر برکتیں نازل فرمائیں، یقیناً تو تعریف کے لائق اور بڑی شان والا ہے۔
drkhalidee retweeted
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔! ❤
لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرتے
وہ اپنی عادات کا فیصلہ کرتے ہیں
اور عادات ان کے مستقبل کا تعین کرتی ہیں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ🩵
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
🦋#5S5S
@Sammy_5S
drkhalidee retweeted
﷽💜
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
drkhalidee retweeted
السلام عليكم ورحمته الله وبركاته
صبح بخير💐💞
اے رحمان و رحیم اللہ
تیری بے پایاں مہربانی و
کرم پر ہم کامل یقین رکھتے ہیں
اپنے بندوں کے دلوں کو روشنی بخش
اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما
ہمیں صراط مستقیم پر ثابت قدم رکھ
اور ہر مشکل میں ہماری رہنمائی فرما
آمین یارب العالمین
drkhalidee retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین
خوش رہیں سلامت رہیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔
Assalam o alaikum
Good night
#2026MAMAVOTE #GFvip #乃木坂配信中5周年 #DEWTEE #栄光のバックホーム #tee_vtp #est_rvp #乃木坂配信中5周年 #BLYMPIC2026 #BLYMPIC2026 #bbvipks5
drkhalidee retweeted
ہدایت کے سفر کا پہلا قدم دل کا بیدار ہونا ہے یعنی ہدایت کا سفر قلبی سفر ہے 🫀
یہ سفر کا وہ کٹھن مرحلہ ہے جہاں خواہشاتِ نفس پر حکمرانی حاصل کی جاتی ہے اور ہدایت کے سفر میں سب سے بڑی منزل اس راہ پر ثابت قدم رہنا ہے 🌸🤍
✨Assalam o Alaikum
#رازٍ_مومن
Replying to @drkhalidee
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Replying to @drkhalidee
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Replying to @drkhalidee
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Replying to @drkhalidee
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم































