Pinned Tweet
﷽💜
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
اگر آپ پابندی سے نماز پڑھتے ہیں،
اپنے نفس سے لڑ کر خود کو حرام سے بچا رہے ہیں،
آپ کی تنہائی پاک ہے،
موبائل کا صرف اچھا استعمال کرتے ہیں،
نیک لوگوں کی صحبت میں رہنا پسند کرتے ہیں،
تو یقین جانئیے آپ اللہ تعالی کے بہت قریب ہیں ۔
ایسے ہی چلتے رہیں، اللہ تعالی آپ کی دنیا و آخرت سنوار دے گا ۔
ان شاءاللہ
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
جس دن صرف قرآن خوانی کے بجائے قران فہمی کی محافل ہماری روایت بن گئیں،
تو ہماری دنیا اور آخرت دونوں سںنور جائیں گی۔
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
ٹوٹنے اور چھوٹنے والی ہر چیز میں ،، خیر ،، تلاش کرو ، اللہ تعالٰی کا ارادہ تمھاری خواہش سے بڑا ہے۔
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےرزق دینےوالے میرے رب!
ہمیں حلال رزق عطافرما،
حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔
ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما،
ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔
آمین – at Vihari, Pakistan
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ رب العالمین، ہمارے اعمال و معمولات کی اصلاح فرما، جھوٹ، غیبت، تنقید، تمسخر، دل آزاری، حق تلفی، منافقت، تکبر اور ریا کاری سے بچا، اپنی آخرت کی فکر نصیب فرما، اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
﷽
🔹27🔹✨Jumada-Al-Awwal✨
🔹08🔹November✨
✨DaY 126✨
✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨
✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚
❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
پڑھ لیں✨
✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨
✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨
✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨
Sunday
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
فَااللّٰهُ خَیۡرُٗ حٰفِظاًوَّ هُوَاَرۡحُمَ الرّٰحِمِیۡنَ ۞
اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہی تمام
رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے
صـــبّـــــــآحً ـ آلَخـــــــيـــر
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا
کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار کے شہر کا
چلو کوئی دل تو اُداس تھا، چلو کوئی آنکھ تو نم رہی
چلو کوئی در تو کُھلا رہا . . شبِ #انتظار کے شہر کا~
#نوائےخوگر
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
حضرت علیؓ کا قول: حضرت علی علیہ السلام سے منسوب ایک مشہور قول ہے:
اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو، ایسا کرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤ گے~
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
You are allowed to be both a masterpiece and a work in progress simultaneously.
(My day)🍂
حضرت علیؓ کا قول: حضرت علی علیہ السلام سے منسوب ایک مشہور قول ہے:
اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو، ایسا کرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤ گے~
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
Replying to @akspybilli192 @AbbasKhan251
@ManalNoor9
اس عزت افزائی کے لئے دل سے مشکور ۔ 🥰
آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے مجھے آپ کے اپنوں میں شامل ھونے کی دعوت کی 🌹🙏🏻
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
آپ کا بہت شکریہ بہت اچھا لگا آپ آئیں میرے کہنے پر
اب آتی رہیے گا آپ
❤️🌺🌹
میں کبھی کوئی گروپ یا سپیس جوائن نہیں کرتی
مگر آج میں نے پہلی بار عباس کی سپیس جوائن کی اُن کے اصرار پر ۔
اچھے دوستو ں کو انکار کرنا مشکل ھوتا ھے
پتہ نہیں کیوں کافی نروس بھی تھی
مگر اچھا لگا ۔ بہت شکریہ 🌹🌹
منال اور عباس سے بات کر کے 🌹🌹
@AbbasKhan251
@ManalNoor9
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
میں کبھی کوئی گروپ یا سپیس جوائن نہیں کرتی
مگر آج میں نے پہلی بار عباس کی سپیس جوائن کی اُن کے اصرار پر ۔
اچھے دوستو ں کو انکار کرنا مشکل ھوتا ھے
پتہ نہیں کیوں کافی نروس بھی تھی
مگر اچھا لگا ۔ بہت شکریہ 🌹🌹
منال اور عباس سے بات کر کے 🌹🌹
@AbbasKhan251
@ManalNoor9
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
کون وقت سےکہےیارآہستہ
ابھی تولوح زمانہ پہ لکھی میری کہانی کاپہلا باب مکمل نہیں ہوا
ابھی جدائی کےآنسواُسی شدت سےبہہ رہے یادوں کی گردبھی نہیں بیٹھی
ابھی قہقہوں کی آواز کی کھنک بھی سنائی دےرہی
ابھی کسی نےآنااورحیات نامکمل کو مکمل کرنا
اے وقت کیا توکچھ دیرکیلئےنہیں ٹھہرسکتا؟
#مشائم
























