محسن عزیز بیٹا جی ، یہ اعزاز آپ کے لیے صرف ایک ٹرافی نہیں بلکہ آپ کی بے خوف جدوجہد، اصول پسندی اور حق و انصاف کے لیے ثابت قدمی کو خراجِ تحسین ہے۔ یہ ایوارڈ آپ کے لیے آرڈر کر دیا گیا ہے اور ان شاء اللہ میری پاکستان آمد پر یہ آپ کو خود اپنے ہاتھوں سے پیش کروں گی۔ فی الحال صرف اس لیے اس کی جھلک آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں کہ آپ جان سکیں کہ یہ صرف ایک وعدہ نہیں، بلکہ آپ کے اعزاز کی تیاری شروع ہو چکی ہے اور یہ آپ کی طرف آ رہا ہے۔ ہماری تنظیم کی کوشش ہوگی کہ ایسے لوگوں کو اعزاز دیا جائے جو واقعی معاشرے میں تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جو حق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں، جنہیں نہ طاقتور مافیا کا خوف ہوتا ہے اور نہ دباؤ کے سامنے جھکنے کی عادت۔ تبدیلی ہمیشہ انہی لوگوں سے آتی ہے جو مشکل وقت میں بھی اپنے اصول نہیں چھوڑتے۔ اللہ آپ کو استقامت دے، آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کی اس جدوجہد کو عوام کے حق اور انصاف کی کامیابی تک پہنچائے۔ 🤲🇵🇰
🤖 Made with AI
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
Bernie Sanders saying it like it is.
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
“I simply can’t stop watching this video over and over again. It touches my heart every single time.” ❤️
"My name is Abdulrahman Mohamed El-Sayed, and I am so proud and honored to stand here as your Senator-elect from the great state of Michigan. Up until right about now, you might have noticed I always say 'Inshallah' or 'God willing' whenever the outcome of this race was mentioned. But today, tonight, we can turn that 'Inshallah' into a 'Alhamdulillah!'"
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
پمز ہسپتال اسلام آباد میں انتظامی بے نظمی اور روز بروز بڑھتے ہوئے ناخوشگوار واقعات اب ایک انتہائی خطرناک موڑ اختیار کر چکے ہیں، جہاں مریضوں کے علاج معالجے کے لیے قائم کیے گئے اس مقدس ادارے میں اب خود ڈاکٹرز ہی آپس میں دست و گریبان ہونے لگے ہیں۔ ایک تازہ ترین اور سنگین واقعے میں ہسپتال کے گریڈ 19 کے سینئر میڈیکل افسر ڈاکٹر سجیل عبدالواحد، جو گزشتہ 20 سال سے پمز میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، کو ہسپتال ہاسٹل کے باہر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے مطابق ہاسٹل میں مقیم آرتھوپیڈکس ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر قاسم حسین کی جانب سے بغیر کسی اجازت نامے کے اپنی ذاتی گاڑی کو ہاسٹل کی سرکاری بجلی سے چارج کیا جا رہا تھا، جس کی نشاندہی ہاسٹل وارڈن ڈاکٹر سلمان اور گارڈز کی جانب سے بھی کی جا چکی تھی۔ جب سینئر ڈاکٹر نے اس غیر قانونی عمل اور سرکاری وسوسے کی چوری پر ثبوت کے طور پر ویڈیو بنانا چاہی تو ڈاکٹر قاسم نے آپا کھو دیا اور الٹا ان پر جھوٹے الزامات لگاتے ہوئے سرعام گالی گلوچ، مین ہینڈلنگ اور شدید مار پیٹ شروع کر دی۔ اس تمام تر بدتمیزی اور تھپڑ مارنے کا واقعہ کیمرے کی آنکھ میں بھی ریکارڈ ہو گیا، جبکہ وہاں سے گزرنے والے لوگوں اور نماز کے لیے اکٹھے ہونے والے افراد نے مداخلیت کر کے سینئر ڈاکٹر کی جان بچائی ورنہ واقعہ مزید خونی صورتحال اختیار کر سکتا تھا۔ یہ واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پمز میں قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور سینئر و شریف معالجین بھی محفوظ نہیں رہے، جس کے بعد اس تمام معاملے کو پولیس، عدالت، وفاقی وزارت صحت اور پمز پورٹل تک لے جایا جا رہا ہے تاکہ ہسپتال میں بڑھتی ہوئی اس غنڈہ گردی اور بدعنوانی کا سدباب کیا جا سکے۔
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
اسلام آباد میں پیش آنے والے اس دل دہلا دینے والے واقعے میں 42 سالہ نائلا کی ہلاکت کے بعد فیملی کی طرف سے شدید medical negligence اور سنگین الزامات عائد کیے جا رہے ہیں، جن کے مطابق ایک بالکل صحت مند اور جوان خاتون کو انتہائی بے دردی اور مبینہ مجرمانہ غفلت کے ذریعے موت کے منہ میں دھکیل دیا گیا۔ نائلا کو ایک معمولی رسولی (cyst) کے علاج کے نام پر اسپتال لایا گیا تھا جہاں خون کے انتظام سے قبل ہی زبردستی آپریشن کیا گیا، سرجری کے دوران ان کی رسولی اور پتا (gallbladder) پھاڑ دیے گئے، پیٹ میں شدید infection چھوڑ دیا گیا، اور پھر مبینہ طور پر جھوٹ بول کر اور مختلف کلینکس و مہنگے نجی اسپتالوں میں گھمایا گیا جہاں ICU میں بلڈ پریشر خطرناک حد تک گرنے کے باوجود نرسنگ عملہ سوتا رہا، ventilator support 30 فیصد سے بڑھ کر 100 فیصد کر دی گئی، یہاں تک کہ ان کی آنتیں تک پھٹ گئیں اور بالآخر 17 روز تک شدید اذیت سہنے اور multiple surgeries کے بعد 3 نومبر 2026 کو وہ جاں بحق ہو گئیں اور اپنی 17 سالہ اکلوتی بیٹی کو دنیا میں تنہا چھوڑ گئیں۔
اس بھیانک جرم اور medical negligence میں ریاست اور صحت کے شعبے کے بڑے بڑے نام اور بااثر شخصیات مبینہ طور پر براہِ راست ملوث پائی گئی ہیں، جن میں درج ذیل افراد سرِ فہرست ہیں:
* ڈاکٹر تنویر خالق: جو اس وقت نہ صرف PIMS اسپتال کے Executive Director ہیں بلکہ Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University (SZABMU) کے Vice-Chancellor کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔ قانون اور SZABMU ایکٹ کی دفعہ 13 (2) کے مطابق Vice-Chancellor کو کسی بھی قسم کی private practice کرنے کی سخت ترین قانونی ممانعت ہے اور وہ صرف یونیورسٹی یا PIMS کے اندر تدریسی یا clinical فرائض سر انجام دے سکتے ہیں، مگر انہوں نے اس قانونی پابندی کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور نجی سطح پر practice کرتے ہوئے اس جرم میں مرکزی کردار ادا کیا۔
* ڈاکٹر تنصیر اصغر: جو Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University کے Registrar ہیں اور وہ بھی اس سنگین قانون شکنی اور غیر قانونی practice کے مبینہ مجرمانہ عمل میں برابر کے شریک پائے گئے ہیں۔
* ڈاکٹر سائرہ افغان: جو کہ 36 سالہ senior gynecologist ہیں اور Kulsum International Hospital میں practice کرتی ہیں، جنہوں نے مریضہ کے اہلخانہ کو ساڑھے سات لاکھ روپے کا خرچ بتا کر کم قیمت کے لالچ میں Fatima Clinic بھیجا اور اس پورے گھناؤنے کھیل کی بنیاد رکھی۔
اس ہولناک واقعے اور سرکاری عہدیداروں کی طرف سے قانون کی صریح خلاف ورزیوں کے بعد اب راولپنڈی، اسلام آباد اور ہزارہ بھر میں عوام کی طرف سے شدید احتجاج شروع ہو چکے ہیں، جہاں مختلف حلقے اس بات پر سراپا احتجاج ہیں کہ ایک بالکل صحیح سلامت اور جوان لڑکی کو کس طرح مبینہ طور پر ہلاک کیا گیا۔ یہ صورتحال وزارتِ صحت، وزیراعظم ہاؤس اور تمام اعلیٰ تحقیقاتی اداروں کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے کہ جب ریاست کے بڑے تعلیمی و طبی اداروں کے سربراہان خود مافیا بن کر عوام کی جانوں سے کھیلیں گے تو اعتماد کیسے بحال ہوگا۔ لہٰذا، اس پر فوری طور پر ایک اعلیٰ سطح کی JIT تشکیل دی جائے، ڈاکٹر تنویر خالق، ڈاکٹر تنصیر اصغر اور ڈاکٹر سائرہ افغان سمیت تمام ملوث افراد کے خلاف فوری FIR درج کی جائے اور انہیں کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔...
@nhsrcofficial @DhoIslamabad @drrkhalid1 @docrizwzanbhayo @iAmjadKhann @Rehna_7 @DildarSatti @Shumaila422422 @sattiptiI @MuhamadAfzalECP
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
THANK YOU FOR YOUR ATTENTION TO THIS MATTER!
#Midterms2026
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
Trump, Farage & Tommy Robinson in the bin🗑️.
Maybe, just maybe, the world is finding the light & healing a little.
The midterms in the US & the empty Reform seats in the UK, prove we can still have hope in humanity. ❤️🩹
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
اسپین کے وزیرِ ٹرانسپورٹ نے منگل کی شام اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ یہ استعفیٰ اُس ہولناک ٹرین حادثے کے تقریباً ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے جس میں تقریباً ستر افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پاکستان میں بھی حادثے کم نہیں ہوئے۔ یہاں بھی لاشیں اٹھتی ہیں، انکوائریاں بیٹھتی ہیں مگر صاحبِ کا اقتدار اور اُسکی کرسی اپنی جگہ قائم رہتی ہے۔ یہ ہی فرق ہے ہمارے اور ایک زمہ دار معاشرے کے جوابدہ حکمرانوں میں ۔
#اسپین
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
WINNERS BACK WINNERS
Macklemore has just posted this on Instagram in support of Abdul El-Sayed, saying….
“Today is the day, Michigan…”
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
I voted today & it struck me how vicious this cycle has become. We vote one side in, then the other & keep going back & forth. Somehow, each administration manages to outdo the previous one in incompetence & atrociousness. We keep voting against the last disaster, hoping the next one will be less disastrous. What a sad state of affairs.
#midterms2026
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
InshaAllah, from hope to Alhamdulillah!
Congratulations, Senator-elect @AbdulElSayed! ♥️
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
Replying to @drrkhalid1 @AbdulElSayed
Congrats, new beginning for USA 🎉
“I simply can’t stop watching this video over and over again. It touches my heart every single time.” ❤️
"My name is Abdulrahman Mohamed El-Sayed, and I am so proud and honored to stand here as your Senator-elect from the great state of Michigan. Up until right about now, you might have noticed I always say 'Inshallah' or 'God willing' whenever the outcome of this race was mentioned. But today, tonight, we can turn that 'Inshallah' into a 'Alhamdulillah!'"
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
"My name is Abdulrahman Mohamed El-Sayed, and I am so proud and honored to stand here as your Senator-elect from the great state of Michigan. Up until right about now, you might have noticed I always say 'Inshallah' or 'God willing' whenever the outcome of this race was mentioned. But today, tonight, we can turn that 'Inshallah' into a 'Alhamdulillah!'"
یہ تو توقع تھی کہ ریپبلیکن پارٹی مڈٹرم الیکشن میں کچھ سیٹیں ہار جائیگی لیکن اس قسم کے سونامی کی توقع نہیں تھی کہ ٹرمپ کی پارٹی ناصرف ایوان نمائندگان اور سینٹ میں اتنی بھرپور شکست کھائیگی بلکہ کئی ریاستوں میں بھی حکومتیں تبدیل ہوجائینگی۔ یہ بلاشبہ ایک تاریخی الیکشن ثابت ہوا ہے
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
Today participated in the third day of the National Security Workshop.
a prestigious high-level course at the NDU. The workshop focuses on key national security challenges strategic affairs and important matters concerning Pakistan’s national interests.
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs retweeted
JD Vance, don't you dare come from Ohio to lecture me. You don't know a ... youtube.com/shorts/5hGRCjFxl… via @YouTube




































