Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7) header
Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7) profile picture

content writer |Blogger| columnist for @indyurdu , @9Newstv https://nitter.gq/t.co/jfBqbFMdgy , https://nitter.gq/t.co/sSyJUtqb8H focusing on digital media

Rawalpindi Pakistan
Joined February 2020
Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)Photo by Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@Rehna_7)
میں جب کسی کو سڑک پہ ٹھیلہ لگائے دھوپ میں کھڑا ’ٹھنڈا شربت پی لو...‘ کی آوازیں لگاتے دیکھتی ہوں یا کوئی اپنے کندھے پہ کسی کا سامان لادے اس کے پیچھے چلتا ہوا نظر آتا ہے تو سوچنے پہ مجبور ہو جاتی ہوں کہ مالک ان کی آزمائش واقعی کٹھن ہے۔ میری یہ تحریر
111
149
616
یہ زندگی صرف تب تک ہی بھلی بھلی ہے جب تک سارے بوجھ ماں باپ نے اٹھائے ہوں. آپ کو زندگی کے کس موڑ پر احساس ہوا کہ ماں باپ کتنی بڑی ذمہ داریاں اٹھاتے رہے؟؟
2
10
237
اس وقت کوئی سیاسی جماعت نہیں بول رہی، کوئی قوم پرست نہیں بول رہا، سب کو سانپ سونگھ گیا ہے اس لیے وہ سمجھتے ہیں کہ ہم اکیلے ہیں۔ اکیلے نہیں ہیں۔ اگر ہم نےکال دیدی، تو پھر قوم آئے گی،کسی کی محتاج نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب کیا آپ مولانا سے اتفاق کرتے ہیں؟
5
451
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
اس بھائی کا اس فیملی کا اللہ کے سوا کوئی نہی۔ بہت پریشانی اور مشکلات کا شکار ہیں۔مالی مدد کی اشد ضرورت ہے۔ آپ بھائی بہن اللہ کی رضا کے لیے مدد کر سکیں تو انکی تفصیلات موجود ہے۔👇🏻 جزاک اللہ Bank Alfalah Hasnain Ali Pirzada AC No : 06081011024730 IBAN: Pk19ALFH0608001011024730
11
11
360
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
"جلدی مت کیا کریں دوسروں سے بدگمان ہونے میں، کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی، جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔۔۔🤎
1
6
105
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
سماعتوں پر نہیں مشاہدوں پر اعتبار کریں، لوگ اکثر بہترین انسانوں کے بدترین قصے سناتے ہیں۔
4
4
39
672
ڈگری دیوار پر لٹکی ہے مگر ماں سے بات کیسے کرنی ہے یہ سب کہیں نہیں لکھا ہم نے بچے کو کمانا سکھا دیا جینا نہیں سکھایا، پھر حیران ہوتے ہیں کہ پڑھا لکھا گھر بھی اندر سے خالی کیوں لگتا ہے علم اگر انسان کو بہتر انسان نہ بنائے تو وہ صرف اور صرف ایک مہنگا سرٹیفکیٹ ہے باقی کچھ نہیں۔۔۔
8
3
27
536
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
ریاست کو اب ہنگامی بنیادوں پر ایسے اقدامات کرنے ہوں گے کہ آئندہ کوئی بھی بیٹی اغوا کرنے سے پہلے مجرم کے ہاتھ کانپ جائیں۔
1
1
2
33
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
اس انتہائی حساس معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کی شدید برہمی اور آئی جی پنجاب کی طلبی بالکل بجا ہے۔ جب تک پولیس روایتی سستی اور سوشل میڈیا کی نمائش چھوڑ کر جدید خطوط پر تفتیش نہیں کرے گی، تب تک ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں یوں ہی غیر محفوظ رہیں گی۔ جاری ہے 👇
3
1
3
44
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
پولیس کی تمام تر کارروائیوں کے باوجود اب بھی 452 خواتین کا سراغ نہیں لگایا جا سکا، جو تاحال غائب ہیں اور ان کی زندگیاں شدید خطرے میں ہیں۔ یہ محض نمبرز نہیں بلکہ سینکڑوں اجڑے ہوئے خاندانوں کا درد ہیں جو اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی بحفاظت واپسی کے منتظر ہیں۔ جاری ہے 👇
1
1
2
59
سماعتوں پر نہیں مشاہدوں پر اعتبار کریں، لوگ اکثر بہترین انسانوں کے بدترین قصے سناتے ہیں۔
4
4
39
672
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
1/4 پنجاب میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران خواتین کے اغوا اور گمشدگی کے بھیانک اعدادوشمار نے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے ہزاروں لاپتہ بیٹیاں: سال 2021 سے اپریل 2026 تک پنجاب بھر سے 3 ہزار 258 خواتین اور لڑکیاں لاپتہ یا مبینہ طور پر اغوا ہوئیں جاری ہے 👇
1
3
4
339
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
Replying to @Rehna_7
ازل سے ہے مکافات عمل کا سلسلہ قائم رلایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم تر ہوگا
1
2
38
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
مکافات عمل کا پہیہ ہمیشہ چلتا رہتا ہے۔ جب آپ پر ظلم ہو، تو انتقام کی ڈور اپنے ہاتھ میں لینے کے بجائے کائنات کے نظام پر بھروسا کریں۔ تقدیر کا قانون بڑا بے رحم ہے، یہ ڈھیل ضرور دیتا ہے لیکن کسی کے عمل کو نظرانداز نہیں کرتا۔
3
4
26
583
1/4 پنجاب میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران خواتین کے اغوا اور گمشدگی کے بھیانک اعدادوشمار نے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے ہزاروں لاپتہ بیٹیاں: سال 2021 سے اپریل 2026 تک پنجاب بھر سے 3 ہزار 258 خواتین اور لڑکیاں لاپتہ یا مبینہ طور پر اغوا ہوئیں جاری ہے 👇
1
3
4
339
اس انتہائی حساس معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کی شدید برہمی اور آئی جی پنجاب کی طلبی بالکل بجا ہے۔ جب تک پولیس روایتی سستی اور سوشل میڈیا کی نمائش چھوڑ کر جدید خطوط پر تفتیش نہیں کرے گی، تب تک ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں یوں ہی غیر محفوظ رہیں گی۔ جاری ہے 👇
3
1
3
44
ریاست کو اب ہنگامی بنیادوں پر ایسے اقدامات کرنے ہوں گے کہ آئندہ کوئی بھی بیٹی اغوا کرنے سے پہلے مجرم کے ہاتھ کانپ جائیں۔
1
1
2
33
مکافات عمل کا پہیہ ہمیشہ چلتا رہتا ہے۔ جب آپ پر ظلم ہو، تو انتقام کی ڈور اپنے ہاتھ میں لینے کے بجائے کائنات کے نظام پر بھروسا کریں۔ تقدیر کا قانون بڑا بے رحم ہے، یہ ڈھیل ضرور دیتا ہے لیکن کسی کے عمل کو نظرانداز نہیں کرتا۔
3
4
26
583
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
فلسطینیوں کی حالت خراب ہے، کشمیریوں کی حالت خراب ہے ۔ وغیرہ وغیرہ یہ نعرے بلند کرنے اور دعائیں کرنے سے پہلے ذرا اپنا منہ آئینے میں دیکھ لیں کہ آپ بھی سوئٹزرلینڈ میں نہیں رہ رہے۔
11
59
1
277
3,204
Rehana Jadoon ریحانہ جدون retweeted
سن کر بہت خوشی ہوئی کہ ایک مستحق مریض کا اتنا مہنگا علاج مفت ہوگیا۔ صحت کی سہولیات، خصوصا دل کےعلاج (NICVD) جگر اور گردوں کے علاج (SIUT) اور برنز سینٹرز کےمعاملے میں سندھ حکومت کی کارکردگی قابل تعریف ہے صحت کےمیدان میں سندھ حکومت کا یہ ماڈل واقعی پورے ملک کےلیے ایک بہترین مثال ہے
ہمارے ایک دوست کے دل میں پیس میکر ڈلنا تھا، 20 سے 25 لاکھ روپے کا خرچہ تھا۔ ملک کے کسی سرکاری اسپتال میں یہ سہولت میسر نہیں تھی، پھر کسی نے بتایا کہ سندھ حکومت کے این آئی سی وی ڈی اسپتال میں یہ مفت سہولت میسر ہے۔ دوست کراچی گیا، این آئی سی وی ڈی میں 20 لاکھ روپے کی ڈیوائس فری میں لگ گئی۔ اسی طرح سندھ اور ملک بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں مستحق لوگ سندھ حکومت کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ صحت کی سہولیات سے متعلق سندھ حکومت کی کارکردگی باقی صوبوں سے بہت بہتر ہے۔
2
1
6
310