
اقدارِ اعلیٰ کا امین خاکسار۔ ہر لفظ سنجیدگی، پاکیزگی اور احترام سے لبریز #TeamLoveJusticeAndHumanity #RockBottomChefKiss #NonPolitical #DignifiedHumility 🇧🇳
فالو نہ کرنے والےکا ٹویٹر کالا
Joined January 2009
- Tweets208K
- Following15
- Followers15.3K
- Likes12K
Dee-lulu retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟
فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔
پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟
تنخواہ کے لیے چلائی
پلاٹ کے لیے چلائی
مراعات کے لیے چلائی
"جن علاقوں میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے، یہ اسمگلنگ کے راستے ہیں، اس لیے وہاں ایمرجنسی لگائی گئی۔ قبائلی علاقوں میں دو دن کرفیو ہوتا ہے تو کیا باقی پانچ دن دہشت گردی نہیں ہوتی؟ پھر پتا چلا کہ دو دن جب کرفیو ہوتا ہے تو وہاں سے ٹرک گزر رہے ہوتے ہیں" مولانا فضل الرحمٰن۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کوئی پیاری سی بچی
سیویاں سوویاں ہی بنا دے
بدام پستہ کشمش کوشمش ڈال کے
کبھی اپنے آپ بھی مٹھے شٹھے کو پوچھ لے
یا بس عاشق کے 40 ویں پہ ہی حلوہ بٹوانا؟
ھم مشت زنی کے خلاف کی گئی اس بین الاقوامی صیہونی سازش کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
از ممبران و عہدیداران چھڑا چھانٹ ایسوسی ایشن
“مجھے محسوس ہوا کہ بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے۔ عمران خان بھی بشریٰ بی بی کی بگڑتی ہوئی بینائی کے متعلق واضح طور پر پریشان دکھائی دے رہے تھے۔ بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا کہ معائنے کے لیے آنے والے ڈاکٹروں نے ان کی بیماری کو میچور کیٹریکٹ قرار دیا ہے۔ بشریٰ بی بی نے جیل میں صفائی کے معیار اور انہیں فراہم کیے جانے والے علاج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔” بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل ملاقات کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں انکشاف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سلمان صفدر کا جیل ملاقات متعلق انکشاف: " ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں ، بشری بی بی نے بتایا وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی ، (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں ,بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی ، مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے " " بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل ملاقات کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں انکشاف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یار جی
یہ آجکل کیا عجیب لگن لگائی والا گانا مشہور ہویا وا
جوگیوں کو جیسے جوگ لگ جاتے ہیں
روگیوں کو جیسے روگ لگ جاتے ہیں
پیار کرنے والوں کو لوگ لگ جاتے ہیں
نیوی کا بڑا افسر تھا
لیکن اللہ تعالی نے اس کو اسکی نسل سمیت پانی میں ہی ڈبو کے ختم کر دیا
سبق ہے اس میں عقل والوں کے لیے
رھے نام اللہ کا
چھوٹی چھوٹی راتوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ عشاء کے بعد ایک ڈیڑھ فلم دیکھو اور فجر کی نماز پڑھ کے ایک ہی دفعہ سوؤ۔
جان من
تیری یادیں نا
روئی کے گالوں کی طرح ہیں
دل کرے دھنک کے رکھ دوں
اوھو
اس میں بوتھی بنانے والی کیا بات
میرا مطلب ہے انکو پینچ کے گدے اور رضائی میں بھر لوں۔ پھر انکو بچھاؤں اور اوڑھوں۔
ایک تو سمجھتی نی کچھ
ذرا ذرا سی بات پہ سوکھی ڈبل روٹی کی طرح اکڑ جے
نخریلی حسینہ نہ ہو تو
راشی کھنے کا حسن بھی ڈھلنا شروع ہو گیا۔ اور مجھے بڑی سٹرانگ وائبز آ رہیں کہ اس پہ بھی ماہیما چوہدری کی طرح چھپڑ پھاڑ کے اور یکدم بڑھاپا برسے گا۔
رھے نام اللہ کا
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
آج کل تو سوشل میڈیا پہ اے آئی سے بنی بچیاں اس قدر خوبصورت آ رہیں کہ انکے سامنے سچی مچی کی پپو بچیاں بھی چنگڑانیاں لگیں 😁
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو









