Wid Sain Qibla Sikandar Ali Shah & others at Bainul Haramain Karballa Iraq 🇮🇶
#karbala #iraq
#highlightseveryonefollowers
Fayaz Ali Butt retweeted
Pediatric Ward has officially started at TALUKA HOSPITAL MEHAR (GIMS)
A great step towards better healthcare facilities for children of Mehar & surrounding areas.May Allah bless this initiative and make it a source of health, hope and happiness
Alhamdulillah for this achievement
Fayaz Ali Butt retweeted
“ہماری کوشش ہے کہ ملک کے کونے کونے میں اس طرح کی مفت علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں۔ ہماری خواہش ہے کہ جنوبی پنجاب، پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بھی اسی طرز کی طبی سہولیات فراہم کریں، جبکہ بلوچستان میں بھی ہم ایسے اقدامات کرچکے ہیں۔ اس مشکل معاشی دور میں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Fayaz Ali Butt retweeted
رحیم یار خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ائیرپورٹ کے باہر پی پی پی رہنما راجہ سولنگی کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا، استقبال میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد موجود، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پرجوش استقبال کا خیرمقدم کیا
@BBhuttoZardari






























