Ghazala Farid (@geefarid2) header
Ghazala Farid (@geefarid2) profile picture

self motivated, confident. striving to make a positive change in society Views expressed here are strickly personal.

Pakistan
Joined February 2011
Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)Photo by Ghazala Farid (@geefarid2)
Ghazala Farid retweeted
افغان طالبان کے کنٹرول ہیڈکوارٹر کو پاکستانی فوج نے قبضے میں لے لیا ✊🇵🇰 پاکستان کا پرچم بلند کر دیا گیا، الحمدللہ
16
130
2
616
5,996
Ghazala Farid retweeted
پاکستان کو ایران سے کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں ہم نے ایٹمی پروگرام پایہ تکمیل کو پہنچایا، ہم نے غیر ضروری پنگے نہیں لئے لیکن جدھر لیے وہاں دشمن کو گھر پہنچا کر آئے (یہ نہیں کہ ہر دفعہ مار بھی کھاتے رہیں اور للکارتے رہیں) ہم نے دوسروں کیساتھ تعلقات بنانے کی کوشش کی بگھاڑنے کی نہیں
391
1,406
65
5,638
136,407
Ghazala Farid retweeted
میاں محمد نواز شریف سے ایٹمی دھماکوں پر ناراض امریکہ جب پاکستان کو مزید F16 طیارے دینے سے مکر گیا۔ تب وزیراعظم پاکستان نواز شریف چائنہ سے JF17 طیارے بنانے کا پوری فیکٹری پاکستان اٹھا لایا۔۔۔۔ آج پاکستان JF17 Thunder طیارہ خود بنا رہا ہے۔ 🫡🇵🇰♥️
67
295
3
1,814
137,634
ایران امریکہ اسرائیل جنگ کے شور میں یہ بات نا بھول جانا کہ اس مرد مجاہد نے فجر کے وقت انڈیا کے خلاف آپریشن شروع کیا اور ظہر کی نماز سے پہلے آدھی دنیا جنگ رکوانے کی لائن میں لگی تھی اور اب بھی قندھار میں طالبان کو کان پکڑوا کر خود تراویح بھی پڑھا رہا ہے 🇵🇰✌️
74
307
9
1,570
27,591
🇵🇰🔥 ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔ یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔ دشمن دیکھے اور جان لے، ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔ پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪🇵🇰 @PakistanFauj @Markhor_101 @OfficialDGISPR
5
278
5
505
6,633
Ghazala Farid retweeted
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has launched the first Honorarium Card for Mosque Imams. For the first time, more than 66,000 imams will receive a monthly honorarium of Rs 25,000 @MaryamNSharif
212
306
34
1,382
65,547
جناح گارڈن کے متاثرین پر بھی توجہ دیں۔ کئی ماہ سے NOC التواء کا شکار ہے۔ محترم @RandhawaAli @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan @MOIOfficialPak @CDAthecapital اپ تمام سے درخواست ہے کہ NOC کی جلد منظوری میں اپنا رول ادا کریں۔ متاثرین 20 سال سے پلاٹ کے منتظر ہے
1
11
Replying to @CDAthecapital
جناح گارڈن کے متاثرین پر بھی توجہ دیں۔ کئی ماہ سے NOC التواء کا شکار ہے۔ محترم @RandhawaAli @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan @MOIOfficialPak @CDAthecapital اپ تمام سے درخواست ہے کہ NOC کی جلد منظوری میں اپنا رول ادا کریں۔ متاثرین 20 سال سے پلاٹ کے منتظر ہے
1
14
ان حوصلوں اور قربانیوں کی داستانیں ان کو بھی سنائیں جو کہتے ھیں "خان نہیں تو پاکستان نہیں"۔ اس پاکستان کے لئے آگ و خون کا دریا عبور کر نا پڑا تھا۔ لاکھوں شہید ھوۓ لاکھوں عصمتیں لٹیں۔ لاکھوں دشمن کے ھاتھوں اغوا ھو گئیں۔ سیالکوٹ آئیں میں آپکو جموں کشمیر کے مہاجروں کی قربانیوں کی داستانیں آپکو سنواؤںُ۔ حامد میر سے سنیں کہ اسکے نانا نے جموں کشمیر سے ھجرت کی قیمت کیا ادا کی ۔ سیالکوٹ شہر کے محلوں گلیوں اور چناب کنارے آباد ان مہا جروں سے پوچھیں کہ انہوں نے رسول آقاۓ دو جہاں نبی آخر الزماں ص کی سنت کسطرح ادا کی ۔ اور کسطرح خون کی لکیر کو عبور کرکے پاک سر زمین پہ سجدے کیے۔ "پاکستان نہیں تو ھم نہیں" یہ وہ نعرہ جو آج دھشت گردی اور بھارت خلاف جنگ میں ھمارے شہیدوں اور غازیوں کی زبان پہ ھے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستانی پائیندہ باد
یہ سلطان بشیر الدین محمود ہیں پاکستان کے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کے خالق ڈی جی صاحب کے والد پورے پنجاب میں ایف ایس سی کے ٹاپر خوشاب ایٹمی ریکٹر کے بانی جن کے خلاف اسرائیلی انڈین اور پی ٹی آئئ کل سے حملہ آور ان کو دہشت گرد کہہ رہی آپ ان کی باتیں سنیں سوچیں
210
907
16
2,621
74,073
#CDA delay in approval of NOC for Jinnah garden 2 is a very serious affair for the people who are suffering for the last many years
3
1
1
68
جناب @MohsinnaqviC42 @RandhawaAli جناح گارڈن فیز 2 کےNOC کی منظوری کئ ماہ سے @CDAthecapital پینڈنگ ہے۔ اپ سے مودبانہ گزارش یے اس کی منظوری میں اپنا رول ادا کریں موجود سنجیدہ مینجمنٹ جنوری تک یے پہلے دو غیرسنجیدہ مینجمنٹ کی وجہ سے 20سال انتظار میں گزر گے nitter.gq/i/status/1997461748685…
#CDA delay in approval of NOC for Jinnah garden 2 is a very serious affair for the people who are suffering for the last many years
3
2
33
دعویٰ تو یہ یےکہ وفاقی وزیر داخلہ محترم @MohsinnaqviC42 اور چیرمین #CDA محترم @RandhawaAli صاحب کی شکایت پر ان لائن مسائل کوحل کرنے کا نظام شروع کیا گیا ہے۔ جناح گارڈن فیز کا NOC ہزاروں متاثرین کا مسئلہ یے #CDA_DelayInNOC @PakPMO @GovtofPakistan @CMShehbaz @MOIOfficialPak
1
2
1
32
Ghazala Farid retweeted
Chairman CDA is requested to approve NOC/LOP of jinnah garden prior next hearing date of court case.
2
3
40
جناح گارڈن فیز 1 کے متاثرین 20–30 سال سے منتظر ہیں۔ آدھا اسلام آباد اور پورا جناح گارڈن بغیر LOP آباد ہوا، مگر پرانی الاٹمنٹس کی ڈویلپمنٹ روکی گئی۔ براہِ کرم متاثرین کیلئے LOP امینسٹی دی جائے تاکہ اُنہیں اُن کا حق مل سکے
4
5
234
سی ڈی اے #CDA مفاد عامہ کے مسائل حل کرنے کی بجائے ناقص کارکردگی کا دیکھا رہا ہے۔ #CDA_DealyInNOC جناح گارڈن کی سابقہ ناقص کارکردگی کی حامل مینجمنٹ کمیٹی سے جان چھوٹی۔ توCDAکی ناقص کارکردگی کا سامنا کرنا ہڑھ گیا NOC کئ ماہ گزرنے کے باوجود تاخیر کا شکار nitter.gq/geefarid2/status/19918…
I wonder why no one is paying heed to this matter #CDA
2
1
44
@mophrd overseas affectees of Jinnah Garden waiting for support. #CDA please approved #noc of Jinnah garden @CDAthecapital nitter.gq/jilani64777/status/199…
I am overseas Pakistani purchased plots in jinnah garden housing society islamabad and in gulshanabad housing society rawalpindi with my hard work earnings from abroad but unfortunately I couldn't yet get possession for more than 12 years. Kindly Pakistan Government take action
1
1
36
I wonder why no one is paying heed to this matter #CDA
Replying to @CDAthecapital
@CDAthecapital @GovtofPakistan @PakPMO @CMShehbaz @MOIOfficialPak @dcislamabad @mophrd We, local and overseas affectees, have been waiting for the approval of Jinnah Garden NOC, pending with #CDA for several months. the delay in NOC is again #HumanRights @mohrpakistan #noc
1
48
Ghazala Farid retweeted
I have plot in Jinnah Garden which I purchased with my hard-earned money 18 years agoI still have not received possession. For poor person, the savings of a lifetime hold great value. resolve this urgently, We are also looking for the NOC of Phase 2 on an urgent basis
1
3
1
23
#CDA_DelayinNOC #CDA not perform his duty Not #LoveYourW CDA سی ڈی اے جناح گارڈن کے NOC کی منظوری میں تاخیر کیوں کر رہا ہے۔ ہم 20 سال سے پلاٹ کے منتظر ہیں nitter.gq/srawan2006/status/1976…
جناب محترم چیرمین @RandhawaAli صاحب ہم متاثرین جناح گارڈن ہر تاریخ کا انتظار کرنے ہیں۔ CDA کی بار بار یقین دہانی کے باوجود NOC کی منظور نامعلوم وجوہات کی بناپر تاخیر کا شکار ہے۔ متاثرین 20 سال سے انتظار میں ہیں #جناح_گارڈن کا #NOC منظور کرنے کی درخواست یے
1
21
Replying to @C0LSHERKHAN
#CDA_DelayinNOC حیرت ہے ایک ریٹائرڈ کرنل اپنی تحریر میں اس طرح کی زبان استعمال کر رہا ہے جب ادرے عدالتوں کا احترام نہ کریں عدالتی حکم کے باوجود #CDA جناح گارڈن کاNOCمنظور نہ کرے اور عدالت چیرمین CDAکو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا کہیں وہاں مزاج/تحریر میں تلخی کے امکانات موجود ہیں
1
1
1
33