Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌾
صباح الخیر والسعادہ للجمیع 🍂
اللھم صــل علـی مـحـمـد وعـلـی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🍂🌾
اللھم بارک علٰی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🍂🌾
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
"اللہ تعالیٰ پر کامل یقین اور اپنوں کا خلوص بھرا ساتھ، انسان کو ہر مشکل اور خوف سے محفوظ کر دیتا ہے۔" ✨
جب آپ کا دل اللہ کے ذکر سے منور ہو اور آپ کا عزم سچا ہو، تو رب العزت کی مدد اور نصرت ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہے🤲💖
آج کا دن آپ کے لیے ڈھیر ساری رحمتوں، برکتوں، اندرونی سکون اور کامیابیوں کا پروانہ لے کر آئے۔ آمین! 🌻🕊️☕
Good morning dear x friends 🌹
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
Good morning
Wisihing you a morning
Filled with god's light
Love and blessings..
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهْ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيِمْ
وَهُـــوَ مَــعَــكُــمْ أَيْــنَ مَــا كُـنْـتُــمْ ۞
اور وہ تــمہارے ساتــھ ہے تــم جــہاں کــہـیـں بــھـی ہـو!!
And he is with you wherever you are
(ســورة الـــحــدیــد:4)
#القرآن_الكريم
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ رب العالمین، ہم سب پراپناخصوصی رحم وکرم فرما، تنگدستوں کےرزق میں وسعت فرما، بیماروں کوشفائےکاملہ و عطا فرما، ہم سب کو ہمیشہ صبرو شکرکرنے والا بنا، اور ہماری دنیا و آخرت کوسنوارکرہمیں دائمی کامیابیاں عطا فرما.
آمین یارب العالمین
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيِمْ
اَللَھُمَّ✨🌾 صَلِِّ وَسَلِِّمْ✨🌾 وَبَارِکْ عَلٰی✨🌾 عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ✨🌾 وَنَبِیَّنَا✨🌾 مُحَمَّدْ✨🌾 صَلَّی اللّٰهُ✨🌾 عَلَیِْهِ وَآلِهِ✨🌾 وَسَلَّمْﷺ🌾✨
#مُحَمَّدٌالرَّسُوْلُ_اللّٰهﷺ
🤖 Made with AI
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً ، فَاسْتَعْمَلَ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ وَأَمَرَهُمْ أَنْ يُطِيعُوهُ ، فَغَضِبَ ، فَقَالَ : أَلَيْسَ أَمَرَكُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُطِيعُونِي ؟ قَالُوا : بَلَى ، قَالَ : فَاجْمَعُوا لِي حَطَبًا ، فَجَمَعُوا ، فَقَالَ : أَوْقِدُوا نَارًا ، فَأَوْقَدُوهَا ، فَقَالَ : ادْخُلُوهَا ، فَهَمُّوا ، وَجَعَلَ بَعْضُهُمْ يُمْسِكُ بَعْضًا ، وَيَقُولُونَ : فَرَرْنَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ النَّارِ ، فَمَا زَالُوا حَتَّى خَمَدَتِ النَّارُ ، فَسَكَنَ غَضَبُهُ ، فَبَلَغَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : لَوْ دَخَلُوهَا مَا خَرَجُوا مِنْهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ، الطَّاعَةُ فِي الْمَعْرُوفِ .
نبی کریم ﷺ نے ایک مختصر لشکر روانہ کیا اور اس کا امیر ایک انصاری صحابی ( عبداللہ بن حذافہ سہمی رضی اللہ عنہ ) کو بنایا اور لشکریوں کو حکم دیا کہ سب اپنے امیر کی اطاعت کریں پھر امیر کسی وجہ سے غصہ ہو گئے اور اپنے فوجیوں سے پوچھا کہ کیا تمہیں رسول اللہ ﷺ نے میری اطاعت کرنے کا حکم نہیں فرمایا ہے ؟ سب نے کہا کہ ہاں فرمایا ہے ۔ انہوں نے کہا پھر تم سب لکڑیاں جمع کرو ۔ انہوں نے لکڑیاں جمع کیں تو امیر نے حکم دیا کہ اس میں آگ لگاؤ اور انہوں نے آگ لگا دی ۔ اب انہوں نے حکم دیا کہ سب اس میں کود جاؤ ۔ فوجی کود جانا ہی چاہتے تھے کہ انہیں میں سے بعض نے بعض کو روکا اور کہا کہ ہم تو اس آگ ہی کے خوف سے رسول اللہ ﷺ کی طرف آئے ہیں ! ان باتوں میں وقت گزر گیا اور آگ بھی بجھ گئی ۔ اس کے بعد امیر کا غصہ بھی ٹھنڈا ہو گیا ۔ جب اس کی خبر رسول اللہ ﷺ کو پہنچی تو آپ نے فرمایا کہ اگر یہ لوگ اس میں کود جاتے تو پھر قیامت تک اس میں سے نہ نکلتے ۔ اطاعت کا حکم صرف نیک کاموں کے لیے ہے ۔
Sahih Bukhari#4340
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
فصلِ گُل میں شاخساروں سے جھڑے پتّوں کا دُکھ
کون سمجھے گا اچانک ٹوٹتے رشتوں کا دُکھ
شام کی یہ سوگواری، ملگجی سی ساعتیں
بند کمرہ، شاعری، اور بھولنے والوں کا دُکھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
شام بخیر
Good Evening
اَلاَ بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنِّ الْقُلُوْبُ ۚ
اللّٰه كی ياد سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے ۔
Surely in the remembrance of ALLAH do hearts find comfort
#Quran
🤖 Made with AI
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
Qatar is not just a destination, it's a dream I'm working towards. One day, InshaAllah! ✈️🇶🇦❤️
﷽ [سُوْرَةُ الْبَقَرَةِ]
إِنْ تُـبْـدُواالصَّــدَقَـتِ فَـنِـعِـمَّا هِــیَ ۚ وَإِنْ تُــخْـفُــوهَـا وَتُــوْتُــوهَـا الْفُــقَـرَآءَ فَــهُـوَ خَــيْــرٌ لَّــكُــمْ ۚ وَيُــكَـفِِّـرُ عَــنْــكُـمْ مِِّــنْ سَــيِِّیأَتِـكُـمْ ۚ وَالـلّٰـهُ بِـمَـا تَـعْـمَـلُــوْنَ
خَــبِـيْـرٌۖ ۞
آگر تم خــیرات ظاہــر دو تو وہ بــھی خــوب ہے اور اگــر پوشــیـدہ دو اور دو بــھی اہل حــاجــت کــو تــو وہ خــوب تـر ہے ،
اور (اس طــرح کا دیـنـا) تـمــھارے گنـاہـوں کو بـھی دور کــردے گا ۔ اور خـدا کــو تــمــھارے ســب کامــوں کـی خــبر ہے!!
#القرآن_الْحَكِيِمْ
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
"درد" کو الٹا لکھو یا سیدھا "درد" ہی رہتا ہے۔
"درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے،
دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔
جان لیں کہ کسی کے "در" سے انسان جب "رد" کیا جاتا ہے تو انسان کو "درد" ملتا ہے،
اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سےجوڑ دیتا ہے،
جہاں سےکوئی بھی "رد" نہیں ہوتا۔
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿ جمعہ مبارک ✿
یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
بےشک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں
یا رب العالمین ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو
اللہ پاک ہماری نیتوں کی اصلاح فرمائے
تعلقات اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج ہوتے ہیں جتنی عزت دی جائے اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں
یہ رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے
بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں
اللہ تعالیٰ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطا فرمائے
اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کی اولادوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنانے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
السَـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
اللہهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
الله پاک آپ اور آپکے گھر والوں کو سکون قلب عطا فرماۓ۔ تاحیات تندرست و سلامت رکھے. ہمیں اپنی رحمت کےسائےمیں رکھے.
آمین یا رب العالمین
Good Morning
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹
اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
𝑩𝒓𝒊𝒍𝒍𝒊𝒂𝒏𝒕✍️ retweeted
༺𓆩 🌸 𓆪༻
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍
𓆩 ✨ چند الفاظ، اپنے نفس کے نام... ✨ 𓆪
न सुंदरता का दावा, न ज्ञान का अभिमान
न शोहरत की चाहत, न नाम का गुमान
आँखों में हया रहे, लफ़्ज़ों में अदब रहे
नीयत में इख़लास रहे, हर काम में सच्चाई रहे
जो कुछ भी अच्छा है, वह रब की अता है
हमारी हर कमी भी उसी के सामने ज़ाहिर है
༺𓆩 ❀ 𓆪༻
आईने से पहले अपने नफ़्स को देखो
दूसरों से पहले अपनी कमियों को देखो
इल्म मिले तो लहजे में आजिज़ी भी हो
इबादत के साथ दिल में नरमी भी हो
कमाल का दावा करना हमें शोभा नहीं देता
इंसान हैं, इस्लाह का सफ़र कभी ख़त्म नहीं होता
हर रोज़ ख़ुद से अपना हिसाब करना है
दिल के गुरूर को बेनक़ाब करना है
दूसरों की ग़लतियों पर ठहरना नहीं
अपनी इस्लाह से कभी थकना नहीं
हम मुकम्मल नहीं, बस कोशिश जारी है
रब की रहमत ही हमारी सबसे बड़ी आस है
༺𓆩 ❀ 𓆪༻ – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia


























