Huma sarfraz retweeted
ہمیں بھی شوق نہیں ہے کہ زندگی ہاریں
مگر یہ عشق ہے، اب اس سے کنارہ کیا کریں
ذرا سنبھال کے رکھنا یہ تیر و خنجر بھی
ہم اہلِ درد ہیں، زخموں کا تماشا نہیں کرتے۔ 🥀
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
مجھے کالا رنگ پسند ہے
کیوں کہ کالے رنگ کے کپ میں چاۓ بہت خوبصورت لگتی ہے..!!
🖤☕
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں...!!🤍🥀
Huma sarfraz retweeted
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے ثاقب
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے___________🖤
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
دعا کرتے رہیں، صبر سے انتظار کریں، ہمت نہ ہاریں اور ہمیشہ اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں۔ بے شک جو ربّ آزمائش دیتا ہے، وہی آسانیاں بھی پیدا کرتا ہے۔ بس یقین مضبوط رکھیں، بہترین وقت ضرور آئے گا۔۔۔!!
🤍🌱
#ث_ن_ا_ء
Huma sarfraz retweeted
جب کسی کے پاس آپ سے مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی تو پھر وہ آپ کے کردار کو نشانہ بناتا ہے، مگر یاد رکھیں! دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے اپنا قد کبھی بلند نہیں ہوتا، اور دوسروں کو گرانے کی کوشش کرنے والا انسان خود ہمیشہ ذلیل وخوار ہی رہتا ہے ۔۔۔!!💯
Huma sarfraz retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
Huma sarfraz retweeted
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:بد اخلاق مالک جنت میں داخل نہ ہوگا۔
[ترمذی،حدیث]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
Huma sarfraz retweeted
Replying to @Mata_a_Dil
اے رنج آگہی کوئی چارہ تو ہوگا نا
چل خوش نہ رہ سکیں گے گزارا تو ہوگا نا
یہ آرزو بھی وقت کے دھارے میں بہہ گئی
اب ناں سہی کبھی وہ ہمارا تو ہوگا نا
جاتی ہے جو متاع دل و جاں تو کیا ملال
یہ عشق کی دکاں ہے خسارہ تو ہوگا نا
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
Replying to @Mata_a_Dil
سلا چکی تھی یہ دنیا تھپک تھپک کے مجھے
جگا دیا تری پازیب نے کھنک کے مجھے
کوئی بتائے کہ میں اس کا کیا علاج کروں
پریشاں کرتا ہے یہ دل دھڑک دھڑک کے مجھے
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
کوئی خواب دشـتِ فِــراق میں
سَرِ شام چہرہ کشــا ھُوا
میری چشــمِ تــر میں رُکا نہیں
کہ تھا رَتجـگوں کا ڈَســـا ھُؤا
۔
تیری چَشمِ خُوش کی پناہ میں
کسی خواب زار کی راہ میں
میرے غــم کا چاند ٹھہر گیا
کہ تھا رات بھر کا تھــکا ھُؤا
امجد اسلام امجد
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
﷽
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
زندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ دل میں اللہ پر یقین، زبان پر شکر اور لبوں پر دعا رہے۔ 🤍
اللہ تعالیٰ آپ سب کے نصیب میں آسانیاں، خوشیاں اور بے شمار رحمتیں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
Replying to @Chaudhry7xcigm
یکساں ہے حُسن و عشق کی سر مستیوں کا رنگ
اُنکی خبر انہیں ہے، نہ میری خبر مجھے
سینے سے دل عزیز ہے دل سے ہو تُم عزیز
سب سے مگر عزیز ہے تیری نظر مجھے
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرود و سلام
اثبات سےنفی کوسےالگ طورپربیان کرنےکے لیے٫لا الہٰ،جو من دون الله(اللّہ کے علاوہ)
پوجےجانے والی تمام چیزوں کی نفی کر رہا ہے اورالله،اللّٰه کی عبادت کوثابت کر رہاہے
وہ اکیلا ہےاس کی عبادت میں کوئی بھی اس کاشریک نہیں
Huma sarfraz retweeted
اب جب تمہیں میری یاد ستائے، تو میرے اُن
عیبوں کو یاد کرنا جو تم نے گنوائے تھے۔۔۔۔
افاقہ ہوگا،
ان شاءاللہ۔۔۔۔🖤
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
ASsaLaM o AlaiKuM
JUMA MUBARAK
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
#متاعِ_دل
🌹✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨🌹
🌸 شبِ جمعہ مبارک 🌸
متاعِ دل لایا ہے آج کی بابرکت شبِ جمعہ کے موقع پر محفلِ درود و سلام
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
*پروردگار ہر دل کو اُن لفظوں سے محفوظ رکھے جو اندر تک توڑ دیتے ہیں، اُن چہروں سے جن کے پیچھے خراب نیتیں چھپی ہوتی ہیں، اُن غموں سے جن کا کوئی مداوا نہیں ہوتا ، اور اُیسے ساتھ اور رشتوں سے جو روح تک تھکا دیتے ہیں۔۔!!
آمین 🤲🏻
#ث_ن_ا_ء
























