🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) header
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) profile picture

کسی کو کوئی تحفہ دینا ہو تو خلوص اور اعتبار کا دو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز مہنگی نہیں..!!

Joined April 2012
Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)Photo by 🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl)
اللہ۔۔ مائیں سلامت رکھنا انہیں تا قیامت رکھنا آمین عزت،دولت،شہرت، میری سب کچھ تیرے نام پیاری ❤️ماں❤️
157
282
4
391
حیا صرف لباس کا نام نہیں، دوسروں کی عزت کا خیال رکھنا بھی ہے اور انسانیت صرف اچھی باتیں کرنے کا نام نہیں، کسی کی کمزوری کے وقت اس کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا نام بھی ہے۔
1
4
12
276
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا وه آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا 🥀
2
21
340
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
محبت کے ہزار لفظ بھی اُس ایک خوبصورت احساس کا مقابلہ نہیں کر سکتے، جو کسی کے رویّے سے اور لفظوں سے محسوس کیا جائے ۔۔ کچھ محبتیں کہی نہیں جاتیں، بس محسوس ہوتی ہیں، اور وہی سب سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں۔۔!! ❤️ #ث_ن_ا_ء
4
7
25
464
اپنے بزرگوں کو وقت دیا کریں۔ ان کا خیال رکھیں ، ان کے پاس بیٹھا کریں، ان کی پرانی کہانیاں بار بار سنا کریں، کیونکہ ایک وقت آتا ہے جب انسان کے پاس سب کچھ ہوتا ہے، مگر سر پر ہاتھ رکھ کر دعا دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔ اس لیے جب تک ان کی آوازیں سنائی دیتی ہیں ان کے پاس بیٹھ کر وقت گزار لیجیے۔ کیونکہ کچھ رشتے زندگی میں دوبارہ نہیں ملتے۔ یقین کریں یہ سب کرنے سے آپ کو ایک انوکھا سکون اور خوشی محسوس ہو گی۔ #SMK
2
5
13
299
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
کچھ اس لیے بھی ہو گئی تعلیم بے اثر جو خود نہ پڑھ سکا وہ پڑھانے پہ لگ گیا جاوید جدون
1
16
151
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
جو جیسا نظر آ رہا ہو وہ ویسا نہ بھی ہو ۔۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی ذہنیت ہی اصل مسئلہ ہو...!!
8
7
77
1,546
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
جب کسی کے پاس آپ سے مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی تو پھر وہ آپ کے کردار کو نشانہ بناتا ہے، مگر یاد رکھیں! دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے اپنا قد کبھی بلند نہیں ہوتا، اور دوسروں کو گرانے کی کوشش کرنے والا انسان خود ہمیشہ ذلیل وخوار ہی رہتا ہے ۔۔۔!!💯
3
13
53
1,270
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
تمہارے نام کو ہم نے دوائے دردِ دل جانا! تمہارے ذکر کو ہم باعثِ تسکینِ جاں سمجھے..!! ♥️
8
14
64
987
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جانِ سفر کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں احمد فراز ♥️
5
15
2
64
1,204
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
کوئی ٹھہرا ہُوا سا اِک لمحہ!!! ساری عمرِ رواں سے اچھا ہے!!! 💞💞
3
16
73
945
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
چاہے جو بھی ہو لیکن نظر لگنا ایک حقیقت ہے اس لئے اگر کوئی خوشی،کوئی کامیابی یا کوئی رشتہ ہے جو بہت اہم ہے تو اسے لوگوں سے چھپا کے رکھو ۔۔ کیونکہ اج کی دنیا میں ہر کوئی اتنا اچھا نہیں اور نہ ہی ہر کوئی خیر خواہ ہے جو آپ کا اچھا چاہے گا اس لئے ہمیشہ محتاط رہیں۔۔!! #ث_ن_ا_ء
2
7
42
825
مسمار کرو شوق سے ہم کو یہ بتاؤ تم پھر سے اٹھا پاؤ گے تعمیر ہماری؟
5
16
332
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
یہ تَو کوئی مَنصُور بَتاے تَو بَتاے سُولی پہ تَڑَپنے میں مَزَہ ہے، کہ نہیں ہے۔۔۔!
3
5
40
614
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں...!!🤍🥀
4
10
54
1,214
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نا ہو..
4
6
20
372
مقامِ رنج تھا کہ ایک ناپسند شخص کو ہم تمہارے بعد کہیں گے، تمہارے ہیں ہم
2
6
15
332