Hey
@grok who is my twitter twin; a mutual who is similar to me and who matches my vibe??
1
13
کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔
دکھ کے ساتھی بہت دور تک اور دیر تک ساتھ چلتے ہیں
اس شریک حیات کا فائدہ جو مشکل میں ساتھ ہی نہ دے : جیل میں بند پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی شوہر سے خلع کی درخواست ۔۔۔ اصل کہانی سامنے آگئی ۔۔۔۔ بتایا جارہا ہے کہ آجکل کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی بہن فلک کو جب گرفتار کیا گیا تو صنم نے انکے حق میں آواز بلند کی اور سخت لہجہ استعمال کیا ۔ شوہر نے انہیں بہت منع کیا لیکن وہ باز نہ آئیں آخر کار صنم جاوید کو بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ۔ یہاں صنم جاوید چاہتی تھیں کہ شوہر انکے اور فلک کے حق میں آواز بلند کریں اور وفاداری ثابت کریں ۔ مگر صنم جاوید کے شوہر نے الٹا کوشش کی کہ صنم جاوید ہتھیار ڈال دیں اپنی حرکتوں سے باز آجائیں تو وہ انکی رہائی کی کوشش کریں ۔۔۔ مگر صنم جاوید نے یہ سب کرنے سے انکار کردیا ۔ مگر اب انکے دل میں شوہر کا وہ مقام نہ رہا ایک ملاقات میں جب شوہر نے انہیں کہا کہ جو کیا ہے اب بھگتو ، تو صنم جاوید نے فیصلہ کر لیا اور اپنی وکیل سے خلع کا مشورہ کیا ، خاتون وکیل خدیجہ نے انہیں باز رکھنے اور انتظار کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کی مگر وہ بضد تھیں اور چاہتی تھیں کہ یہ کام جلد سے جلد ہو، صنم جاوید کے الفاظ تھے جو شوہر زندکی کے دکھ میں ساتھ کھڑا نہ ہو اسکا کیا فائدہ ۔۔۔۔ یوں صنم جاوید کی وکیل نے خلع کی درخواست دائر کردی ۔۔۔۔
11
ب۔چ کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے۔ قیامت بلکل قریب ہے۔
پی ٹی آئی والے میرے بھائی ہیں اور پی ٹی آئی کی خواتین میری بہنیں ہیں ماضی میں بہت غلطیاں ہوئی چاہیے وہ جان کر یا پھر غلط فہمی کی وجہ سے جسپر میں سب سے کھلے دل سے معافی مانگتا ہوں
امید ہے میرے بہنوں اور بھائیوں کا ظرف وسیع ہے وہ معافی قبول کرلیں گے 🥹💔
8
دنیا کتنی ظالم ہے خصوصاً پاکستانی اس بات کا اندازہ اس چیز سے لگا لو کہ ایک خبیث کو ایڈز ہے اور وہ کتا شادی کر رہا ہے۔ وہ لڑکی تو زندوں میں مردہ ہوگی اس بیچاری کا کیا قصور اسکے ماں باپ اسکی شادی کر رہے ہیں۔ لڑکی کو نہیں معلوم کہ جس سے شادی ہو رہی اسے کیا بیماری ہے۔
15
سلیم بھائی اصل بات یہ نہیں کہ انکو بچے نہیں چاہیں۔ اصل بات ممکنہ طور پر ڈکی صحیح سے پیلا پیلائی نہیں کر پا رہا۔ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔
یہ ہے اس ملک کا ٹاپ انفلوئنسر یوٹیوبر سعد الرحمن ڈکی کا حال جسکی صرف یوٹیوب کی فالونگ گیارہ ملین ہے ۔ جس میں اسی فیصد ٹین ایجر بچے بچیاں ہیں ۔
اس شخص سے کسی نے سوال پوچھا کہ ابھی تک اپ لوگوں نے شادی کے بعد بچے کیوں نہی پیدا کیئے ۔۔
موصوف کا جواب سنیں
اس نے کہا میرے سو کام پنڈنگ پڑے رہے ہیں بزنس بنانا ہے دولت کمانی ہے تو ایسی حالت میں ہم بچے پیدا کر کے بیٹھ جائیں ۔۔مطلب کامیاب بننے کیلے اپکا بے اولاد ہونا لازمی ہے ۔ سوچ دیکھیں اس انسان کی ۔۔
یہ نام نہاد ہیرو اپنے فین کو کیا پیغام دے رہے ہیں اولاد نعمت نہی زحمت ہوتی ہے ۔
ہمارے دین میں اولاد کو رحمت اور نعمت کہا گیا ہے۔ انبیاء نے اولاد کے لیے راتوں کو رو رو کر دعائیں مانگیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ انسان کے مرنے کے بعد اس کے عمل ختم ہو جاتے ہیں مگر نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے وہ ایسا صدقہ ہے جو چلتا رہتا ہے۔ اس کے سامنے دولت کے انبار کی کیا حیثیت ہے۔
دنیا کا تجربہ بھی یہی گواہی دیتا ہے۔ جنوبی کوریا اور جاپان نے کیریئر اور معاشی ترقی کو زندگی کا واحد مقصد بنایا اور آج جنوبی کوریا کی شرح پیدائش ایک سے بھی نیچے جا چکی ہے۔
اربوں ڈالر خرچ کر کے بھی وہ لوگ نئی نسل پیدا کرنے کی ترغیب نہیں دے پا رہے۔ سکول بند ہو رہے ہیں اور بوڑھوں کے اداروں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جو راستہ انہوں نے کھو دیا وہ ہمیں کیوں دکھایا جا رہا ہے۔
بچے کسی کے کام میں رکاوٹ نہیں ہوتے بلکہ اکثر وہی وجہ ہوتے ہیں جس کے لیے انسان کام کرتا ہے۔ ہزاروں والدین یہ گواہی دیں گے کہ جس دن ان کی گود میں پہلی بار بچہ آیا اسی دن کمانے کا اصل مقصد سمجھ آیا۔
شادی کے بندھن کا اصل سکون اولاد کی ہنسی میں ہوتا ہے۔ جو دولت بڑھاپے میں دروازے پر دستک دینے والا کوئی نہ دے سکے وہ دولت نہیں تنہائی کا خوبصورت نام ہے۔
باقی یہ اولاد نہی چاہتے یہ انکا اپنا فیصلہ ہے مگر لاکھوں فالوورز کے سامنے اسے فخر کے ساتھ بیان کرنا اور اولاد کو کاروبار کے مقابلے میں پیچھے رکھ دینا ایک بالکل الگ بات ہے۔ جس کے پیچھے ینگ جنریشن چلتی ہو ان کو کیا پیغام دے رہا ہے ۔۔
ہمارے ٹی وی اداکاروں اور اداکاراؤں نے پہلے ہی معاشرے میں اولاد کو زحمت سمجھنے کا زہر کافی گھول دیا ہے۔ اب اگر ڈیجیٹل دنیا کے بادشاہ بھی وہی سبق پڑھانے لگیں ۔تو پھر پیچھے کیا باقی رہ جاے گا ۔۔
2
42
اچھی بھلی خوبصورت لڑکی تھی۔ جب سے اس نے ہانیہ عامر سے دوستی کی تب سے اس نے بھی شکل پر لاسٹک لگوا لیا اور اب ہنومان کی بیٹی لگتی ہے۔
1
61
یہاں بزنس کی لگی پڑی ہے انکو احتجاج کا کیڑا ستا رہا ہے۔ بھائی احتجاج سے کچھ نہیں ہونا
This quoted post is unavailable.
1
40
جوان لڑکیاں ننگی ہو ہو جسم دیکھا رہی ہیں اور معصوم بچیاں ان ننگی لڑکیوں سے متاثر جانوروں کے ہاتھوں قتل ہو رہی ہیں۔
1
1
42



















