Ali (@iAli99_) header
Ali (@iAli99_) profile picture

باغی وہ نہیں ہوتا جو ہر بات سے اختلاف کرے، باغی وہ ہے جو اپنی سوچ دوسروں کے ڈر سے نہ بدلے...

Punjab, Pakistan
Joined August 2025
Photo by Ali (@iAli99_)
Pinned Tweet
آپ سا تو بہت دور کی بات ہے اے دوست 🫂 یہاں کوئی تیرے عکس کے برابر بھی نہیں 🤌🏻 @abdeen95325 ♥️🫂✨
I am rich because I have the best brother in the world @iAli99_ 💕
5
10
15
1,329
آپ مجھے ضدی، انا پرست جو کہو۔ No One can beat my loyalty. '' I Repeat Again '' No one can beat my loyalty.🌝🪽
4
4
85
آپ پی ٹی آئی لوگ سن رہو ہو!! مولانا فضل الرحمان سہیل آفریدی کو ہٹانے کے لیے بیک ڈور کیمپین چلا رہے تھے, سامنے ایک بات اور پس پردہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف لگا ہؤا تھا!! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
7
6
118
ہم اور چاند دونوں ہی اکیلے ہیں,,,,, وہ آسمان پر تنہا اور ہم زمین پر ادھورے ہیں #متاعِ_دل
7
14
25
416
کوٹھے تے پر کو ٹھڑا ماہی کو ٹھے سنکدیاں توریاں کُلیاں راتاں جاگ کے میں نپیاں تیریاں چوریاں کوٹھے تے پر کو ٹھڑا ماہی کو ٹھے دے وچ باریاں ہُن تاں واپس آ ماہی توں جِتیا تے میں ہاریاں #متاعِ_دل
6
16
23
601
اس دنیا میں کوئی غم ایسا نہیں جو انسان برداشت نہ کر سکے۔ ذرا پیچھے مڑ کر دیکھو۔ وہ رات جب لگا تھا ، اب نہیں جی سکتے۔ وہ لمحہ جب لگا تھا ، یہ درد ختم نہیں ہو گا۔ #متاعِ_دل
9
20
30
613
ایک ایسی بندی تو میں بھی " Deserve " کرتا ہوں 🥲
5
7
196
May Allah protect and release Muslim Ummah Leader Imran Khan and his family. @ImranKhanPTI 🤍✍🏻🔥
یوسف کو کنویں میں پھینکا گیا پھر بھی وہ تخت تک پہنچے، یاد رکھیں آپ کی مشکلات آپ کے انجام کا فیصلہ نہیں کرتیں۔
1
4
3
86
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی مسجدِ نبوی ﷺ کا دلکش اور روح پرور منظر يَا نُوْرَ الْعَيْنِ، عَلَيْكَ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ ♡ اے آنکھوں کے نور! آپ ﷺ پر درود و سلام ہو 💚
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ بے شک نماز نیند سے بہتر ہے جعمہ مبارک ہو۔ جمعہ کے دن جماعت نماز فجر اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ افضل ہے۔
4
2
8
77
خان صاحب ! آپ اور آپ کا خاندان آپ کے کچھ ساتھی آج کے دور کی کربلا میں ہیں اور یہ قوم کوفہ والوں طرح بس تماشہ دیکھ رہی ہے 🥲
1
8
19
316
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور عمران خان کے بیانیے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ سوشل میڈیا پر سچ کی آواز بننا چاہتے ہیں، تو آج ہی @TeamInqilab_ کا حصہ بنیں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں "Yes" لکھیں۔
1
1
2
25
حسنین رفیق غائب ہے!! اللّٰہ پاک جلد رہائی فرمائے 🥹
1
1
31
یا اللہ! عمران خان کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا آمین #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
65
126
3
422
3,720
`السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ۞`>>>♥️🔐🌒🌾 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*>>>♥️🔐🌒🌾 *اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*>>>♥️🔐🌒🌾 *3 بار محبت سے درودِ ابراہیمی پڑھ لیجئے*✨
52
33
94
964
میرے انا پرست کے حصے میں برباد ہونا بکھرنا، نفرتیں، ناکامیاں، سب لکھا گیا لیکن " جھکنا " نہیں ✌🏻🔥
1
4
7
120
مرشد عمران خان! آپ پر میری جان، میری ہر خوشی ہزار بار قربان! جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی کٹی ہے بر سرِ میداں مگر جھکی تو نہیں
1
5
13
311
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ بے شک نماز نیند سے بہتر ہے جعمہ مبارک ہو۔ جمعہ کے دن جماعت نماز فجر اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ افضل ہے۔
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی إِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ یقیناً اللہ کی رحمت نیکی اور بھلائی کرنے والوں کے قریب ہے۔ : Indeed, the mercy of Allah is near to the doers of good. حوالہ (Reference): (سورۃ الاعراف: 56)
10
7
1
13
277
Hahahah Kamal ho Ga
1
2
2
36
ایسی ویڈیوز کون بناتا ہے 🤦‍♀️
1
7
23
890
🚨✌🏻
2
2
46
قاسم اور سلیمان نے دو دن پہلے بتایا کہ انکے والد کی زندگی خطرے میں ہے۔!! پلیز خان کیلئے آواز اٹھائے۔!🙏
2
30
71
667