PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر۔
نامعلوم کالز اور میسجز کے ذریعے OTP مانگنے والے دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں۔ اپنا OTP، ذاتی یا بینکنگ معلومات کسی کے ساتھ ہرگز شیئر نہ کریں۔ مشکوک کال یا پیغام کی صورت میں فوراً پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی ممکن ہو سکے۔ آپ کی ذمے داری ہی آپ کی حفاظت ہے۔
#PunjabPolice #StaySafe #CyberCrime #OTPScam #PublicAwareness #Dial15
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
🚨 اہم اپڈیٹ
الحمدللہ، اس مسئلے پر اب واضح پیش رفت ہو رہی ہے۔
اب Ufone نے باقاعدہ اس معاملے کو policy level پر escalate کر دیا ہے جس سے data rollover اور flexible usage جیسے حل پر غور کیا جا رہا ہے۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ:
👉 یہ مسئلہ حقیقی ہے
👉 یہ لاکھوں صارفین کو متاثر کرتا ہے
👉 اور اب یہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے
میں نے یہ معاملہ PTA، Citizen Portal اور تمام بڑی موبائل کمپنیز کے سامنے اٹھایا تھا — اور اب اس پر عملی غور شروع ہو چکا ہے۔
لیکن ابھی سفر مکمل نہیں ہوا ❗
اب دیکھنا یہ ہے کہ:
✔️ باقی کمپنیاں کیا قدم اٹھاتی ہیں
✔️ اور PTA اس پر کیا پالیسی فیصلہ کرتا ہے
یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں — ہم سب کا ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ unused data expire نہ ہو
تو اپنی آواز بلند کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں ✊
#ConsumerRights #PTA #DigitalPakistan #jazz #Zong #TelenorPakistan #Ufone
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
جب حکومت سکول بند کرتی ہے تو سکول فیس بند کیوں نہیں کرتی۔۔؟ سکول کا میٹر تو چلتا رہتا ہے۔ والدین کے ساتھ ظلم ہے۔ 🙏
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
تصور کریں:
بزدار نے لگثری طیارہ خریدا ہوتا اور پھر خبر آتی کہ کرونا لاک ڈاؤن کے دوران جناب نے اپنے بیٹے کو طیارے پہ آسٹریا بھیجا ہے
چاہے میڈیا، عدالتیں، سول سوسائٹی اور اپوزیشن سب خاموش ہوجاتے، مگر تحریکِ انصاف کے اپنے سپورٹرز نے عمران خان کا ایسا محاسبہ کرنا تھا کہ دن میں تارے نظر آجاتے۔۔۔
مگر cult پھر بھی تحریکِ انصاف والے ہیں
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
Hi Cricket Experts! Can a batting pitch be turned into a bowling pitch in 20 minutes ❔
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
As an Indian, I feel that we have added one more trophy to our list, but honestly, this trophy is not giving me even 1% of the satisfaction and happiness that previous WCs or CTs gave me.
This tournament started very well with competitive pitches, but after we lost vs SA, all the pitches seemed to be doctored and turned into highways. If we are hosting a bilateral series, then the home team has every right to prepare whatever pitches they want, but this is an ICC tournament and the pitches should be prepared under the ICC’s influence, not the BCCI’s.
This feels unfair and this trophy will never give me the same satisfaction as the ones we won in 2024, 2025 or earlier.
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
When Pakistanis say ICC = BCCI we laugh but the reality is that it’s actually true. How can the coach of one team decide what kind of pitch they want to play on? After South Africa exposed this team of sloggers, they started complaining and suddenly flat wickets were prepared. It’s totally unfair in cricket. There are already four strong teams in the tournament, and even then you have to do things like this? Sorry, but you don’t deserve to win. This is cheating at its peak.
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
ناصر حسین کا بڑا انکشاف: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل کی پچ میں گڑبڑ؟
ناصر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ احمد آباد میں ورلڈ کپ فائنل کے لیے پچ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے تاکہ اسے انڈیا کے حق میں بنایا جا سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ رات گئے لوگ گراؤنڈ میں کچھ کر رہے تھے اور ٹاس سے لے کر گیندوں تک سب کچھ مشکوک ہے۔ ان کے مطابق کرکٹ اب کھیل نہیں بلکہ ہیرا پھیری بن چکا ہے۔
#T20WorldCup #cricket #INDvNZ
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
It is sad,depressing and pathetic for a cricket viewer watching this game.
If you're a genuine Indian Cricket fan you will happy but as a Cricket neutral you will feel cheated.
New Zealand have sold this game and their identity for dollars.
These chokers have lost all their respect tonight. People should stop supporting those craps moving forward.
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
اشرفی کی گاڑیاں اور بنگلے دیکھنے کے بعد یا شیخ کو CV پیش کرتے ہوئے
السعودية ليست وحدها… المسلمون يقفون معها.
ندين بأشد العبارات الاعتداء الإيراني على المملكة العربية السعودية، ونعتبره اعتداءً على أمن واستقرار المنطقة والعالم الإسلامي.
إن المملكة العربية السعودية تمثل قلب العالم الإسلامي وخادمة الحرمين الشريفين، وأمنها واستقرارها مسؤولية مشتركة لكل المسلمين.
كما أن العلاقات بين باكستان والمملكة العربية السعودية علاقات أخوةٍ وتعاونٍ استراتيجيٍ راسخ، تعززها اتفاقيات التعاون والدفاع المشترك.
حفظ الله المملكة العربية السعودية قيادةً وشعبًا، وأدام عليها الأمن والاستقرار.
د. علامہ هشام إلهي ظهير
رئيس جمعية أهل الحديث باكستان
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
وزیرآباد میں عمران خان کی جان بچانے والے بہادر نوجوان ابتسام حسن کو آج سحری کے وقت مسجد سے واپسی پر غیرقانونی طور پر گرفتار کر لیا گیا۔
یہ عمل نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ قانون اور انصاف کے بنیادی اصولوں کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ جس شخص نے ایک بڑی سانحہ کو روکنے میں کردار ادا کیا، آج اسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ہم اس گھٹیا اور غیرقانونی اقدام کی پُرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ابتسام حسن کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور اس گرفتاری کے ذمہ داروں کا بھی احتساب کیا جائے۔
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
یہ وہ طوائف کا لونڈا ہے جو حکومتی طوائفوں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ناشتہ کر کے ایا ہے یہ وہ خنزیر دین فروش ہے جو قیامت والے دن جہنم کے نچلے درجے میں ہوں گے انشاءاللہ
پاکستانیوں لعنتیں نہیں رکنی چاہیے اپ کی خوب لعنتیں بھیجیں
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
مجھے آپ سب لوگوں کی مدد کی نہایت ضرورت ہے۔ سب مل کر ڈرے ہوئے حافظ سے کمنٹس کھلوائیں۔
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
منصور علی خان صاحب، اب پیٹرول پمپس پر کیا لکھوایا جائے،
اگر تمہارے میں اخلاقی جرات ھے تو سامنے آ کر بتاو
@_Mansoor_Ali
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
بچپن میں ایک عالم دین کو یہ کہتے سنتے تھے کہ جس دن امریکہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو آپ لوگ میرے قبر پر آکر لاتیں مار دینا ، ایران کو امریکہ اسرائیل کی پشت پناہی حاصل ہے اور وہ اس خطے میں سنی مسلمانوں کو کمزرو بنانے پر لگا ہوا ہے ، اتنے وثوق سے دعوی کرنے والے اس مولوی نے جانے انجانے میں پتہ نہیں کتنے لاکھوں بلکہ کروڑوں لوگوں کو گمراہ کیا ہوگا انکے ذہنوں میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کتنا زہر بھرا ہوگا ،
مسلمانوں کو آپس میں تقسیم کرنے میں انہی ملاؤں کا بڑا عمل دخل رہا ہے
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔
سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔
والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہم اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں !
یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔
اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
The Hindu community of Pakistan has announced that they won't be celebrating this "Holi" [Hindu Festival] this year due to the martyrdom of the Supreme Leader of the Islamic Revolution, Ayatollah Sayyed Ali Hosseini Khamenei.
Our minorities are our Pride 🇵🇰
PAKISTAN 🇵🇰 retweeted
بغداد سمیت متعدد ممالک میں امریکی قونصلیٹ کے گرد عوام نے احتجاج ریکارڈ کروائے لیکن 8 شہادتیں صرف پاکستان میں ہوئیں
کیا پاکستانیوں کی خون کی کوئی قیمت نہیں؟






























