Alpha. (@iamdralpha) header
Alpha. (@iamdralpha) profile picture

Murshid(A kiyani Chargul)Officer(🐺)X3|(Owner of RK&BK memorial Hospital)|Budding Scientist⚛️,Dr in applied Sciences and Electrical Engineering| Eductated غنڈہ

(CERN)Switzerland,USA(Newyork)
Joined March 2019
Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)Photo by Alpha. (@iamdralpha)
My friend @MuradSaeedPTI ,miss you☹️......
پٹھانوں یہ کا رادھے گروپ براہ راست مراد سعید سے ہدایات لے رہا ہے....
8
9
143
8,614
خان نے سیاست میں آ کر بڑے بڑے عہدوں کی ماں بہن ایک کر دی۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ باقی جماعتیں بھی اسی طرح عوام میں جا کر دکھائیں.......
2
37
357
5,521
اسٹیبلشمنٹ حکومت کے ساتھ کھیل تو کھیل رہی ہے، لیکن ppp and plmn کے پاس اتنی عقل نہیں کہ وہ اس کھیل کو سمجھ سکے.....
5
24
288
4,861
یہ ایک unscripted مارچ ہے، اسی لیے اندرونی طور پر بھی کافی دباؤ بن چکا ہے۔ یہ لوگ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، لیکن اب اس معاملے میں بھی سہیل آفریدی آؤٹ آف سلیبس آ رہے ہیں، اس لیے ان کے ساتھ بھی ڈرتے ڈرتے رابطے کیے جا رہے ہیں......
8
50
1
400
6,817
سہیل آفریدی نے کشتیاں جلا دی ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہ لوگ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگائیں گے، لیکن ان کی عادت ہی یہی ہے کہ پہلے کام کرو، بعد میں سوچو۔ خیبر پختونخوا اب بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے، جسے خان کے علاوہ کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا......
5
48
1
380
5,477
سارے لوگوں سے درخواست ہے کہ جتنا ہو سکے، لانگ مارچ کو کسی نہ کسی طریقے سے سپورٹ کریں۔ سب کو پتا ہے کہ خان کے بغیر پاکستان نیچے جا رہا ہے، لیکن پھر بھی یہ لوگ اقتدار پر قبضہ چھوڑنے کو تیار نہیں، کیونکہ ان کا پاکستان سے کوئی تعلق ہی نہیں.....
4
92
374
5,454
اڈیالہ جیل کی ساری سکیورٹی تبدیل کی گئی ہے۔ میرے ایک چرسی دوست کی بھی بہت مبارک جگہ پر ڈیوٹی لگی ہے۔....
10
17
266
7,204
With 😎.Swat💞......
6
2
106
4,128
دونوں کو بولو لڈو کھیلو، دونوں کے پاس اختیار نہیں ہے، ڈائیلاگ کہیں اور ہو رہے ہیں......
🚨🚨 So no Governor rule, no emergency and no long march, the given take will be decided in the dialogue starting between #PTI and federal Govt from tomorrow onwards!
4
9
152
6,563
پی ٹی آئی کو 20 اکتوبر تک لانگ مارچ خیبر پختونخوا میں گھومانا چاہیے، اور جو MPA یا MNA اس میں شریک نہ ہو، اللہ اسے نواز شریف اور شہباز شریف جیسے بیٹے عطا کرے۔....
3
23
262
4,217
خان صاحب اپنی بہنوں کی گرفتاری پر بہت غصے میں تھے.....
15
33
1
347
6,203
اگر سیاست آپ کا کام نہیں ہے تو پھر ہر روز 2، 3 لوگوں کو خان کے پاس کیوں بھیج دیتے ہو؟ علیمہ خان کو کیوں بھیجا؟😂
7
21
1
174
2,535
Khan sab💞....
5
15
188
5,712
سب سے پہلے تو یہ کہنا ضروری ہے کہ اس درخواست کو ٹیک اوور کرنا ہی غلط ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دائرۂ اختیار صرف اسلام آباد تک محدود ہے، لیکن اگر اسے ٹیک اوور کر ہی لیا گیا ہے تو اس کے لیے ایک منصوبہ پہلے سے موجود ہے......
Replying to @iamdralpha
عدلیہ بھی مارچ کے حوالہ سے کوٸی فیصلہ دے سکتی ھے کیونکہ اسلام آباد ہاٸی کورٹ میں معاملہ چلا گیا ھے
2
8
125
5,318
یہ لوگ پاکستان سے کتنا پیار کرتے ہیں، پچھلی چار تصاویر دیکھ کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا.......
1
9
115
3,357
تازہ اپڈیٹس یہ ہیں کہ خان صاحب کی فیملی اور پارٹی کے ذریعے کسی حد تک معاملات آگے جا چکے ہیں، لیکن خان صاحب کسی بھی قسم کی ڈیل کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اُنہیں لگ رہا ہے کہ سسٹم اپنے ہی بوجھ تلے دب رہا ہے، تو پھر ڈیل کیوں کریں؟ لانگ مارچ سے کیا نکلتا ہے، یہ 29 تک پتا چل جائے گا.....
19
25
291
5,966
Swat💚.....
6
87
4,286
Foucs on main case........
اس کیس سے کچھ نہیں نکلنے والا، اصل کیس سے ہی نکلے گا۔
7
7
122
5,653
ذہین بھائی کے ذہین بہنیں🫡.....
Replying to @writetofahim
نورین کو چاہیے باہر آنے کے بعد چپ رہے
4
6
1
163
5,552
Thank you cute boys🫡......
قاسم اور سلیمان کو بھی ایک پریس کانفرنس کھڑکانا چاہیے......
3
14
165
3,797