🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram) header
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram) profile picture

عمران خان کی قیادت میں آئیں مل کر کوشش کریں ایک امن پسند اور خوشحال پاکستان کے لیے

Punjab, Pakistan
Joined May 2010
Photo by 🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram)Photo by 🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram)Photo by 🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram)Photo by 🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram)Photo by 🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram)Photo by 🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram)Photo by 🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram)Photo by 🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 (@ibraram)
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیرے سے مدد مانگتے ہیں
3
206
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
عمران احمد خان نیازی مردِ قلندر ہے مرد حق ہے جاوید شیخ
14
49
4
185
4,611
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتلِ عام🔥🔥
13
108
2
201
2,405
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
راولاکوٹ کشمیر کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور سپورٹ کریں 💔
11
684
5
1,457
16,273
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
جب بھی عمران خان صاحب کی آنکھوں میں دیکھتا ہوں تو وہاں اپنی ذات کی نہیں، اس قوم کے بچوں کے مستقبل کی فکر نظر آتی ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی سال اس قوم کے بہتر کل کے لیے قربان کیے ہیں۔ خدارا ہم ان کی قربانیوں اور ان کے خواب کو کبھی فراموش نہ کریں۔ #StopRiskingKhansLife
2
68
95
783
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
آج رات دو دُکھی بہت پیے ہونگے 😜✌️
11
126
386
3,970
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
خان صاحب بلاشبہ اللہ کا ولی ہے
4
42
1
114
2,057
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
🚨وہ بدلہ نہیں لیگا سسٹم ٹھیک کرنے آئے گا انشا اللہ سوال !! آپ اگر پاور میں آتے ہیں تو آرٹیکل سیکس لگائیں گے عمران خان !! یہ تو نہیں پتہ کہ میں اکر کیا کرونگا لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ پاکستان میں سب کو خوف ہو کہ قانون اگر کیں تھوڑونگا تو مجھے سزا ہوگی
1
58
316
5,742
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
فلسطینی صحافی شادی ابو سیدو، جنہیں غزة میں 19 ماہ تک حراست میں رکھا گیا تھا کو بتایا گیا تھا کہ ان کی اہلیہ اور بچے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ جب انہوں نے آزادی حاصل کی اور غزة واپس لوٹے تو انہیں اپنی زندگی کے سب سے بڑے سرپرائز کا سامنا کرنا پڑا ان کا خاندان زندہ تھا۔فلسطین کو موضوعِ بحث بنے رہنے دیں۔#غزة_کو_فاموش_نہ_ہونے_دیں
22
711
10
1,912
45,929
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
عاصم منیر کی یتیمی دو آتشہ ہو گئی ہے 💥 امریکہ کے الیکشن میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک اتنا طاقتور صدر کی جماعت کا سفایا ہو جائے ۔ ٹرمپ کے الیکشن ہارنے کی چار وجوہات ہیں : سب سے بڑی وجہ اکنامی ، دوسرا کاسٹ آف لیونگ کراسئیز جو لیڈر شپ کے غلط فیصلوں کی وجہ سے آتا ہے ۔ تیسری وجہ ہیلتھ کیئر کیونکہ اس نے آ کر اوباما والا ہیلتھ کئیر ختم کر دیا ۔اور چوتھی وجہ ایران جنگ ۔ جب آپ غیر ضروری جنگیں شروع کرتے ہیں تو پھر یہ سب چیزیں اسکے ساتھ جڑ جاتی ہیں ۔ عاصم منیر صاحب مکمل طور پر یتیم ہو گئے ہیں انھوں نے لابنگ میں اتنا پیسہ انوسٹ کیا، کرپٹو میں گھسے ، مائن اینڈ منرلز، عاصم منیر کے بچونگڑے نے اسلام آباد میں اسٹیو وٹکوف کو زمین دیکھانے لے گئے کہ ادھر آپ ہوٹل کیوں نہیں بناتے۔انھوں نے سوچا جو دوسال رہ گئے ہیں انکو لالچ دو ٹرمپ کو اپنے ساتھ جوڑے رکھو تاکہ فوجی اقتدار کو تحفظ مل سکے۔ ٹرمپ اب صدر تو ہو گا مگر بہت کمزور صدر ہو گا اسکے پاس مالیاتی خودمختاری نہیں ہو گی ۔امریکہ میں اندرونی طور پر اپنے لوگوں کے لیے جمہوریت بہت مضبوط ہے۔ ٹرمپ کے ہارنے کا ہم پر کیا اثر ہو گا ۔ عاصم منیر کا بلینک چیک ٹرمپ سے قربت تھی ۔ ڈیموکریٹس کا جھکاؤ انڈیا کے ساتھ رہا ہے ڈیموکریٹس ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کو اہمیت دیتے ہیں ریپبلکن کے دور میں فوج آگے آتی ہے اسلیے اب عاصم منیر کے ساتھ ٹک ٹک والا کام شروع ہو چکا ہے عاصم منیر کے پاس ذیادہ وقت نہیں ہے ۔ فوج کے اندر سے سوال اٹھ رہے ہیں ڈیلیوری کیا ہے سعودیہ دوحہ قطر میں فوجی گارڈ لگا دیے ہیں یہ کافی نہیں ہیں ۔آپکی ٹرمپ کے ساتھ یاری میں ہم سفر کر رہے ہیں چائنا ہم سے سوال کر رہا ہے کہ جو چائنیز ٹیکنالوجی پاکستان کے دفاعی اداروں کے پاس ہے آپ نے کتنا امریکہ کے ساتھ شئیر کیا ہے چائینیز خوش نہیں ہیں جسطرح امریکی پاکستان میں دندناتے پھرتے ہیں اب سوال اٹھ رہے ہیں کیا پاکستان میں کوئی ڈالر آیا ہے کیا کوئی ہمارا ایسا دفاعی اتحاد ہوا ہے جہاں پر ہمارے لیے کوئی گولی کھائے گا ؟ سب سے بڑا سوال اکنامی لاسٹ آف لیونگ اور ہیلتھ ہمارا بھئ مسئلہ ہے اور پھر افغانستان کے ساتھ تنازعہ جس میں ہم عاصم منیر کی وجہ سے سینڈوچ بن گئے ہیں افغانستان کا مسئلہ دو دن میں بات چیت سے ہل ہو سکتا ہے، مگر ہم نے ٹرمپ کی یاری میں نہیں کیا اب ٹرمپ تو چلا اب آپکا کیا بنے گا آپ تو یتیم ہو گئے ہیں ۔ جو ہمارے دوست کہتے ہیں کہ ہم نے مزاحمت نہیں کرنی مفاہمت کرنی ہے وہ ذرا نظر اٹھا کر دیکھیں ایک طرف امریکہ اسکی طاقت دوسری طرف کارنر ہوا ایران لیکن اس نے مزاحمت کی جسکے بعد ایران میں رجیم چینج کا خواب دیکھنے والے اپنی رجیم چینج کروا بیٹھے ۔ آج اس کی مماثلت تحریک انصاف کے ساتھ دیکھیں آج یہ ہاتھ میں تسبیح اٹھا کر کہتے ہیں ہم نے اداروان سے مفاہمت کرنی ہے مزاحمت نہیں کرنی ۔ اب آپ دیکھیں مزاحمت کرنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔شہزاد اکبر
36
982
4
3,819
85,714
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
میری والدہ عمران خان کو کبھی بھی پتنگ خریدنے کے لئے پیسے نہیں دیتی تھی، عمران خان بچپن میں بہنوں سے ہمیشہ کہتا تھا کہ میں "ٹائیگر" ہوں علیمہ خان کی ایک پرانی انٹرویو 🔥
22
1,544
4
5,997
56,057
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
سن 2008 میں، عمران خان نے مغربی سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی کے بارے میں بات کی تھی۔ دہائیوں پہلے، بہت سے لوگ اس خیال پر اور خود ان پر ہنس پڑتے اردو ترجمہ (عمران خان کی تقریر): میں امید کرتا ہوں کہ مغربی ممالک میں رہنے والے مسلمان مین اسٹریم میں آئیں گے، سیاسی عمل میں حصہ لیں گے، حاشیے پر نہیں دھکیلے جائیں گے، اور اپنے جذبات کو سیاسی عمل کے ذریعے پہنچا سکیں گے — چاہے وہ لوکل کونسل ہو یا آپ کا مقامی ایم پی۔ کیونکہ جب آپ حاشیے پر دھکیلے جاتے ہیں تو مجھے ڈر ہے کہ یہ حاشیہ پر رہنا ریڈیکلائزیشن پیدا کرتا ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے نوجوان ریڈیکل بن جائیں۔ اگر ہمیں لگتا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے تو ہمیں بولنے کے فورم ہونے چاہییں، ایسے فورم جہاں ہم اپنی آواز بلند کر سکیں۔ اسی لیے میرا ماننا ہے کہ مغربی ممالک میں رہنے والے مسلم نوجوانوں کو سیاسی عمل میں حصہ لینا چاہیے اور حاشیے پر نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ اور مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ انشاءاللہ وہ وقت آ رہا ہے جب مسلم دنیا میں جمہوریتیں ہونی چاہییں، نہ کہ آمر اور بادشاہ جو مسلم عوامی رائے کی نمائندگی نہیں کرتے۔ کیونکہ وہ عوامی رائے کی نمائندگی نہیں کرتے، اس لیے وہاں کٹھ پتلیاں بیٹھی ہیں جنہیں سپر پاورز اپنے مقاصد کے لیے چلاتی ہیں۔ جیسا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں ہو رہا ہے، جہاں ایک کٹھ پتلی ہماری اپنی فوج سے ہمارے اپنے لوگوں کو جنگ کے نام پر قتل کروا رہی ہے — دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر — جبکہ حقیقت میں یہ دہشت کی جنگ بن گئی ہے۔ مسلم ممالک کے سربراہان کو کھڑا ہونا چاہیے اور مغربی ممالک کو یہ بتانا چاہیے کہ جس طرح ہولوکاسٹ کے بارے میں مختلف یورپی ممالک میں اگر کوئی شک کرے تو لوگوں کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔ ہولوکاسٹ پر اظہار رائے کی کوئی آزادی نہیں ہے، اور یہ بالکل درست ہے، کیونکہ اگر کوئی چیز دوسرے انسانوں کو تکلیف دیتی ہے تو ہم ان موضوعات سے کیوں نہیں بچ سکتے۔ اسی طرح قرآن اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی سمجھا جانا چاہیے۔ اگر ان دونوں کے بارے میں کوئی کارٹون بنایا جائے یا مذاق اڑایا جائے تو ہمیں تکلیف ہوتی ہے۔ ہمیں انہیں یہ بات پہنچانی چاہیے۔ کیوں ہم ریڈیکل نوجوانوں کو سڑکوں پر جا کر جلانے اور مارنے کا موقع دیں، اور اسلام کے دشمنوں کو ہمیں بدنام کرنے کا موقع دیں؟ میں اسے مسلم دانشوروں اور مسلم قیادت کی ناکامی سمجھتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ یہ ایک بہت اچھا فورم ہے۔ جانے سے پہلے ہمیں ایک قرارداد پاس کرنی چاہیے کہ ہمیں مغربی ممالک کو یہ سمجھانا ہے کہ یہ دو چیزیں (قرآن اور رسول ﷺ) ہمارے لیے مقدس ہیں۔ ساتھ ہی ہمیں انہیں یہ بھی سمجھانا چاہیے کہ اسلام، تمام عظیم مذاہب کی طرح — اللہ تعالیٰ کے تمام عظیم وحی شدہ مذاہب کی طرح — اس زمین پر انصاف چاہتا ہے، امن چاہتا ہے، ہمدردی چاہتا ہے۔ اسلام ہمیں انسان بناتا ہے۔ انسان کے بہترین پہلو — شرافت، سخاوت، بے لوثی — یہی ہمارا مذہب ہمیں سکھاتا ہے، محض ذہین انسان ہونے کے برعکس جہاں ہم صرف اپنے بارے میں سوچتے ہیں، جہاں کچھ بھی کبھی کافی نہیں ہوتا، جہاں ہم مادی خدا کی پوجا کرتے ہیں۔ جہاں ہم نے بینکوں کے اس خاتمے کو دیکھا، جہاں انتہائی لالچ اور انسانی لالچ نظر آیا، اور غریب لوگوں کی بچت چند امیر لوگوں نے لوٹ لی۔ یہ وہ چیز ہے جس کے خلاف اسلام اور تمام عظیم مذاہب تبلیغ کرتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم انسان بنیں، غریبوں کا سوچیں، پسماندہ لوگوں کا سوچیں، انصاف کریں، سچ بولیں۔ دوسرے لفظوں میں، انسان کے بارے میں ہر شریف چیز ہم میں ہمارے مذہب کی وجہ سے ہے۔ آخر میں، میں آپ سب کو بہترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔
5
408
959
8,648
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
باشعور خاتون کا پاکستان میں انصاف کا نظام پر تاریخی تبصرہ, انتہائی خوبصورت طریقے سے بیان کیا ہے!! ایسی ماؤں بہنوں کو سامنے آنا چاہیے!!👏
6
379
3
793
7,736
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
سائیں تو سائیں، سائیں کا بہنوئی بھی سائیں :)
72
3,832
35
11,789
91,051
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
ٹک ٹاکر پتلو نے بیرئیر تھوڑا ہی ہٹانے کی کوشش کی ہے کہ اس پر دہشتگردی کا مقدمہ بنے ۔ اس کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا کیونکہ عمران خان کو گالیاں دیتا ہے اور نواز شریف کے گن گاتا ہے🔥🔥 مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے
24
69
1
275
22,510
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
یہ کون سےمسلح افراد ہیں جو ایک شہری کو اسکے گاڑی سے زبردستی نکال کر ڈالے میں اغواء کر کے لے جا رہے ہیں ؟
21
545
11
952
9,287
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
134
5,079
38
16,727
202,701
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
24 سال پہلے بولے گئے سچ ہمیں 4 سال پہلے سمجھ آئے. مُلا ملٹری نیٹ ورک
4
252
1
752
12,587
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
یقین کریں! عمران خان کے جیل جانے کے بعد گزشتہ تین سالوں میں شوکت خانم کے لیے جتنی ڈونیشن اکٹھی ہوئی ہے، وہ گزشتہ ستائیس سالوں میں بھی نہیں ہوئی۔ یہ عمران خان پر عوام کے اعتماد، محبت اور کا وہ ثبوت ہے جسے کوئی طاقت جھٹلا نہیں سکتی۔
4
258
1
847
5,775
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
🚨🚨🔰تجربہ کا ٹیموں کا گرتا ہوا پاکستان ۔ اب وہ مولوی کدھر ہیں جو فرانس میں کچھ ہوتا تھا کپڑوں کو آگ لگا کر باہر نکل کر اپنے ملک کو توڑنے لگتے تھے ؟ اب وہ سیاسی بہروپیے علما کے فتوے کہاں ہے۔یا وہ سب تماشبین علما عمران خان کے دور میں کتوں کی طرح بھونکنے اتے تھے ؟ انڈیا میں مودی اور پاکستان میں یہودیوں کے رجیم چینج ایجنٹ مسجدیں گرانے پر لگے ہوئے ہیں ۔عوام تماشہ دیکھ کر صرف ویڈیو بنا کر اللہ کا حکم سمجھ کر اپنے اپنے کام میں لگ جاتی ہے ۔نہ عدالتیں موجود ہیں جو وجہ پوچھیں ؟ لیکن عدالتوں کے جج لندن میں شاپنگ میں مصروف ہیں ۔ ہر طرف چور اور چور بازاری کا بازار گرم ہے ۔پاکستان کی ساری عوام اس وقت
1
31
85
1,994
🅸︎🅱︎🆁︎🅰︎🆁︎ 🄸🄽🄰🅈🄰🅃 retweeted
ہمارے پھوج کس قدر حرام کھا کر ظلم کرتی ہے ۔ ڈاکٹر اسرار کی زبانی سنیں
19
1,196
23
2,583
33,952