Kashif retweeted
یہ ملتان کا واقعہ ہے۔۔۔
کون ہے یہ اور کہاں ہیں ادارے۔۔؟؟ سب طاقت کے نشے میں جانور بن گئے ہیں۔۔پولیس اس پر فوری ایکشن لے اور زمہ داران کو ہر صورت سزا دلوائے۔۔سب آواز اٹھائیں تاکہ ان درندوں کو سزا مل سکے
Kashif retweeted
اوقات سے باہر اس عورت نے اوور سپیڈنگ پر روکنے پر ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا دی۔۔۔امیر تو ہے اگر طاقتور ہوئی تو وارڈن سے ہی معافی منگوا لی جائے گی۔۔۔
Kashif retweeted
No Doubt, Establishment hates Trump! Biden can’t dare speak like that! And that’s why common Americans love him! Trump is coming! @realDonaldTrump
Kashif retweeted
جمہوریت پارلیمان کے حامی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے عام انتخابات سے چند روز قبل ایک بڑی سیاسی جماعت کا وجود ختم کیا افسوس ہوا ۔۔۔ میری ذاتی رائے ہے
Kashif retweeted
آج کمپنی کے کتے شئر کم اور زیادہ ملنے پر آپس میں لڑ پڑے
ثالث بنی سرکاری حاجن
واہ کیا بات ہے
nitter.gq/freewordslinger/status…
Kashif retweeted
Munir Akram's UN speech is rightly being hailed for its moral clarity & its artfulness.
But it is most important because it represents the effective use of the power Pakistan has--even at a time of intense national crisis & weakness.
Never forget this.
🇵🇰 🤲🏽
Kashif retweeted
Worth a watch: Pakistan’s ambassador to the UN criticising Canada's amendment to the UNGA resolution on Gaza, solely condemning Hamas.
All Western states voted for the amendment that nevertheless failed to pass.
Kashif retweeted
اسحاق ڈار کو جس مقدمہ میں آج کلین چٹ دی گئی اس کا پس منظر ذرا ملاحظہ کریں جو پراسیکیوٹر اسحاق ڈار کے خلاف مضبوط کیس کے دعوے کرتے تھے آج وہی کہہ رہے ہیں کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں
قصہ کچھ یوں ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان ، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کی درخواست پر 28 جولائی 2017 کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف 3 اور اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا
اسحاق ڈار کے خلاف دائر ریفرنس میں دفعہ 14 سی لگائی گئی تھی یہ دفعہ آمدن سے زائد اثاثے رکھنے سے متعلق ہے جس کی تصدیق ہونے کے بعد 14 سال قید کی سزا ہو سکتی تھی اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس میں نیب نے الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے اپنے نام پر یا ان پر انحصار کرنے والے افراد کے نام پر اثاثے اور مالی فوائد حاصل کر رکھے ہیں جن کی مالیت 83 کروڑ 16 لاکھ 78 ہزار روپے ہے ، ریفرنس میں یہ بھی الزام عائد کیا گیا کہ ان کے اثاثے معلوم ذرائع سے مطابقت نہیں رکھتے ہیں عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر 11 دسمبر 2017 کو مفرور قرار دے دیا تھا 2022 میں وہ واپس آئے کیس کھلا آج نیب نے کلین چٹ دے دی
Kashif retweeted
Thanks @TamseIIicsonIII for sharing my videos, they’ve been deleted so many times
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
Kashif retweeted
بائیو میٹرک تصدیق کرنے والی ٹیم کو ہدایت دینے میں نادرا کا کوئی کردار نہیں، ایسی ٹیمیں متعلقہ عدالتوں کی ہدایت پر کام کرتی ہیں،ترجمان نادرا۔۔۔!!!
Kashif retweeted
کل رات ایک اور چھاپہ۔ اس بار اسلام آباد میں، جہاں میری بیوی اور بچے رہتے ہیں۔ AK47، نقاب پوش مردوں، اور دروازوں پر چڑھ کر۔
یاد رکھیں۔ میں مفرور نہیں ہوں۔ میں قانون کے سامنے پیش ہو چکا ہوں۔ یاد رہے کہ میں 9 مئی سمیت اپنے خلاف تمام معلوم مقدمات میں ضمانت پر رہا ہوں جہاں ضمانت کنفرم ہے اور یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔
دریں اثنا، کم از کم دو سابق ساتھی جنہوں نے ضمانت کے لیے درخواست نہیں دی، کل پشاور میں پی ٹی آئی پی کے لیے ایک جلسے کی قیادت کر رہے تھے۔
یہ سب کچھ ثابت کرتا ہے کہ کون صحیح ہے اور کون غلط۔ یہ 9 مئی کے بارے میں نہیں ہو سکتا، کیونکہ ہم عدالت میں پیش ہوئے اور اب ضمانت ہو چکی ہے۔ میرے لیے یہ عمران خان کے بارے میں نہیں ہے، جتنا میں ان کا احترام کرتا ہوں؛ یہ کوشش کرنے، عاجزی سے، صحیح کے لیے کھڑے ہونے کے بارے میں ہے کہ ہمیں کس طرح کی سیاست کرنی چاہیے۔
اس ملک کو اس طرح نہیں چلنا چاہیے۔ پولیس کو مذاق نہ سمجھا جائے۔ عدالتی نظام کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ سیاستدانوں کو برائے فروخت نہیں ہونا چاہیے۔
کوئی مجھے یہ ضرور بتائے کہ اپنے بچوں کو کیسے سمجھاؤں کہ پاکستان میں قانون کیسے چلتا ہے؟ یا میں نے اپنے ملک کی خدمت کے لیے اپنا کیریئر کیوں چھوڑا، کیوں کہ میں اس پر یقین رکھتا ہوں؟ یا یہ کیمرے، چوروں کے خلاف سیکورٹی کے لیے ہیں، پولیس کی نہیں۔
مجھے امید ہے کہ عدلیہ اس کو دیکھے گی، اور اپنا ذہن بنا لے گی کہ وہ حکومت اور ریاست سے قانون کا اطلاق کیسے کرنا چاہتے ہیں۔ اور میں امید کرتا ہوں کہ میڈیا یہ دیکھے گا اور فیصلہ کرے گا کہ وہ کس مقام پر غلط کو غلط کہنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
ہم اپنی پوری کوشش کرتے رہیں گے، اور اللہ پر بھروسہ رکھیں گے۔
Kashif retweeted
سیاسی مماثلت محض اتفاقیہ ہے
ایک زمیندار نے مقدمے میں وکیل کیا.
تاریخ پر گیا تو عدالت کے باہر وکیل صاحب زمیندار کو ایک کونے میں لے گئے اور پوچھا میں نے کہا تھا مخالف پارٹی کے گواہ توڑنے ہیں کیا بنا؟.
زمیندار: ان سے طے ہو گیا ہے کہ وہ گواہی نہیں دیں گے،
وکیل: تفتیشی کو بھی کچھ لگایا کہ نہیں؟.
زمیندار : جی کل ہی تھانے میں خدمت کر کے ضمنیاں اپنے حق میں لکھوا لی تھیں.
وکیل: مخالف پارٹی کے وکیل اور سرکاری وکیل کا بھی کچھ کیا یا نہیں؟.
زمیندار: فکر نہ کریں وکیل صاحب، وہ ایک لفظ نہیں بولیں گے عدالت میں
وکیل: اور جج صاحب سے رابطہ نکالنا تھا، اس کا کیا ہوا؟
زمیندار: جی ان کے سالے کے گھر ان سے ملاقات ہو گئی تھی، انہوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں.
وکیل: شاباش۔۔۔ ویری گڈ۔۔۔۔ بس اب تم میرا کمال دیکھنا
Kashif retweeted
You can add the blood of 500 more innocents to your body count @BBCWorld
To think I grew up believing you were the gold standard of journalism.
You did the same dance when it was Bosnia in flames.
'Does Hamas build tunnels under hospitals and schools?'
#BBCYourQuestionsAnswered ⬇️
Kashif retweeted
History has taught us again and again that antisemitism, Islamophobia, and all hate are connected.
We have to reject hate in every form.
Kashif retweeted
Virat Kohli has handed a couple of India jerseys to Babar Azam and having a chat with him after the match. #CWC23
Kashif retweeted
Reposted without comment.
Russia’s attacks against civilian infrastructure, especially electricity, are war crimes.
Cutting off men, women, children of water, electricity and heating with winter coming - these are acts of pure terror.
And we have to call it as such. nitter.gq/i/broadcasts/1lPKqBgDg…
























