🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550) header
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550) profile picture

اے پیغمبر ہم اس قرآن کے ذریعے سے جو ہم نے تمہاری طرف بھیجا ہے تمہیں ایک نہایت اچھا قصہ سناتے ہیں۔ اور تم اس سے پہلے بےخبر تھے۔{سُورَةُ یُوسُف:آیت 3}

Dubai, United Arab Emirates
Joined September 2023
Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)Photo by 🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs (@ik550)
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
اپنے 73ویں یومِ پیدائش پر، ہمارے والد عمران خان اب بھی ایک ڈیتھ سیل میں قید ہیں - 790 دن اپنے خاندان، اپنے ڈاکٹروں اور اپنے وکلاء کے بغیر۔ مگر ان کا حوصلہ آج بھی قائم ہے۔ ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے، کیونکہ وہ کبھی ہار نہیں مانیں گے
772
12,418
234
30,624
353,743
کبھی کبھی جِن چیزوں سے دِماغ بچنا چاہتا ہے، دِل اُن چیزوں سے مُحبّت'کر لیتا ہے۔! #سرائے_سخن ۔۔۔
7
11
231
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
Strongly condemn the shameful treatment of my aunts outside Adiala Jail last night. The Pakistani government and its handlers have crossed every moral and legal line. Attacking unarmed women, dragging them on the road and unleashing police force in darkness is the behaviour of a regime terrified of accountability. This fascist approach will not break our family and it will not silence the nation standing for justice.
352
9,865
89
23,905
425,045
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
سلام ہے ان آنکھوں پر جنہوں نے خوابوں کے جنازے بھی خاموشی سے اُٹھائے اپنی چاہت کو پلٹتا دیکھا، پھر بھی دل کو سمجھایا۔💞 #سرائے_سخن
1
2
4
109
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب بزدلی اور بغیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔ آج ایک صوبائی وزیر مینا خان پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔ قومی اسمبلی کے رُکن شاہد خٹک اور باقی صوبائی و قومی اسمبلی ممبران کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ مُلک میں جمہوریت اور آئین و قانون کا جنازہ نکل چُکا ہے۔ یاد رکھنا کہ یہ سب لکھا جا رہا ہے۔ پھر نا کوئی عورت کارڈ کام آئےگا، نا جمہوری اقدار اور نا ہی اخلاقیات۔ اب یہ حد سے زیادہ ہو گیا ہے اور حالات کو زبردستی اُس طرف لے جایا جا رہا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔
1,585
12,309
325
30,368
659,196
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
سو گئے سب بے شرم میٹھی ننید۔ بس اتنی اوقات تھی ان کی۔ یہ ایک مافیا ہے مافیا۔
کہاں گے؟ وہ سب جو شاہزیب خانزادہ سے سوال پوچھنے پہ برہم تھے؟ عمران خان کی بہن کے سڑک پہ گھسیٹنے پہ کتنا احتجاج کیا؟ یا آواز بیٹھ گئی؟ خبر ملی نہیں یا نوکری کا خوف تھا؟ یا شاہزیب خانزادہ کے لئے کہیں سے فون آے تھے؟
180
4,845
28
14,054
127,520
پہلی بیوی آپکی ہم عمر ہو تاکہ بے تکلفی و بے ساختگی کی محفل جمے دوسری بیوی آپ سے عمر میں کافی چھوٹی ہو تاکہ آپ اس کے ناز اٹھائیں اور تیسری آپ سے عمر میں بڑی ہونی چاہئے تاکہ کوئی آپکے نخرے برداشت کرنے والی بھی ہو۔ 💕 اس کے بعد زندگی میں سکون ہی سکون ہو گا۔ #سرائے_سخن
2
3
7
186
سلام ہے ان آنکھوں پر جنہوں نے اپنے پسندیدہ شخص کو بچھڑتے دیکھا اور صبر کیا #سرائے_سخن
1
3
4
94
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ آپ کے دل سے ہر پریشانی دور کرے، آپ کی زندگی میں آسانیاں، راحتیں اور خوشیاں لکھ دے۔امین💕 صبح بخیر #سرائے_سخن
4
3
10
96
🥀💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌷💞 ❣️🌹اے دوستو عزیزو۔ روزانہ صبح قرآن پاک کی تلاوت کیا کرو۔ 🌹🌻بے شک قرآن شفا ہے🌹❣️ اے ایمان والو،درودو سلام بھیجا کرو ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر اور ان کے اصحاب پر۔ بے شک درود پاک فورا" قبول ھوتا ہے
79
39
3
224
2,058
💚ﺑِﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ ☀💖⭐ 💙⚡السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌷🌹💛 💖🌼ماشاء الله🌴🌷🌴سُبحِاْنﷲ͜ 🌷💙💐🌹 💜🌹💛🌴سُبحَﭑنَﷲ͜وَبحَمدِه سُبحِاْنﷲ͜ﭑلْعظِيم🌷💙 #سرائے_سخن
60
18
156
906
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت دے دی ہےتو ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر، بے شک تو بہت زیادہ عطا کرنے والا ہے مہربان ہے آمین یا ربّ العالمین🤲 @1liaba @55imaan_pti1
15
16
23
232
🌹اللهمﷺ🌷 🌹ﷺصليﷺﷺ🌷 🌹ﷺوسلمﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺوباركﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺعلىﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺحبيبناﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺشفيعناﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺﷺﷺﷺﷺونبينا محمدﷺ🌷 🌹ﷺعليهﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺافضلﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺصلاهﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺوالسلامﷺﷺ🌷 🌹ﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺﷺ🌷 🌹ﷺ🌷
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد #یو_نہی
3
12
16
150
🌹اللهمﷺ🌷 🌹ﷺصليﷺﷺ🌷 🌹ﷺوسلمﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺوباركﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺعلىﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺحبيبناﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺشفيعناﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺﷺﷺﷺﷺونبينا محمدﷺ🌷 🌹ﷺعليهﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺافضلﷺﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺصلاهﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺوالسلامﷺﷺ🌷 🌹ﷺﷺﷺﷺ🌷 🌹ﷺﷺ🌷 🌹ﷺ🌷
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيد..
1
1
4
58
💚ﺑِﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ ☀💖⭐ 💙⚡السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌷🌹💛 💖🌼ماشاء الله🌴🌷🌴سُبحِاْنﷲ͜ 🌷💙💐🌹 💜🌹💛🌴سُبحَﭑنَﷲ͜وَبحَمدِه سُبحِاْنﷲ͜ﭑلْعظِيم🌷💙 #سرائے_سخن
19
5
23
180
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صباح النور😘🤗 gooD morninG💕💕 دوست تو کئی قسم کے ہوتے ہیں، لیکن اسلامی نقطۂ نظر سے بہترین دوست وہ ہے کہ جس کو دیکھنے سے خدا کی یاد آجائے۔ یعنی نیک کاموں اور خدا کی اطاعت میں معاون اور مددگار ہو۔😘 #سرائے_سخن
10
8
15
248
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الٰہی! آج کی یہ روشن صبح اُن سب کے لیے آسانیاں لے کر آئے جو بیماری کی تکلیف میں ہیں اے شافعی، ان کے جسموں کو صحت، دلوں کو سکون اور روحوں کو طاقت عطا فرما درد کو راحت میں، کمزوری کو ہمت میں خوف کو اطمینان میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین #سرائے_سخن
9
6
15
151
خاموش سسکیوں کا عجب سلسلہ رہا ہم مسکرا کے اشک چھُپاتے چلے گئے احوال یہ ہے روح شکستہ رہی مگر ہم آہ! زندگی کو نبھاتے چلے گئے 🌹🌹🌹🌹🌹🇨🇦 #سرائے_سخن
2
5
6
81
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
یوں ہی نہ چھوڑا ہم نے رشتوں کا بھرم🔥 ہمارے حصے میں ہر کوئی غدار نکلا 👁️ #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
3
4
85
🇿ᴇᴇsʜᴀɴ 🇦ʙʙᴀs retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. آمین یارب العالمین @Biblio_phil0 @1liaba @55imaan_pti1
15
14
18
115