
Engineer / Entrepreneur. #PtiFamily. #Imranist
Peshawar
Joined June 2012
- Tweets36K
- Following1.5K
- Followers1.8K
- Likes56.5K
Aizaz shamshad retweeted
A retired general runs Pakistan's telecom regulator. A court ruled his post was made "to accommodate" him: void from the start. Two days later the ruling was suspended. 14 months on, he's still in the chair. From that chair: X dark for 445 days. Phones cut on election day.
#AuditTheGenerals
Aizaz shamshad retweeted
ریڈیو پاکستان کیس میں حکومتی وکیل تسلیم کرنے کےلیے تیار نہیں تھےکہ سہیل آفریدی، کامران بنگش،تیمور جھگڑا،عرفان سلیم اور عامر چمکنی ریاستی تحویل میں ہیں۔ہماری طرف سے کامران بنگش اورعرفان سلیم کی ہری پور جیل سے تصدیق شدہ وکالت نامےجمع کرانےکے بعد عدالت نے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
Aizaz shamshad retweeted
26 نومبر 2024 سانحہ ڈی چوک، دو سال گزر گئے، زخم آج بھی تازہ ہیں۔
26 نومبر 2024 کو ڈی چوک اسلام آباد میں پرامن احتجاج کرنے والے کارکنوں پر ہونے والے کریک ڈاؤن اور اس کے نتیجے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات کو آج دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ دن ہمارے لیے دکھ، غم، سوگ اور عزم کی یاد دہانی ہے۔
ہم ان تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے نظریے، جمہوریت، آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کے خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر و حوصلہ دے اور تمام زخمیوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
دو سال گزر گئے، مگر انصاف آج بھی منتظر ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سانحہ ڈی چوک کی شفاف، غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جائے تاکہ آئندہ کسی شہری کو اپنے آئینی و جمہوری حق کے لیے ایسی قیمت ادا نہ کرنا پڑے۔
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ان کا لہو ہماری جدوجہد، ہماری آواز اور ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتا رہے گا۔
ہم شہداء کو نہیں بھولے، نہ ان کے اہلِ خانہ کو تنہا چھوڑیں گے۔ انصاف تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
🖤 شہداء ڈی چوک کو سلام، ان کی قربانیوں کو سلام۔
فرحان معاذ نائب صدر، پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور
#سانحہ_ڈی_چوک #26November #WeRememberDChowk #JusticeForMartyrs – at Peshawar, Pakistan
This is a huge gesture by the Chinese btw. They gave up an extremely precious seat on a manned space flight to a Pakistani astronaut. You cant really put a price on that. Millions of Chinese wouldve done anything for that honor, and they just gave it to a Pakistani.
Aizaz shamshad retweeted
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک اتنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
Aizaz shamshad retweeted
In Okara, tenant farmers on 17,000 acres refused a cash contract in 2000 and asked for ownership instead. The army itself later told the National Commission for Human Rights that the land belongs to the Punjab government.
The tenants got two sieges of 18 villages, four killings documented by Human Rights Watch, more than 4,000 cases, and a leader kept in chains until the Supreme Court ordered them off. In 2019 the crop share came back. Ownership did not.
In February 2023 the same army asked Punjab for up to one million acres. A caretaker government signed the agreement within a month. The Lahore High Court called it illegal. 26 days later that ruling was suspended.
By August 2024, 4.8 million acres had been identified for the Green Pakistan Initiative.
Two decades for the tenants: no ownership. One month for the generals: an agreement.
Ownership or Death. Every claim is sourced on screen.
#AuditTheGenerals
The 435-acre demand in Kenthla and Kot Jandan is only the outer edge of what the Pakistan Army is locking down above Islamabad. Look at the mapped perimeter running from Margalla Avenue along Sectors D-12, E-11, and F-10 all the way up to Kot Jandan on the ridge: 24.42 square kilometers of the capital and its northern watershed now sit under direct or indirect military control. Formal Army allotments across E-10, D-11, and Zone III account for roughly 10 square kilometers, excluding separate Air Force, Navy, and NDU sectors. Everything north of that wall, stretching across the Margalla Hills National Park foothills to the hilltop villages, functions as an unmonitored security apron where civilian access is restricted and construction requires clearance from the Defence Complex. When you draw the real boundary on the ground, one military headquarters has effectively sealed off 24 square kilometers of Islamabad.
Seventy million Pakistanis live in poverty, more than 25 million children are out of school, and the state survives on IMF bailouts. Amid this ruin, the Pakistan Army is demanding 435 more acres of private village land on the Margalla ridge, on top of the 2,400 acres already taken for its new Islamabad headquarters. We bring you the story.
brief.pk/p/exclusive-pakista…
Aizaz shamshad retweeted
A historic first for China's Tiangong space station: a Pakistani astronaut is about to join its crew, marking the first joint spaceflight involving Chinese and foreign astronauts in China's crewed space program.
The Shenzhou-24 crew will include Chinese astronauts Tang Hongbo, who will command the mission and make his third visit to Tiangong, and Wu Yi, embarking on his first spaceflight, alongside Pakistan's Muhammad Zeeshan Ali, who will serve as a payload specialist.
Liftoff is scheduled for 8:18 a.m. Wednesday (Beijing time) from the Jiuquan Satellite Launch Center in northwest China. A new chapter in China-Pakistan space cooperation is about to begin!
Aizaz shamshad retweeted
کاس ملک کی چوتھی بڑی پارٹی اور 2018 اور 2024جے الیکشن میں پنجاب کی تیسری بڑی پارٹی TLP کا امیر اپنے بھائ سمیت سال سے زائد عرصہ سے غائب ہے۔
حال ہی میں @Jhagra @_IrfanSaleemPTI @kamrankbangash کو اغوا کیاگیاہے۔
صوبے کا وزیر اعلی @SohailAfridiISF صوبائ اسپیکر @BabarSaleemSwat
Aizaz shamshad retweeted
آزاد چینل کا فیکٹ چیک جو سب سے اہم کام کرتا ہے وہ فیکٹ بالکل چیک ہی نہیں کرتا اور بالکل ہی نہیں کرتا
انہیں یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ آپ نے اس پوسٹ کو فیک کہنا ہے اور یہ بغیر ثبوت کے اسے فیک کہتے ہیں اور اوپر من گھڑت جھوٹی تحریر لکھتے ہیں
میں نے کل لیفٹنٹ کرنل عمیر بنگش کے امریکہ میں ٹرک چلانے کا لکھا، ٹرک چلانا کوئی بری بات نہیں اور رزق حلال کمانا عین عبادت ہے لیکن یہ لیفٹنٹ عمیر بنگش دوسرے کے بچوں کو ولولہ اور جوش دلواتے تھے کہ ہم کشمیر فتح کریں گے، ہم فلسطین کو آزاد کروائیں گے اور پھر غزوہ ہند کریں گے ان کی یہ سب ویڈیوز موجود ہیں
آزاد فیکٹ نے میرے پوسٹ لگانے کے فوراً بعد اسے فیک، پی ٹی آئی کا پراپوگنڈہ اور سازش قرار دے دیا، اور من گھڑت کہانی لکھ دی، اور یہ روزانہ کی بنیادوں پر کرتے ہیں اب میں ان کے پوسٹ کیساتھ کرنل عمیر بنگش کے ٹرک چلاتے ہوۓ کی ویڈیو بھئ شئیر کر رہا ہوں جو انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر لگائی ہے اور اس طرح کی ان کی بے تحاشہ ویڈیوز موجود تھیں جنہیں اب وہ ڈیلیٹ کر رہے ہیں
Aizaz shamshad retweeted
تحریک انصاف کے ماننے اور چاہنے والو، ہوشیار باش!
کہیں تحریک انصاف کے ساتھ کوئی واردات نہ ہو جائے۔
ایک حقیرانہ مشورہ! تحریک انصاف کے کارکنوں کی رہنمائی کے لیے ضروری ہے کہ جب تک عمران خان کا باقاعدہ، مستند اور تصدیق شدہ ویڈیو پیغام سامنے نہ آ جائے، کسی ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے منصوبے کو چمٹے سے بھی نہ اٹھائیں۔ کسی کی اس بات پر یقین نہ کریں کہ نئے صوبوں کا قیام پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ ہے یا عمران خان نے یہ معاملہ پارٹی قیادت پر چھوڑ رکھا ہے۔ ایسے کسی دعوے یا تجویز کو عمران خان کے براہِ راست ویڈیو پیغام سے مشروط رکھیں۔
خدشہ ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت ریاست کے آگے ڈھیر ہونے جا رہی ہے؟
عام حالات میں ریفرنڈم اور نئے صوبوں کے قیام کی تجویز میں کوئی قباحت نہیں، بلکہ یہ عوامی سہولت اور انتظامی بہتری کا ذریعہ بن سکتی ہے، لیکن جب نیتیں مشکوک ہوں تو حلال شے بھی مکروہ ہو جاتی ہے۔
اگر تحریک انصاف نے دھونس اور دھاندلی کے ذریعے کرائے جانے والے کسی ایسے ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے منصوبے کی حمایت کی جو بدنیتی پر مبنی ہو تو پہلے سے جاری سیاسی بحران مزید سنگین ہو جائے گا اور ملک انتشار و عدم استحکام کی نئی دلدل میں دھنس سکتا ہے۔ ایسی صورت میں کارکنوں کے ذہنوں میں یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ کیا عمران خان کو اعتماد میں لیا گیا ہے؟ کیا ان کے کارکنوں اور حامیوں کے ساتھ کوئی دھوکا تو نہیں ہو رہا؟ خدشہ ہے کہ اگر تحریک انصاف کی قیادت نے موجودہ لرزہ براندام ہائبرڈ نظام کو اپنا کندھا فراہم کیا تو وہ اپنے سیاسی منصب اور کارکنوں کے اعتماد کا حق ادا کرنے میں ناکام رہے گی۔
اس وقت اصل بحث نئے صوبوں کے قیام کی نہیں بلکہ اس منصوبے کے پس پردہ عزائم اور نیتوں کی ہے۔ خدشہ ہے کہ صوبوں کے قیام کی آڑ میں سیاسی جماعتوں کو مزید کمزور کرنے کی واردات کی جا رہی ہے، تاکہ تاحدِ نگاہ پھیلے ہوئے ہائبرڈ نظام کو درپیش ہر ممکن سیاسی چیلنج کا راستہ ہمیشہ کے لیے مسدود کیا جا سکے۔
Aizaz shamshad retweeted
ہم کل ہری پور سنٹرل جیل گئے۔کامران بنگش کے کزن اور عرفان سلیم کے بھائی بھی ہمراہ تھے۔نہ ان کو ملنے دیا گیا اور نہ ہی مجھے بطور ان کے وکیل ملنے دیا گیا۔کامران بنگش کے والد صاحب کو سنگین صحت کامسئلہ ہے اور عرفان سلیم کو خود ایک بیماری لاحق ہے۔ ملاقات سے فیملی کی تسلی ہو جاتی۔
Aizaz shamshad retweeted
Replying to @azaadfactcheck @Waqarkhan
Fact check kay khud kay facts kharaab hain.
😂🤣
Aizaz shamshad retweeted
بدبختو، بے غیرتو، بے حیاؤں کچھ تو شرم کرو کچھ تو حیا کیا کرو، بغیر تصدیق کے ہر خبر ہر معلومات کو فیک کہہ دیتے ہو، لیفٹنٹ کرنل عمیر بنگش کی خود کی کییں ویڈیوز موجود ہیں جس میں وہ ٹرک چلاتے ہوۓ خود سے کمینٹری بھی کر رہے ہیں
فیک نیوز الرٹ 🚨🚨
سوشل میڈیا اکاؤنٹ
(Waqar Khan (@Waqarkhan نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے ماضی میں فوج کی قیادت کرتے ہوئے لوگوں کے دلوں میں خوف، نفرت اور جنون پیدا کیا، جبکہ آج گل احمد امریکہ کے شہر ڈلاس میں ٹرک چلا رہے ہیں۔ پوسٹ میں یہ تاثر بھی دیا گیا ہے کہ بھارت پر ٹینک چڑھانے کی باتیں کرنے والے اب ٹیکساس میں ٹرک چلا رہے ہیں۔
یہ پی ٹی آئی سے منسلک اکاؤنٹس کا بار بار دہرایا جانے والا پرانا اور غیر تصدیق شدہ پروپیگنڈا ہے۔
لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد عمیر خان بنگش ایک ریٹائرڈ ایس ایس جی افسر ہیں جنہیں تمغہ بسالت ملا۔ وہ دفاعی انفلوئنسر، وار جرنلسٹ اور موٹیویشنل سپیکر کے طور پر سرگرم ہیں۔ ان کی ویب سائٹ موجود ہے
اور 2025-2026 میں متعدد پوڈکاسٹس اور انٹرویوز میں نظر آتے ہیں جن میں ایس ایس جی آپریشنز، ٹی ٹی پی اور دفاعی معاملات پر بات کرتے ہیں۔
امریکہ میں ٹرک چلانے کا کوئی معتبر ثبوت، خبر یا تصدیق نہیں ملی۔ یہ دعویٰ صرف سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے تاکہ فوج اور ریٹائرڈ افسران کا مذاق اڑایا جا سکے۔
پی ٹی آئی وابستہ اکاؤنٹس مسلسل ایسی پرانی، غیر تصدیق شدہ اور منفی کہانیاں پاکستانی فورسز کے خلاف دہراتے رہتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ ایک ریٹائرڈ افسر کا میڈیا اور موٹیویشنل کام کرنا کوئی منفی بات نہیں۔ جھوٹے دعووں سے فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام رہے گی۔
Aizaz shamshad retweeted
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف پشاور عرفان سلیم کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے جبکہ وہ مسلسل کئی مہینوں سے بیمار ہے۔
حکام اعلی سے اسکی فوری رہائی کی درخواست ہے۔
رحمت خان کنڈی



































