Irfan Ahmed (@irfanstats) header
Irfan Ahmed (@irfanstats) profile picture

Having Specialization in Dynamic Forecasting Modeling! Author of book entitled "Profit from Stock Market" (For Common men & Household Ladies) #IFB #No scammers!

Faisalabad, Pakistan
Joined November 2013
Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)Photo by Irfan Ahmed (@irfanstats)
A school in Braghil Valley, KPK!
314
1,181
19
3,336
Thank you very much, Virtual University!!!
1
1
85
Fesco Retired Officers' Club Get-Together at FESCO Rest House Faisalabad, Pakistan today on November 28, 2026!!
1
4
194
جب میں کہتا ہوں کہ یہاں جس کے پاس جتنی طاقت ہے وہ اتنا بڑا خدا ہے، تو کیا میں غلط کہتا ہوں؟ مظفرگڑھ میں ہیڈماسٹر نے اس لیے ٹیچرز کی بائیکس کی ہوا نکال دی کہ اس کی کار پاس کیوں کھڑی کی گئیں۔ سوچیں یہ ہیڈماسٹر اگر وزیر داخلہ بن جائے تو کیا حشر اٹھائے! شکر کریں کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہیں۔😜
19
209
15
413
22,204
Irfan Ahmed retweeted
ماڈل ٹاؤن لاہور CCD پولیس نے خاتون پر ظلم کی انتہا کر دی! خاتون عظمیٰ شیرازی کو گھر سے اغوا کیا گیا اور 23 دن تک ماڈل ٹاؤن سی سی ڈی میں رکھا گیا۔ خاتون کے مطابق، ان 23 دنوں کے دوران صبح و شام ان پر بدترین تشدد کیا جاتا رہا۔ انہیں الٹا لٹکا کر مرد اہلکار تشدد کرتے رہے۔ صرف یہی نہیں، خاتون کا الزام ہے کہ ان کی گاڑی، ، سونا اور گھروں کی رجسٹریاں سمیت دیگر قیمتی اشیا بھی ساتھ لے جائی گئیں۔ 23 دن تک مبینہ تشدد کے بعد انہیں سی سی ڈی سے نکال کر تھانہ گرین ٹاؤن منتقل کیا گیا، جہاں ان کے خلاف 1500 گرام چرس کی ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ تاہم عدالت نے انہیں باعزت بری کر دیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ جب انہیں وہ دن یاد آتے ہیں، جب صبح و شام ان پر تشدد کیا جاتا تھا، تو آج بھی ان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اب عظمیٰ شیرازی سی سی ڈی کے مبینہ ظلم اور تشدد کے خلاف انصاف کے حصول کے لیے عدالت پہنچ گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نام پر اگر کسی خاتون کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے تو اسے انصاف کون دے گا؟
47
1,385
34
3,314
66,510
� دو سمسٹرز کی یونیورسٹی فیس لگا دی، چھ ماہ محنت بھی کی، لیکن کاروبار پھر بھی نہیں چل سکا! یہ نوجوان صرف 6 ماہ پہلے اپنے مستقبل کے خواب لے کر کمرشل ایریا بہاولپور میں موٹی لال (Moti Laal) کے نام سے اپنا چھوٹا سا فوڈ پوائنٹ شروع کرتا ہے۔ اس نے اپنی یونیورسٹی کے دو سمسٹرز کی فیس اور زندگی بھر کی جمع پونجی اس کاروبار میں لگا دی، لیکن افسوس کہ مسلسل محنت کے باوجود کام رفتار نہیں پکڑ سکا۔ اس بھائی کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام اسٹیم پیس اس کی والدہ گھر میں خود تیار کرتی ہیں۔ اچھے معیار کا سامان اور مصالحے خریدے جاتے ہیں، والدہ 5 سے 7 گھنٹے محنت کرکے چکن کو مصالحے لگا کر میرینیٹ کرتی ہیں اور پھر یہ مزیدار ہوم میڈ اسٹیم پیس تیار ہوتے ہیں۔ یہاں آپ کو چکن لیگ اسٹیم پیس، چیسٹ اسٹیم پیس اور یخنی والا پلاؤ ملتا ہے۔ ماشاءاللہ ذائقہ بھی بہت اچھا ہے، لیکن اتنی محنت کے باوجود روزانہ دو تین پیس بچ جاتے ہیں۔ بھائی روزانہ 7 لیگ اور 7 چیسٹ تیار کرکے لاتا ہے، مگر سیل پوری نہیں ہوتی۔ اب اس نوجوان کو ایک طرف کاروبار نہ چلنے کی پریشانی ہے اور دوسری طرف یونیورسٹی کے دو سمسٹرز کی فیس بھی ادا کرنی ہے۔ چھ ماہ کی مسلسل محنت کے باوجود ابھی تک کوئی خاص منافع نہیں ہوا۔ بھائی کا کہنا ہے کہ میں کسی سے پیسے نہیں مانگ رہا، بس اتنی درخواست ہے کہ میرے کاروبار کو سپورٹ کریں، مجھ سے کھانا خریدیں تاکہ میرا کام چل سکے۔ �
43
530
6
952
29,822
Irfan Ahmed retweeted
اس نظام میں ہر کوئی فرعون ہے 20 روپے کی پرچی 30 روپے کی دینی ہے اگر نہیں لو گے تو 10 ہزار جرمانہ کروں گا جاو جس کو مرضی بتانا ہے بتا لو میں کسی سے بھی نہیں ڈرتا
27
528
9
837
19,469
A very rare scene, cricket players of both Bangladesh A & Pakistan A offering Juma (Friday) prayer in the ground in Doha!!!
4
231
Irfan Ahmed retweeted
ائیرپورٹ پر کمبل اوڑھے پاکستانیو کی اصل حقیقت ۔ بڑے بڑے دانشور لکھ رہے ہیں دیکھو پاکستانی جہاز کے کمبل بھی اٹھا لائے ہیں پاکستان کا نام بدنام کر دیا ہے ۔ سمجھ نہی اتی انکے کمبل تو نظر ا گئے ہیں مگر یہ کیوں نہی بتا رہے وہ کن حالات میں اۓ ہیں ۔ یہ ٹوٹل اٹھ سے دس لوگ ہیں جنہیں سعودیہ عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا کوی جرم نہی کیا ویزے ختم ہو چکے تھے ۔ کہیں نقل کفالہ کا ایشو تھا کہیں کفیل سے تنخواہ مانگ بیٹھے ۔ نئی جاب نہی ملی اورسٹے ہو گئے ۔ اور ان کو جس حال میں پکڑا جیلوں میں ڈال دیا پھر ڈیٹینشن سینٹرز سے سیدھے جہاز پر بٹھا دیے گئے۔ نہ سامان نہ کپڑے نہ جیب میں پیسے۔ جو کچھ سالوں میں کمایا تھا کمرہ، بستر، کپڑے، کئی بار آخری مہینوں کی تنخواہ بھی، سب وہیں رہ گیا۔ جب پکڑے گئے تھے تب موسم گرم تھا ۔ جب نومبر کی ٹھنڈی رات میں اپنے ملک اترے تو تن ڈھانپنے کو یہی ایک کمبل تھا۔انہوں نے اسے سردی سے بچنے کیلے استعمال کیا ۔ اور ہم نے اسی کمبل کو لطیفہ بنا لیا اور سیز کو خوب اڑھے ہاتھوں لیا ۔ اور ہر ائر لائن کی اپنی پالیسی ہوتی ہے کچھ واپسی لے لیتے ہیں کچھ استعمال کے بعد پھینک دیتے ہیں اکثر ائیر لائن اک بار استعمال کے بعد پھینک دیتی ہیں ۔ کیونکہ جتنا واشنگ کا خرچہ اتا ہے اس میں نیا کمبل ا جاتا ہے ۔ یہ Consumable کمبل ہیں ائیر لائن کی پالیسی ضروری ہوتی ہے ہیڈ فون کمبل تکیے سب سیٹ پر چھوڑ دیں مگر کمبل اگر اپ ائیر لائن کے عملے سے پوچھ کر لے جائیں تو وہ نہی منع کرتے ۔ جب عملے کو کوی مسئلہ نہی ہے تو ہم کیوں ماتم کر رہے ہیں ۔ انہوں نے تو استعمال کے بعد پھینک دینا تھا اگر اس سے کسی مزدور کا تن ڈھپ سکتا ہے تو مسئلہ کیا ہے ۔ اور یہ وہی لوگ ہیں جن کے پیسوں پر یہ ملک چل رہا ہے۔ صرف پچھلے ایک سال میں بیرونِ ملک پاکستانیوں نے تقریباً 41.6 ارب ڈالر گھر بھیجے۔ یہی ڈالر پیٹرول لاتے ہیں، دوائیاں لاتے ہیں، گندم لاتے ہیں، اور یہی ہر دوسرے سال ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچاتے ہیں۔ تو جس موبائل پر بیٹھ کر آپ نے یہ مذاق لکھا، اس کا امپورٹ بل بھی کسی نہ کسی کمبل والے نے اپنا پسینہ بیچ کر بھرا ہے۔ یہ لوگ سولہ سترہ سال کی عمر میں گھر چھوڑا، اور بال سفید ہونے تک پچاس ڈگری کی دھوپ میں اینٹیں اٹھائیں، گاڑیاں چلائیں، سائٹس پر بارہ بارہ گھنٹے کھڑے رہے۔ ایک کمرے میں آٹھ آٹھ بندے سوئے، تاکہ گھر دو پیسے زیادہ جائیں۔ بچے کا پہلا قدم موبائل کی سکرین پر دیکھا، اور ماں کا جنازہ بھی ویڈیو کال پر پڑھا۔ یہ قربانی آپ کو کسی فیس بک پوسٹ میں نظر نہیں آئے گی۔ اور یہ باہر گئے کیوں؟ شوق سے نہیں، مجبوری سے۔ ہم نے انہیں اپنے ملک میں نہ اچھی تعلیم دی، نہ ہنر، نہ روزگار، نہ عزت۔ بس مزدوری کے لیے پردیس دھکیل دیا، بس اتنی گزارش ہے کہ دانشوری بعد میں کر لیجیے گا، پہلے ان لوگوں کا دکھ سمجھ لیں۔ شرم کمبل اوڑھنے والے کو نہیں، ہم سب کو آنی چاہیے، کہ ہمارے ملک کا بیٹا سالوں کی محنت کے بعد ایک کمبل میں لپٹا گھر لوٹا۔ کئی سمندر میں ڈوبے۔ تنقید کرنی ہے تو اس نظام پر کریں جس نے اسے گھر سے نکالا اس پر نہیں جو اس نظام کا بوجھ اٹھائے پھر رہا ہے۔
32
227
5
678
66,744
Irfan Ahmed retweeted
Alumni, University of Agriculture, Faisalabad, Pakistan!!!
1
2
8
181
Alumni, University of Agriculture, Faisalabad, Pakistan!!!
1
2
8
181
ایک دوست کے مطابق مجھے کل فلائی جناح ائیر لائن کے جہاز 848 کے ذریعے کراچی سے لاہور کا سفر کرنے کا موقع ملا، کھانے تقسیم کرنے والا عملہ کلاس ٹیچر لگا جو ہاتھ میں پکڑی فہرست کے مطابق مسافروں کے نام پکار کر انہیں ان کا ایڈوانس بک کرایا ہوا کھانا فراہم کر رہا تھا ، جس کی مالیت 700 روپے سے 900 روپے کے درمیان تھی ،اور جن مسافروں نے لاعلمی یا سہوا ایڈوانس کھانا بک نہیں کرایا جہاز کا عملہ ان کے نام پکارتا تھا نہ ہی انہیں کھانا فراہم کر رہا تھا ،اس صورتحال میں میرا دل اس وقت اداس ہوا جب جہاز میں سوار ایک معصوم مسافر نے جہاز کے عملہ سے کھانا مانگا لیکن عملے نے پیشگی عدم ادائیگی نہ ہونے پر معصوم مسافر کو کھانا دینے سے انکار کر دیا اور معصوم مسافر کے والد سے کہا کہ اگر آپ ابھی مطلوبہ رقم ادا کریں تو آپ کے مسافر کو کھانا مل جائے گا ورنہ آپ صرف کھانوں کی خوشبو سے لطف اندوز ہوں ، باپ نے جہاز کے عملے کو رقم ادا کی نہ معصوم مسافر کو کھانا ملا، معصوم مسافر کھانوں کی طرف دیکھتے دیکھتے خاموش ہو گیا یہ منظر میرے لئے تکلیف کا باعث بنا اور مجھے یہ سب دیکھ کر اچھا نہیں لگا ، فلائی جناح جہاز کی انتظامیہ سے میری تجویز یہ ہے کہ وہ جہاز کے کرائے کے ساتھ 700 یا 900 روپے شامل کرکے ٹکٹ جاری کیا کریں اور تمام مسافروں کو ایک نظر سے دیکھتے ہوئے یکساں کھانا فراہم کریں تو شاید کسی معصوم مسافر کو دوران پرواز کھانا نہ ملنے سے جو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا وہ نہ کرنا پڑے ، کیونکہ جو مسافر کراچی سے لاہور کے لئے 20 سے 25 ہزار کی ٹکٹ خرید سکتا ہے اس کے لئے کرائے میں 500 یا 700 روپے بھی اضافی ادا کر سکتا ہے ، اس تجویز پر عمل درآمد سے ائیر لائن سب مسافروں کو دوران سفر یکساں سلوک کرتے ہوئے کھانا فراہم کرے گی ، اور کھانا فراہم کرنے کا یہ عمل بھی جلدی مکمل ہو جائے گا ، ویسی حاضری کے ساتھ ڈیرھ گھنٹے کی فلائیٹ میں ایک گھنٹہ کھانا تقسیم کرنے میں ہی لگ جاتا ہے ، مجھے امید ہے کہ فلائی جناح ائیر لائن کی انتظامیہ میری اس تجویز پر ہمدردانہ غور کرکے عمل بھی کرے گی ۔۔
110
81
15
550
54,465
Irfan Ahmed retweeted
پنجاب کیش اینڈ کیری نیول اینکریج اسلام آباد پر ایک شخص نے ان کا فراڈ پکڑ لیا۔
124
1,090
46
2,116
138,719
Irfan Ahmed retweeted
Replying to @arslanyousofzai
No, risk hee tau minimize karnay k baaray mein kitab likhi hay!!!
1
1
2
27
Irfan Ahmed retweeted
1
1
10
172
Irfan Ahmed retweeted
1
2
10
267
Irfan Ahmed retweeted
Good evening everyone ☺️..
51
10
75
520
Irfan Ahmed retweeted
Rise and shine!
50
10
80
971