Pinned Tweet
مطیع اللہ جان کی حالت چیک کریں کہ ایمل ولی خان کے جواب پر کیسے منہ بنا رہا ہے
جیسے یہ نامعقول صحافی فتنہ عمران کے کرتوتوں سے واقف نہیں
لیکن منہ کو ڈالر لگے ہیں
دونوں طرفین
#PoliticiansInRobesCampaigning
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی
میر علی میں صفائی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں، کل ایک مکان سے ہتھیاروں اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا
55
خبردار، ہوشیار
اسلام آباد: ڈی جی این سی سی آئی کی دو ٹوک وارننگ
جوڈیشری کےخلاف کسی کو اجازت نہیں کہ وہ منفی پراپگنڈہ کرے، علی ناصررضوی
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
آمین آمین آمین
🕋🌺_﷽_🌺🕋
جب سو کر اُٹھو یہ دعا پڑھو
الحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
🤲آمین🤲
کون کون جاگ رہا ہے آو ایمان تازہ کریں
پہلا کلمہ
لَاۤ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ
پڑھ کر سوئیں
2
98
نواز شریف انسیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں مئی سے اب تک تقریباً 1 لاکھ مریضوں کا او پی ڈی میں علاج ، 10 ہزار ایمرجنسی مریض، 800 انجیوپلاسٹیز اور 45 کے قریب اوپن ہارٹ سرجریز کی گئی ہیں ، جس میں آنے والے مریضوں کے آپریشنز ، ٹیسٹ اور ادویات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں
6
131
توں قدرت دا کوئی کرشمہ ڈکھا چا
نہ ہووے جو ممکن تاں ممکن بنڑا چا
محبت دی خیرات کڈھ میرے مولا
مُحمّدﷺ دے صدقے مُحمّدﷺ ملا چا
4
154
👈سونے کی دعا👉
اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا○
اے اللہ آپ کا نام لے کر مرتا ہوں (سوتا ہوں) اور زندہ ہوتا ہوں (جاگتا ہوں)
❤️آمین❤️
بندہ ناچیز retweeted
جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور، میاں غلام عباس کے بھتیجے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کےلیے قصور سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں عثمان، ہمراہ باؤ حفیظ اور چوہدری کامران شریف بھائی، دفتر تشریف لائے۔ مرحوم کے ایصالِ ثواب کےلیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی۔
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
محسن نقوی ہمیشہ ایوان صدر میں ہوتے ہیں ✅
ہم صدر سے ملنے جائیں Host محسن نقوی ہوتے ہیں ✅
ایک دن کا وقفہ پڑ جائے نوابشاہ اور لندن چلے جاتے ہیں ملاقات کرنے
رانا ثناءاللہ
8
185
شاباش مصدق ملک صاحب،
جب حقائق مضبوط ہوں، دلائل واضح ہوں اور لہجہ پر اعتماد ہو تو مخالفانہ سوالات خود دم توڑ دیتے ہیں۔ یہی مؤثر سفارت کاری ہے اور یہی پاکستان کا مقدمہ لڑنے کا سلیقہ ہے۔👏👏
30
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کے تحت نارووال میں 130 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے سلامی دی گئی اور دلہا دلہن کے لیے عروسی ملبوسات فراہم کیے گئے۔
46
اس سے بڑا کیا مذاق ہو سکتا ہے کہ آپکے پاس 3 صوبے، صدر، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی سپیکر دو گورنر ہیں آپکے پاس کیا نہیں ہے اور اسکے باوجود آپ پاکستان کو اٹیک کرتے ہیں کہ یہاں خون خرابہ ہو گا، جب آپ خون خرابے کی بات کرتے ہیں تو پھر آپ ریاست پر اٹیک کرتے ہیں۔ خواجہ آصف
توں قدرت دا کوئی کرشمہ ڈکھا چا
نہ ہووے جو ممکن تاں ممکن بنڑا چا
محبت دی خیرات کڈھ میرے مولا
مُحمّدﷺ دے صدقے مُحمّدﷺ ملا چا




