میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
🌟 عالمی ادارے نومبیو کے مطابق لاہور کا سیفٹی اسکور 63.8 ریکارڈ کیا گیا، جو لندن، پیرس، واشنگٹن، لاس اینجلس اور نئی دہلی جیسے بڑے شہروں سے بہتر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت اور لاہور پولیس کے اقدامات سے شہر مزید محفوظ ہو رہا ہے۔ 👏❤️
@MaryamNSharif
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
🔴 جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
طیاروں کے ایندھن جیٹ فیول کی قیمت میں 12 روپے 6 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 42 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 11 روپے 44 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
مصدق ملک بھارت بھیجنے کے لئے بہترین انتخاب نکلے۔ بھارتی میڈیا نے دوطرفہ تنازعات پر کوئی فتنہ چھیڑنے کی پوری کوشش کی مگر ان کے جواب کسی ماہر سفارتکار جیسے رہے۔ اپنی بات کہہ بھی گئے اور پکڑائی بھی نہیں دئیے۔ تین برس بعد --- بالخصوص دس مئی کی شکست کے بعد ایسی ہی سفارتکاری کی ضرورت تھی۔۔۔ جو دشمنی بھارت کا میڈیا نہ کر سکا وہ اب یوتھیے کر رہے ہیں ۔
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
أَلْقِ عَصَاكَ
اپنا عصا ڈال دیجیے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بیسواں سبق:
اس پورے واقعے کے عظیم ترین اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے معاملات ایسے وسیع رحم و کرم کے ساتھ تدبیر فرماتا ہے جس کا وہ خود ادراک بھی نہیں کر سکتے۔ بہت سی تقدیریں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ان کے وقوع پذیر ہونے کے وقت سمجھنا ممکن نہیں ہوتا، بلکہ ان کی حقیقت اور حکمت کچھ عرصہ گزرنے کے بعد آشکار ہوتی ہے۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ درحقیقت محض ایک کشتی، ایک لڑکے اور ایک دیوار کا قصہ نہیں، بلکہ یہ انسان کو اس کی اپنی سوچ اور نظر کی حدود اور اس کے رب کی تدبیر کی وسعت سمجھانے کا ایک طویل سفر ہے۔ اس واقعے کے ہر مرحلے میں حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک چیز دیکھ رہے تھے، جبکہ حقیقت اس سے کہیں زیادہ وسیع تھی جو انہیں دکھائی دے رہی تھی۔ وہ واقعات کے بارے میں ان کے ظاہری پہلو کو دیکھ کر فیصلہ کر رہے تھے، جبکہ منظر کے پسِ پردہ اللہ تعالیٰ کی تدبیر ایسے معاملات کو انجام دے رہی تھی جن کا خیال تک ان کے ذہن میں نہیں آ سکتا تھا۔
کشتی میں سوراخ کرنا اسے نقصان پہنچانا نہیں بلکہ اس کی حفاظت کرنا تھا۔ لڑکے کو قتل کرنا ظلم نہیں بلکہ اس کے والدین پر رحمت کرنا تھا۔ اور دیوار کو تعمیر کرنا بلا معاوضہ کام کرنا نہیں بلکہ دو یتیم بچوں کے حق کی حفاظت کرنا تھا۔
ان تمام واقعات میں سے ہر واقعہ ابتدا میں تکلیف دہ، عجیب یا ناقابلِ فہم دکھائی دیتا تھا، لیکن جب حقیقت آشکار ہوئی تو وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی ایک صورت بن کر سامنے آیا۔
گویا یہ پورا واقعہ انسان سے کہتا ہے:
اللہ تعالیٰ کی تقدیروں کے بارے میں فیصلہ کرنے میں جلدی نہ کرو، جبکہ تم ابھی سفر کے درمیان میں ہو اور منزل تک نہیں پہنچے۔
#الــــــــهـــــــــامـــــــــ
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
انسان کا استغفار کرنا تمام دعاؤں سے بڑھ کر ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ استغفار میں انسان اپنے قول و حال دونوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے سوال کرتا ہے۔ اللہ کی نعمتیں اسی وقت حاصل ہوتی ہیں جب پہلے گناہوں سے پاکیزگی اختیار کی جائے۔
اور نعمت حقیقت میں اسی وقت حقیقی نعمت بنتی ہے جب اس کے ساتھ استغفار بھی شامل ہو؛ کیونکہ استغفار بندے کو خود پسندی اور عُجب (اپنے آپ کو بڑا سمجھنے) سے نجات دلاتا ہے۔
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
یہ شازیہ خشک ہیں جن کے شو دیکھنے کے لیے ہزاروں لوگ اکٹھے ہو جاتے تھے ساری دنیا گھوم کے سب رنگ دیکھے پیسہ، شہرت سب پاس تھا لیکن پھر اچانک ہی سب کچھ چھوڑ دیا
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
سپر سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ کی پنجاب کے لیے خدمات انگنت ہیں جن میں ایک راولپنڈی کے عوام کو دیا گیا #الیکٹرو_بس کا تحفہ
صرف 20 روپے میں محفوظ اور آرام دہ با عزت سفر جس میں ہماری مائیں بہنیں بزرگ سفر کر رہے ہیں
This is your area Sir @fkkundi
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔
میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔
15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔
لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔
جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔
ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔
میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔
اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔
بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔
مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔
اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔
میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔
پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔
ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔
پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔
میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔
اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔
میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔
کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔
میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔
@CMComplaintCell
@CMITPunjab
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
#DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
82
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
سخت تکلیف میں مفتی محمد شفیع صاحب عثمانی رحمہ اللّٰہ کا ایک عجیب دعا
والد ماجد مفتی محمد شفیع صاحب عثمانی رح کو دل کی تکلیف الگ ایک پھوڑے کی تکلیف الگ ہاتھوں کی تکلیف تو ایک دم سے ایک مرتبہ منہ سے نکل ائی یا اللہ رحم فرما پھر فورا فرمایا کہ یہ میں نے کیا کہا یہ میں نے کیا کہہ دیا یا اللہ رحم فرما جس کا مطلب یہ ہوا گویا ابھی رحم نہیں ہو رہا اللہ کی طرف اتنے رحم اللہ تعالی کی طرف سے ہو رہے ہیں تو میں نے یہ کہنا کہ اللہ رحم فرما یہ گویا ناشکری پھر یہ دعا فرمائی
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
بریکنگ نیوز 👇
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، 15 دہشتگرد جہنم واصل، ترجمان پاک فوج
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
No one can stop over water
مُنڈا آل راؤنڈر ہیگا پہلے ایتھے باں دے کر گیا فر اُتھے جا کے خالص اردو بول کے اُناں دے پھٹے چُک دتے
تے آخری گل ملک صاحب پنجابی وی بڑھ ودیاں بولدے نے
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل/Chief Minister's Complaint Cell
ہوگا ہر مسئلہ حل!
عوامی مسائل کا فوری حل اور شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل شہریوں کی آواز سنتا ہے اور ان کی شکایات پر فوری کارروائی کو یقینی بناتا ہے۔
اب آپ کو اپنے مسائل کے حل کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں، بلکہ ہمارے آفیشل ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ہیلپ لائن کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں اور اپنی شکایت درج کروائیں۔
. ویب سائٹ/ Website
crm.punjab.gov.pk/cmccpublic
. ٹوئٹر , ایکس/ Twitter, X
Chief Minister's Complaint Cell
. فیس بک / Facebook
Chief Minister's Complaint Cell
. انسٹاگرام / Instagram
chiefminister_complaintcell
. ٹک ٹاک / Tiktok
Chief Minister's Complaint Cell
. ای میل / Email
[email protected]
. ہیلپ لائن / Helpline No
0800-02345
آپ کی شکایت، ہماری ذمہ داری!
شکایت کے اندراج سے حل تک، وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔
شکایت کا فوری ازالہ، اب پہلے سے کہیں آسان!
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
🇵🇰 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡’𝗦 𝗔𝗜 𝗘𝗫𝗣𝗢𝗥𝗧 𝗩𝗢𝗜𝗖𝗘 𝟮𝟬𝟮𝟲 | 𝗚𝗥𝗔𝗡𝗗 𝗙𝗜𝗡𝗔𝗟𝗘 𝗜𝗡 𝗟𝗔𝗛𝗢𝗥𝗘
A look back at the 𝗔𝗹𝗶𝗯𝗮𝗯𝗮.𝗰𝗼𝗺 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲 𝗦𝘂𝗺𝗺𝗶𝘁, where the first 12 DigiSME grant approvals were announced and six contestants took the stage to share how they use AI in their export businesses.
🏛️ We were honoured to welcome 𝗥𝗮𝗻𝗮 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗔𝘁𝘁𝗲𝗲𝗾 𝗔𝗻𝘄𝗮𝗿, Coordinator to the Prime Minister on SMEs, as Chief Guest, alongside 𝗡𝗮𝗱𝗶𝗮 𝗝. 𝗦𝗲𝘁𝗵, CEO of SMEDA, and 𝗦𝘂𝗺𝗺𝗲𝗿 𝗚𝗮𝗼, Head of Pakistan Business at Alibaba.com.
📈 𝗔 𝗺𝗶𝗹𝗲𝘀𝘁𝗼𝗻𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗗𝗶𝗴𝗶𝗦𝗠𝗘 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻
The first cohort of 𝟭𝟮 𝗦𝗠𝗘𝘀 received grant approval. In its first 100 days, the initiative reached 𝟮,𝟬𝟬𝟬+ 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶 𝗦𝗠𝗘𝘀 with training on digital tools and AI.
🏆 𝗖𝗼𝗻𝗴𝗿𝗮𝘁𝘂𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝘁𝗼 𝗼𝘂𝗿 𝗧𝗼𝗽 𝟯
🥇 𝗚𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗖𝗵𝗮𝗺𝗽𝗶𝗼𝗻 | M. Hamza Imtiaz, 𝘉𝘭𝘢𝘤𝘬 𝘊𝘩𝘦𝘦𝘵𝘢𝘩 𝘚𝘱𝘰𝘳𝘵𝘴𝘸𝘦𝘢𝘳
🥈 𝗥𝘂𝗻𝗻𝗲𝗿-𝘂𝗽 | Muhammad Wasim Choudhry, 𝘉𝘭𝘶𝘦 𝘏𝘢𝘯𝘥𝘴 𝘐𝘯𝘵𝘦𝘳𝘯𝘢𝘵𝘪𝘰𝘯𝘢𝘭
🥉 𝗦𝗲𝗰𝗼𝗻𝗱 𝗥𝘂𝗻𝗻𝗲𝗿-𝘂𝗽 | Haider Ali, 𝘐𝘮𝘱𝘦𝘹 𝘗𝘢𝘬𝘪𝘴𝘵𝘢𝘯
The contestants shared results from their own businesses, including a single order worth over 𝗨𝗦$𝟴𝟬,𝟬𝟬𝟬, an inquiry converted into an order in 𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿 𝟯 𝗵𝗼𝘂𝗿𝘀, and more than 𝗨𝗦$𝟮𝟬,𝟬𝟬𝟬 in repeat business in one month.
Thank you to all six contestants for sharing their experiences, and to the teams at 𝗔𝗹𝗶𝗯𝗮𝗯𝗮.𝗰𝗼𝗺, 𝗦𝗠𝗘𝗗𝗔 and the 𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗼𝗳 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 for bringing the summit together.
📍 Hannover Event Complex, Lahore | 19 November 2026
#PakistanAIExportVoice #AlibabaComPakistan #DigiSMEPakistan #AIForExports #LahoreSummit
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
*ڈومیسائل سرٹیفکیٹ
اہم نوٹیفکیشن*
پنجاب میں اب تمام ڈومیسائل سرٹیفکیٹس **صرف آن لائن سسٹم** کے ذریعے جاری ہوں گے۔
**درخواست دینے کے طریقے:**
- ای خدمت مرکز
- آن لائن ڈیش بورڈ
- مریم کی دستک
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
یہ تین سورتیں 3 بار صبح 3 بار شام روزانہ پڑھے اللہ تمہاری ساری ضروریات پوری کر دے گا
بیان حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
ڈیئر سی ایم میم آپ کا بہت شکریہ، یہ ہمارے لیے بہت بڑی بات ہے۔ ہم گھر پر ہاتھ سے یہ تخلیقی چیزیں بنا رہے تھے مگر مختلف سکولوں میں جا کر کام کرنے سے وہ رسپانس نہیں مل رہا تھا جو ہمیں چاہیے تھا۔ لیکن یہاں سٹال لگانے پر الحمدللہ بہت مثبت ردعمل ملا ہے اور ماڈل مارٹ کی ٹیم نے بھی ہمارے مسائل حل کرنے میں بھرپور تعاون کیا ہے۔
@MaryamNSharif




































