Pinned Tweet
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر زندگی
مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺ
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص
روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا🤍
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کی سواری بیابان میں گم ہو جائے، پھر اچانک اسے اپنی سواری مل جائے۔"
📚 صحیح مسلم: 2747
اگر برے حالات اور آزمائشیں نہ آئیں تو ہم یہی سمجھتے رہتے ہیں کہ ہمارے ارد گرد موجود ہر شخص ہمارا سہارا ہے...
جب تمھاری اَنا کا بُت
کوئی توڑ ڈالے
غرور پاش پاش کردے
سُنو خوش فہم.. !!
اُس دن
رونے کو جی چاہے
تو
میری گلی
میرا گھر
میرا کندھا
یاد رکھنا۔۔۔۔
❤❤
وَكَثِيرُ الْقَلْبِ بِكُمْ يُجْبَرُ "
اور دِل کی بہت سی ٹوٹ پھوٹ آپ حضُور ﷺ ' کے سبب سے
سنور جاتی ھے ...★
صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🌸
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 retweeted
اے رب کریم اللہ بے شک تکلیف کو راحت میں بدلنے والی تیری ہی ذات ہے میں تجھ سے اپنی بہن کے لیے عافیت مانگتی ہوں 🥺
Pray for my sister 😭
it's a humble request 🙏
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 retweeted
ہمیں تمہاری طرف روز کھینچ لاتی ہے
وہ ایک بات جو تم نے کبھی کہی بھی نہیں
وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم میسّر ہو
اُس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں
#Honey 💗
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللّٰه!ہمارے دلوں کو اپنے دین کے لیے نرم،اپنی یاد کے لیے بےقرار
اور اپنی اطاعت کے لیے تیار فرما،
ہمیں ہر اس راستے سے بچاجو تیرے قرب سے دوراور شیطان کے قریب کر دے
اورہمیں مرتےدم تک کلمۂ حق پر ثابت قدم رکھ.
GM ALL
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر! ☀️
یا رب العالمین! اس خوبصورت صبح کے صدقے ہمارے دلوں کو وہ سکون عطا فرما جو صرف تیری یاد سے ملتا ہے۔ ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے۔ آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
یا اللّٰه!
ہمارے دلوں کو اپنے دین کے لیے نرم،اپنی یاد کے لیے بےقرار
اور اپنی اطاعت کے لیے تیار فرما،
ہمیں ہر اس راستے سے بچا جو تیرے قرب سے دور اور شیطان کے قریب کر دے
اور ہمیں مرتے دم تک کلمۂ حق پر ثابت قدم رکھ.
🌺🍀
@_Awan6
@Ho0r____















