
ٹیم ہیڈ غلامان #خاتم_الرسلﷺ #سرمایہ_زیست قرآن سنت اور صحابہ کرام کے اعمال ہی ہدایت ہیں
Joined September 2020
- Tweets131K
- Following1.8K
- Followers1.6K
- Likes83.6K
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم
صحابہ نے سوال کیا ہمیں سلام کا تو علم ہے ہم آپ ﷺ پر درود کیسے پڑھیں آپ ﷺ نے حکم فرمایا پڑھو
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
ZA
اعوان retweeted
فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرُ۔ (القمر: 10)
آخر کار اس نے اپنے رب کو پکارا کہ میں مغلوب ہو چکا، اب تو ان سے انتقام لے۔
ایسے لوگوں کی بد دعاؤں سے ہوشیار رہو جن کا اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے۔
♥️🦋🥺
#خاتم_الرسلﷺ
اعوان retweeted
Replying to @_Awan6
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ
حدیث مبارکہ: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے محبوب عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے، اگرچہ تھوڑا ہو۔ (صحیح بخاری: 6464، صحیح مسلم: 783)
اللہ ہمیں پابندی سے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 144 تا 145
بنیادی سبق:
قبلہ کی تبدیلی اللہ تعالیٰ کا حکم تھا، رسول اللہ ﷺ نے اس کی کامل اطاعت فرمائی اور امتِ مسلمہ کو بھی یہی تعلیم دی گئی کہ
(جاری)
6
#سرمایہ_زیست
اعوان
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 144 تا 145
بقیہ
بنیادی سبق:
اللہ کے حکم کے سامنے اپنی خواہشات اور دوسروں کے اعتراضات کو کوئی اہمیت نہ دیں۔ حق معلوم ہوجانے کے بعد اس سے انحراف کرنا ظلم ہے۔
7
#سرمایہ_زیست
اعوان
اعوان retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
یا الله!
ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
#درود_وسلام
♥️🦋🌞
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
98:اُمِّی ﷺ
اُمّی اُمّ القُریٰ والا، ماں جیسا، اصل والا، جس نے دنیا کے کسی استاد سے نہ پڑھا ہو۔
صفت:
لوگ سمجھتے ہیں اُمّی کا مطلب ہے ان پڑھ،
نہیں — اُمّی کا مطلب ہے جس کا استاد خود الله ہو۔
#درود_وسلام کے نذرانے
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
#سرمایہ_زیست
﴿وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا﴾
ترجمہ: اور کہیے: اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔
جس دن انسان یہ سمجھنے لگے کہ اسے سب کچھ معلوم ہو چکا ہے، اسی دن اس کے علم کا سفر رکنے لگتا ہے۔
#سرمایہ_زیست
مصائب ٹل نہیں پائے ہمارے
بلائیں کھا گئیں صدقہ ہمارا🖤🥀
#سرمایہ_زیست
اعوان retweeted
کرائے پر ملی ہے یہ زندگی، رجسٹری کے چکروں میں نہ پڑیں۔ یہ دنیا چند روزہ قیام گاہ ہے، یہاں سے ہمیشہ کے لیے کچھ ساتھ نہیں جائے گا، سوائے ہمارے اعمال کے۔
آئیے! اس مختصر زندگی کو قرآنِ پاک کی تلاوت، ذکرِ الٰہی اور نبی کریم ﷺ پر درود و سلام پڑھنے سے روشن کریں۔
خود بھی درودِ پاک پڑھیں، دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں اور قرآن سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں۔
کیا خبر زندگی کی مہلت کب ختم ہو جائے، مگر ہماری زبان سے نکلا ہوا ذکر اور نیک اعمال ہمارے لیے آخرت کا سرمایہ بن جائیں۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
@_Awan6
@Irumwarraichh
@zahy_12
@Iqb9786
@Sehr_1k
@M_Sial6
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#سرمایہ_زیست
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیات 141 تا 143
ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق:
انسان اپنے اعمال کا خود جواب دہ ہے، اللہ تعالیٰ کے احکامات کے سامنے کامل اطاعت اختیار کرنا اہلِ ایمان کی پہچان ہے، تحویلِ قبلہ اطاعتِ رسول ﷺ کا ایک اہم امتحان تھا
7
#سرمایہ_زیست
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیات 141 تا 143
ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق:
اور امتِ محمدیہ ﷺ کو بہترین امت قرار دینے کے ساتھ ایک عظیم ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے کہ وہ حق، عدل، توحید اور دینِ اسلام کی گواہی دینے والی امت بنے۔
8
#سرمایہ_زیست











