🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera) header
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera) profile picture

! Democrat.!Optimistic !Progressive Pakistan🇵🇰 Bleed Green💚🇵🇰! Proud Army Brat! Love lahore life❣️! Nawaz Sharif My leader

Georgia, USA
Joined January 2026
انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔ پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔
488
291
20
4,007
1,074,451
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
╭━━━ ﷽ ━━━╮ اســــــــلام علــــــــیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ اے اللہ!🍁🥀 ہم تیرے بہت کمزور اور عاجز بندے ہیں، ہم کسی امتحان یا آزمائش کے قابل نہیں ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شانِ کریمی سے حل کر دے۔ آمین، یا ربّ العالمین #متاعِ_دل
12
6
20
193
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
سیکیورٹی فورسز کا بکا خیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 4 خوارجی جہنم واصل! تفصیلات کے مطابق آج بنوں کے علاقے بکاخیل میں فتنہ الخوارج کے 4 خوارجی کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں 4 خوارجی کو موقع پر جہنم واصل کردیا۔ کارروائی کے دوران جہنم ہونے والے خوارجی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، جبکہ علاقے میں ممکنہ دیگر فتنہ الخوارج کے خوارجی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ خیبر پختونخوا سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
9
9
253
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💜صبح بخیر 💜 طُوبَى لِقَلْبٍ عَمْرِو بِحُبِّ المُصْطَفَى ﷺ 💗💗💗 مبارک ہے وہ دل جو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے معمور ہو۔ ❤️❤️🌹 #عشق_مصطفیٰ ﷺ💚❣️💗💛 #محبت_رسول ﷺ💙💛💚
10
7
2
29
1,382
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
آپریشن گیارہ گرج کے تحت سیکیورٹی فورسز کی اہم کاروائی، شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خارجی کمانڈر سیف اللہ جہنم واصل۔ تفصیلات کے مطابق آج شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاری آپریشن گیارہ گرج کے تحت خارجی گرد کمانڈر سیف اللہ کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ جہنم واصل ہونے والے خارجی کمانڈر کا تعلق جیش الاسریٰ سے تھا، جو اتحاد المجاہدین پاکستان کا حصہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران دہشت گرد نیٹ ورکس اور ان سے وابستہ عناصر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
9
8
205
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
مدارس دین کی امانت ہیں،کسی مولانا کی خاندانی وراثت نہیں! 145 کنال اراضی اور جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی کنٹرول پر اٹھنے والے الزامات معمولی نہیں۔مولانا فضل الرحمان اور اسعد محمود کو ہر معاملے کا قانونی جواب دینا ہوگا۔ دوسروں کو دین کا درس دینے سے پہلے اپنے معاملات کا حساب دیں،
جامعہ قاسم العلوم ملتان کا انتظامی کنٹرول، مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود کے خلاف سنگین الزامات! 1948 سے قائم جامعہ قاسم العلوم ملتان کے انتظامی کنٹرول پر ایک دہائی سے زائد عرصے سے تنازع جاری رہا۔ 2006 میں مدرسے کی رجسٹریشن، انتظامی کمیٹی اور مہتمم کے اختیارات پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ 145 کنال اراضی اور مدرسے کے انتظامی کنٹرول پر تنازعے کے دوران پولیس کارروائیاں اور قانونی معاملات بھی سامنے آئے۔ 2011 میں لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کی کارروائی کے باوجود تنازع حل نہ ہوسکا۔ 2015 میں مولانا محمد یاسین کی وفات کے بعد فضل الرحمن پر اپنے بیٹے اسد محمود کو مبینہ طور پر زبردستی مہتمم نامزد کرنے کا الزام۔ اس نامزدگی میں مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری اور قانونی اختیار پر سوالات اٹھائے گئے۔ 17 جولائی 2017 کو 15 سے 20 افراد کی مدرسے میں داخل ہوکر انتظامی کنٹرول حاصل کرنے کی مبینہ کوشش۔ اس واقعے کے دوران سابق مہتمم مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر جانا پڑا، تاہم پولیس مداخلت کے بعد سابقہ انتظامیہ نے دوبارہ کنٹرول حاصل کیا۔ فضل الرحمن اور اسعد محمود سے اہم سوالات: اسعد محمود کو مہتمم نامزد کرنے کا قانونی اختیار کس کے پاس تھا؟ کیا ان کی تقرری مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری سے ہوئی؟ 17 جولائی 2017 کو مدرسے میں داخل ہونے والے افراد کون تھے اور کس کے حکم پر آئے تھے؟ مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر کیوں جانا پڑا؟ کیا دینی ادارے کے انتظامی اختیارات خاندانی اثرورسوخ کے ذریعے منتقل کیے جاسکتے ہیں؟ کیا اب جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی کنٹرول، اسعد محمود کی تقرری اور 2017 کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں گی؟ کیا مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود تمام سوالات کے قانونی اور دستاویزی جواب دیں گے؟
5
44
44
515
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
دینی مدارس جیسے مقدس اداروں کو فضل الرحمٰن اینڈ کمپنی کے ذاتی اور سیاسی مفادات کی آڑ میں استعمال کرنے اور ان میں رونما ہونے والے شرمناک واقعات نے پورے نظام کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا ہے۔ فضل الرحمٰن کا سیاسی مصلحتوں کے تحت مجرموں کو بچانا اور ان پر پردہ ڈالنا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ مذہب کا لبادہ اوڑھ کر درحقیقت دین کے نام پر بدترین دھبہ لگایا جا رہا ہے۔ ​یہ لوگ اسلام کے نام پر نہ صرف معصوموں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں بلکہ پوری دنیا میں اسلام کے روشن چہرے کو مسخ کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔ ریاست کی طرف سے ان کے خلاف کوئی رعایت برتے بغیر فوری، بے رحم اور سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیے تاکہ ان مقدس اداروں کو ان درندوں سے پاک کیا جا سکے۔ جب مدارس کے اندر معصوم بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے سنسنی خیز اور ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں، تو یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ یہ فضل الرحمٰن کا کس قسم کا دین اور نظام ہے جو استاد جیسے محترم رشتے کو ہی درندہ بنا دیتا ہے۔ ​مفتی عزیز الرحمان اور قاری شمس الدین جیسے افراد کے گھناؤنے کردار اور ان کے دفاع میں کی جانے والی مجرمانہ خاموشی یا پناہ گزینی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کے نزدیک بچوں کے حقوق اور اخلاقیات کی کوئی اہمیت نہیں۔ #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا
1
12
12
167
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
War against corruption Chief Minister Punjab @MaryamNSharif has delivered a clear message, there is no place for corruption in Punjab . No leniency, no forgiveness and no exceptions . Only zero tolerance . A province wide crackdown is underway, ⬇️⬇️⬇️
1
4
3
131
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
کشمیر میں امن و امان کی صورتحال اور عوامی سکون کو برباد کرنے والے عناصر کے خلاف اب تمام شہریوں کو متحد ہو کر آواز اٹھانی ہوگی۔ دن دہاڑے سڑکوں پر فائرنگ کرنا، راستے مسدود کرنا اور عام شہریوں کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دینا کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ ​عوام کو پریشان کرنا، ان کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کرنا اور خطے کے امن کو داؤ پر لگانا کسی کی خدمت نہیں بلکہ دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ ایسے تمام اقدام اور ڈرامے جن کا مقصد صرف اشتعال انگیزی اور تباہی پھیلانا ہے، انہیں فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔ ​وقت کا تقاضا ہے کہ کشمیری عوام ایک ہو کر ان شرپسند کن کتروں کو رد کریں جو امن و ترقی کے راستے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ وہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور امن عامہ کو متاثر کرنے والے تمام کن کتروں کے خلاف بلا تفریق سخت ترین قانونی کارروائی کریں روڈ آپریشن کی طرح۔ #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا
22
23
253
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
خیبر پختونخوا میں پولیس کی استعدادِ کار بڑھانے کے لیے اہم اقدامات! سیکیورٹی چیلنج الاؤنس میں 30 سے 50 فیصد اضافہ، جس کے لیے مزید 1 ارب 70 کروڑ روپے مختص، جبکہ جدید آلات اور آپریشنل صلاحیتوں کے استحکام کے لیے 9 ارب روپے کی منظوری۔
12
12
64
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
اسد محمود کے دورِ وزارت میں جعلی ٹھیکوں کا معاملہ بے نقاب! نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب کب ہوتا ہے؟
11
12
77
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
آزاد کشمیر کا امن برباد کرنے والا عوامی ایکشن کمیٹی کا فسادی جتھا چلتی بسوں کو روک کر توڑ پھوڑ اور آتش زنی کر رہا ہے۔ یہ بالکل وہی طریقۂ واردات ہے جو بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گرد اپناتے ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف بھی وہی سخت کارروائی ہونی چاہیے جو بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف کی جاتی ہے۔ لوگوں کی آمدورفت روکنے اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے کبھی بھی عوام کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔ #Rawalakot
4
28
28
496
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
دجال کا سچ جھوٹ اور جھوٹ سچ ہوگا. بس ویسے ہی اس کے یہ چھوٹے چھوٹے چیلے جو کہتے ہیں وہ نہیں ہوتا لیکن جو نہیں کہتے وہی ہوتا ہے. ڈھونگی ملا کی ازلی منافقت👇 جس سے علامہ اقبال نے بھی پناہ مانگی تھی اسلام آباد میں جھونپڑی بالکل نہیں ہے البتہ تین تین بنگلے سامنے آ چکے ہیں #GFvip
1
26
28
766
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا دوہرا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا کبھی عوامی حقوق کا لبادہ، کبھی انتشار اور اب بھارتی میڈیا کے پلیٹ فارم سے ریاست اور اداروں کے خلاف زہر افشانی! عقیل کی بھارتی نیوز چینل پر گفتگو نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ آخر بھارتی میڈیا کو خوش کرنے کی اتنی بے چینی کیوں؟ یہ ایکشن کمیٹی والے کن کترے بارہا اپنے طرزِ عمل سے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ عوامی حقوق کے نام پر انتشار پھیلانے والوں کو عوام مسترد کر چکی ہے۔ یاد رکھیں! آزاد کشمیر کے عوام کو نہ انتشار کا ایجنڈا قبول ہے، نہ بیرونی پروپیگنڈے کا سہارا۔ عوامی حقوق کی جدوجہد اور دشمن کے بیانیے کو تقویت دینے میں واضح فرق ہے۔ ان کا اصل یہ سیاہ چہرہ چھپنے والا نہیں۔
8
8
145
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
اسعد محمود کے دورِ وزارت میں 19.28 ارب روپے کے سرکاری ٹھیکے، پاکستان پوسٹ میں 4,252 مبینہ غیر قانونی بھرتیاں اور بے نامی جائیدادوں کے الزامات انتہائی سنگین ہیں۔ نیب تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائے اور ذمہ داروں کا تعین کرے۔
اسد محمود کے دور اقتدار میں دئے گئے جعلی ٹھیکوں پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
1
8
8
177
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
پاکستان میں صرف ایک ماہ کے دوران دہشت گرد حملوں میں اچانک 37 فیصد کمی کیسے آگئی؟ بلوچستان میں 46 فیصد کمی، خیبر پختونخوا میں بھی نمایاں بہتری اور سکیورٹی کارروائیوں میں 156 عسکریت پسند ہلاک- #Teleton2026
11
12
235
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
صحافیوں اور میڈیا سے وابستہ افراد کی سلامتی یقینی بنانا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔ معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
9
12
275
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
۔ اختلاف ضرور کریں لیکن قانون اور اخلاقیات کی حدود میں رہ کر۔ خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کےاہل خانہ کو دھمکیاں، NCCIA کی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں کارروائیاں، 71چھاپے ، جے یو آئی (ف) کے متعدد کارکنان گرفتار azaadurdu.pk/163403/
8
8
182
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
فضلونگڑوں کی تمام تر دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی نہ جھکے، نہ ڈرے اور نہ ہی خاموش ہوئے۔ ان کا دوٹوک مؤقف ہے کہ عوامی نمائندگی کا دعویٰ کرنے والوں کو اپنے اثاثوں، آمدن اور جائیدادوں کا حساب بھی عوام کو دینا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان کو بھی بتانا ہوگا کہ مہنگی گاڑیاں، بنگلے، فلیٹس اور دیگر جائیدادیں کہاں سے آئیں، ان کی خریداری کے لیے رقم کہاں سے حاصل ہوئی اور آمدن کے ذرائع کیا ہیں؟ یہ کسی ایک ادارے یا صحافی کے ذاتی سوالات نہیں بلکہ عوام کا حقِ سوال ہے، جس کا جواب دینا ہوگا۔ #GFvip
13
13
385
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
اسعد محمود کے دورِ وزارت میں اربوں روپے کے سرکاری ٹھیکوں، پاکستان پوسٹ میں 4,252 غیر قانونی بھرتیوں اور بے نامی جائیدادوں کا معاملہ ایک میگا کرپشن کیس کی شکل اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ 7 نومبر 2026ء کی نیب سے منسوب ایک تحقیقاتی دستاویز میں اپریل 2022ء سے اگست 2023ء کے دوران قومی شاہراہ اتھارٹی کے ٹھیکوں میں سیاسی اثرورسوخ اور مالی مفادات کے تعلق کی نشاندہی کی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق ٹھیکیدار امان اللہ خان، عمر جان اور منظور آفریدی سے منسلک مجموعی طور پر 19 ارب 28 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے زیرِ تحقیق ہیں، جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان پوسٹ کی 4,252 غیر قانونی بھرتیوں میں بھی امان اللہ خان کے کردار کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ تحقیقاتی دستاویز میں سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود اور ان کے والد مولانا فضل الرحمان سے متعلق مالی مفادات کے پہلوؤں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس معاملے کا ایک اہم پہلو اسلام آباد کے سیکٹر جی-6/4 میں مکان نمبر 7 ہے، جو سرکاری ریکارڈ کے مطابق ٹھیکیدار امان اللہ خان کے نام رجسٹرڈ ہے تاہم دستاویز میں اسے مولانا فضل الرحمان کی زیرِ استعمال رہائش قرار دیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ سی ڈی اے نے 30 اکتوبر 2026ء کو مذکورہ عمارت میں غیر قانونی تعمیرات، حفاظتی چوکیوں اور سرکاری اراضی پر جنریٹر کی تنصیب کے حوالے سے نوٹس جاری کیا۔ تحقیقاتی دستاویز میں سرکاری ٹھیکوں اور پوسٹل بھرتیوں کے عوض رہائش اور وی ایٹ گاڑیوں کی فراہمی کا معاملہ بھی اٹھایا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے این ایچ اے، ایف آئی اے اور سی ڈی اے سے متعلقہ ریکارڈ طلب کرنے کی ہدایات اس معاملے کی سنگینی کو ظاہر کرتی ہیں۔ اب بنیادی سوال یہ ہے کہ اربوں روپے کے ٹھیکوں، ہزاروں بھرتیوں، مہنگی گاڑیوں اور جائیدادوں کے پیچھے اصل مالی حقائق کیا ہیں؟ ان الزامات کی آزادانہ تصدیق، متعلقہ اداروں کی تحقیقات اور تمام نامزد افراد کا مؤقف سامنے آنا ضروری ہے۔
10
12
384
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
مولانا صاحب کو ادھر ادھر کی باتوں کے بجائے اپنے تمام اثاثوں کا ذرائع (Money Trail) کے ساتھ شفاف حساب دینا چاہیے۔
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
9
10
205