khan daha (@kakd23) header
khan daha (@kakd23) profile picture

Hello Pakistan 🇵🇰. Be positive coz our leader is so brave and positive. my country going smooth. I love you Pakistan 🇵🇰. ISI. lives in Bahrain 🇧🇭

مملكة البحرين
Joined June 2013
khan daha retweeted
آپ نے بہت مہنگے برانڈ کے جوتے پہنے ہیں ۔۔۔ سٹوڈنٹ کے سوال پر شمائلہ رانا کا جواب #HumNews
100
260
15
1,205
201,064
دماغ سُن ہو گیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں۔ ہم کیسے جانوروں میں گھرے ہیں۔ بچے سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اس سفاکیت سے اسے موت کے گھاٹ اتار دینا.... ملتان میں ہونے والی اس بربریت میں صرف ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے حالانکہ گاڑی سے دو درندے اترتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ ایک بھی اب تک زندہ کیوں ہے؟ بچہ یتیم اور لاوارث بتایا جا رہا ہے۔ خون رائیگاں ہی جائے گا۔
124
575
57
943
96,165
بیرسٹر گوہر کا بلاول بھٹو کو کھرا جواب سہیل آفریدی آج بھی ہمارے وزیر اعلیٰ ہیں 5 کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں ووٹ صرف عمران خان کے نظریے کا ہے پیپلز پارٹی کے جمہوری دعووں پر کڑے سوالات اٹھا دیے بیرسٹر گوہر نے بلاول بھٹو کو کھری کھری سنادی ‘ قومی اسمبلی میں خطاب ‘ سہیل آفریدی آج بھی ہمارا وزیر اعلیٰ ہے ‘ 5 کروڑ عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ‘ ووٹ صرف عمران خان کے نظریے کا ہے ‘ پیپلز پارٹی کی جمہوریت کہاں گئی ؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا قومی اسمبلی میں خیبر پختونخواہ میں گورنر راج پر سخت خطاب #DailyQudrat #QudratNews #BarristerGohar
10
295
1
926
31,756
راجہ ناصر عباس اور محسن نقوی کے مابین ایوان بالا میں گھمسان کی لڑائی!ایک قیدی آپ کے حواس پر سوار ہے #RajaNasirAbbas #MohsinNaqvi #GovernorRuleKP
12
266
1
843
43,842
khan daha retweeted
"کنڈی صاحب یہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہے آپ فی الحال باہر جائیں،" چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے گورنر کنڈی کو باہر جانے کا کہہ دیا، ذرائع #ARYNews
108
342
58
1,469
176,944
khan daha retweeted
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔ #گورنر_راج_نامنظور
67
2,455
50
4,086
121,368
پاکستان کو کھانے والی کرپٹ بیوروکریسی۔
64
795
41
1,497
35,231
khan daha retweeted
امریکی تاریخ کا بڑا فراڈ پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا الزام پاکستانی کال سینٹر سے 200 ارب روپے کا فراڈ کیا گیا، امریکی حکام #ARYNews
20
170
11
551
94,986
Great man
خواجہ سعد رفیق آج اخیر کرگئے، نئے صوبوں پر ایسی گفتگو شایدکسی نے نہ کی ہو
7
میں یہ ڈرامہ نہیں دیکھ رہی لیکن اس کلپ نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔ وہ مرد جو دین کے نام پر صرف دوسری شادی کو ہی یاد رکھتے ہیں ان کے لیے بہت بڑا سبق ہے
44
238
10
988
72,153
گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس چھاپہ آفس بند ہونے میں ایک گھنٹہ باقی تھا لیکن سارا عملہ غائب اور آفس میں صفائیاں چل رہی ہیں۔ لوگوں کو واپس بھیجا جا رہا۔ وزیرداخلہ کو بھی بولا گیا کہ آفس بند ہوچکا ھے😂 موجود عملہ کسی ایک سوال کا جواب نہیں دے سکا۔ وزیرداخلہ نے سارا عملہ ہی معطل کر دیا۔
114
310
24
1,460
153,821
دیکھیں یہ کیسی نسل آ رہی ہے اب ہمیں تو یہ بھی پتہ نہیں تھا ایسا بھی کوئی نشہ ہوتا ہے جو یہ بچا کر رہا ہے ماں باپ کو بچوں پر نظر رکھنی چاہئے
6
60
442
111,931
ఐఫోన్ 15 కోసం మూడు ప్రాణాలు బలి.. సంభాజీనగర్‌కు చెందిన 18 ఏళ్ల యువకుడు ఐఫోన్ 15 కొనివ్వాలని డిమాండ్ చేస్తూ ఖవ్‌ద్యా కొండపై తల్లిదండ్రులతో గొడవపడి కొండపై నుంచి దూకుతానని బెదిరించాడు. 3 గంటల పాటు తల్లిదండ్రులు బతిమిలాడినా వినలేదు. చివరకు తండ్రిని తనతో పాటు లాగడంతో ఇద్దరూ కిందపడి మృతి చెందారు. ఆ తర్వాత తల్లి కూడా కొండపై నుంచి దూకింది.
117
253
68
1,833
488,184
عمران خان کو ابھی تک شفا ہسپتال نہ منتقل کرنے پر اور جب میاں ساب جیل سے شریف میڈیکل میں ایڈمٹ ہوے تھے اس پر حامد میر نے ن لیگ کی ٹھیک ٹھاک چھترول کر دی لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر یہ سب باتیں وہ اپنے شو کیپٹل ٹاک میں بھی کریں
18
685
2
2,257
92,757
شفا ہسپتال کے اعلی انتظامی افسر سے مختصر سوال جواب سوال! کیا عمران خان کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ھے؟ جواب ! نہیں سوال! چوتھے فلور پر سیکیورٹی کیوں تعینات ھے؟ جواب ! یہ vip فلور ھے اور یہاں عمومی طور پر سیکیورٹی ہوتی ھے سوال۔ آپ کو انتظامات کا کوئی حکم ملا ھے؟ جواب ! بلکل نہیں
34
136
8
830
179,096
180
443
19
7,196
832,703
khan daha retweeted
رجل كولومبي يدعى نيكو كان برفقة زوجته عندما اقترب منه رجل غريب واخذ لوح التزلج الخاص به، تبعه نيكو لاستعادت اللوح بدون شجار الا ان الرجل تحدى نيكو وحاول افتعال الشجار نيكو حاول جاهدا تجنب الرجل لان نيكو بطل في رياضة الجيتسو ويعلم انه سيفتك بالرجل بسهوله لكنه لا يريد المشاكل، لكن الرجل اصر على المواجهه وحاول سرقة اللوح مرة اخرى وهنا قام نيكو بتثبيته على الارض لمدة طويلة في وسط طريق السيارات واجبره على الاعتذار حتى اعتذر وافلته وجعل منه اضحوكه امام الجميع كان بإمكان نيكو ابراحه ضربا وهو ما سيفعله اي واحد مكانه لكن نيكو اختار تلقينه درس قاسي ومحرج له بدون ضرب
2,263
2,552
247
97,254
68,343,713
Nice work, boy! 🥰😂
926
6,911
582
35,265
1,830,112
khan daha retweeted
🔥 50,000,000 $SWEAT burned! Another huge burn, strengthening every step you take. And remember… monthly burns are still rolling 👀 Verify on-chain 👇
62
563
4
780
30,096