Dr. Kalsoom (@kalsoom216) header
Dr. Kalsoom (@kalsoom216) profile picture

PhD in Education (GCUF) Pakistan.🇵🇰

Joined May 2020
Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)Photo by Dr. Kalsoom (@kalsoom216)
Dr. Kalsoom retweeted
سرگودھا میں نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ، نے اپنا کام شروع کر دیا ہے 👍🤝
1
50
184
1,083
Dr. Kalsoom retweeted
ایوانِ صدر (میڈیا وِنگ) 21 نومبر 2026 صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔ ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف اور سینیٹر شیری رحمان بھی ملاقات میں موجود تھے۔
9
49
2
190
10,192
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time! This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home. Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline. This is not just change. This is transformation. Name: Khalid Mehmood Age: 60yrs Profession: Painter Resident of : Maggie Road Chakwal Procedure: Angiography.
80
439
13
930
45,816
Dr. Kalsoom retweeted
طائر بھائی اسلام و علیکم آپکے بیٹے کی حالت دیکھ کر دلی تکلیف ہوئی۔ آپ نے درخواست جمع کروائی ھے؟ آپ براہ کرم مجھ سے رابطہ کریں شکریہ
محترمہ مریم نواز صاحبہ، وزیراعلیٰ پنجاب! 💔 میرا 14 سالہ بیٹا محمد داؤد، حافظِ قرآن، فیصل آباد میں پنجاب تکہ شاپ کے ملازم کے چھری مارنے سے شدید زخمی ہوا۔ بچے کو انصاف دلائیں۔ اس واقعے میں ملوث دکان کے ملازم، مالک اور دیگر ذمہ دار کو فوری گرفتار کیا جائے اورسخت سزا دی جائے۔
5
28
1
36
396
فیصل آباد پولیس کا فوری ایکشن، ایک مرکزی ملزم گرفتار! 👏 بروقت کارروائی پر فیصل آباد پولیس کو خراجِ تحسین۔ ویلڈن فیصل آباد پولیس! امید ہے باقی ملوث افراد کو بھی جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ #FaisalabadPolice #WellDone
طائر بھائی اسلام و علیکم آپکے بیٹے کی حالت دیکھ کر دلی تکلیف ہوئی۔ آپ نے درخواست جمع کروائی ھے؟ آپ براہ کرم مجھ سے رابطہ کریں شکریہ
1
1
28
Dr. Kalsoom retweeted
''ملک گیر ریفرنڈم بہت جلد، گنتی صوبائی سطح پر الگ الگ ہوگی، اکثریت کی بنیاد پر فیصلہ ہوگا۔ بلاول کے بیانات نے عمل کو مزید تیز کر دیا۔ خونریزی کا کوئی خطرہ نہیں۔۔'' باخبر ذرائع کی شہزاد اقبال سے گفتگو، ریفرنڈم اور اور مجوزہ صوبوں کا خاکہ پہلی بار سامنے آ گیا
48
93
24
523
64,870
Dr. Kalsoom retweeted
Group photo with PML-N Cabinet and Members Legislative Assembly of Azad Jammu Kashmir, on 18th November 2026.
9
49
248
10,406
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپ ارسلان بائراکتر (Alparslan Bayraktar) اور ترک وفد کے اعزاز میں عشائیہ. گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان کے برادر ملک ترکیہ کے ساتھ تاریخی تعلقات دیرینہ دوستی، باہمی اعتماد، اخوت اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں. ترک تحقیقی بحری جہاز اورچ رئیس (Oruc Reis) کی پاکستان آمد اور آف شور تیل و گیس کی تلاش کے منصوبے میں بھرپور تعاون پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے مشکور ہیں. پاکستان اور ترکیہ کے مابین توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں. وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ ترکیہ کے تجربے اور تکنیکی مہارت سے استفادہ کرتے ہوئے توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں. آف شور تیل و گیس کی تلاش کے علاوہ معدنیات اور قابلِ تجدید توانائی کے شعبوں میں بھی دوطرفہ تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں. پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ممکنہ ذخائر کی تلاش ملکی توانائی کے تحفظ اور معاشی ترقی کے لیے اہم پیش رفت ہے. ترک وزیر توانائی، الپ ارسلان بائراکتر نے انکے اور وفد کا پاکستان میں پرتپاک استقبال اور مثالی مہمان نوازی پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ترک تحقیقی بحری جہاز اورچ رئیس (Oruc Reis) کی پاکستان آمد سے پاکستان اور ترکیہ کے مابین توانائی کے شعبے میں تعاون ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے. ترکیہ اپنی تکنیکی مہارت، سائنسی تجربے اور انجینئرنگ صلاحیتوں کو پاکستان کے ساتھ بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہے. ترک تحقیقی جہاز اورچ رئیس سندھ اور مکران کے سمندری علاقوں میں تیل و گیس کے ممکنہ ذخائر کی تلاش کے لیے تقریباً دو ماہ تک تھری ڈی سیسمک سروے کرے گا. منصوبے کے تحت حاصل ہونے والے سائنسی اعداد و شمار مستقبل میں تیل و گیس کی تلاش اور ڈرلنگ کے امکانات کا تعین کرنے میں معاون ثابت ہوں گے. ترکیہ کے وفد میں ترک پارلیمنٹ کے ممبر اور پاکستان-ترکیہ دوستی گروپ کے صدر علی شاہین، ترکیہ کے پاکستان میں سفیر عرفان نذیر اوولو اور ترکیہ کے وزارت توانائی کے اعلیٰ حکام شامل تھے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء جنید انور چوھدری، عطاء اللہ تارڑ، علی پرویز ملک اور سردار اویس احمد خان لغاری، مشیر وزیر اعظم محمد علی، اور معاونین خصوصی طارق فاطمی اور لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد ظفر اقبال بھی عشائیے میں موجود تھے۔
22
104
4
821
30,030
صوبوں پر جو عالمی ریسرچ دیکھی ہیں، انکے حساب سے اصلی فائدہ صرف تب ہے اگر ڈویژن لیول پر صوبے بنائے جائیں، یہ دو چار ٹکڑے کرنے سے شاید وقتی فائدہ ہو لیکن مسلہ حل نہیں ہوگا، پھر 10 سال بعد یہی بحث ہوگی۔ دنیا میں ایوریج 80 لاکھ کا صوبہ ہوتا ہے، پاکستان میں ایوریج 6 کروڑ کا صوبہ ہے۔
28
32
3
260
19,845
Dr. Kalsoom retweeted
مسلئہ زرداری صاھب کے دو بیٹوں کا ہے ، دونوں نے پریس کانفرنس کی ہے مسلئہ ابھی اسمبلی کے فلور پر تو آیا ہی نہیں بس زرداری صاحب دنوں بیٹوں کو بٹھائیں اور مسلئہ حل کروا دیں 🤣
4
204
3
750
8,869
Dr. Kalsoom retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی ملاقات، وزیراعلیٰ نے شرکاء کو پنجاب حکومت کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ہم سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ عوامی خدمت میں سیاسی وابستگی اور سفارش کے بجائے میرٹ کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ ایسا نظام بنانا چاہتے ہیں جہاں کسی شہری کو اپنے جائز کام کے لیے سفارش کی ضرورت نہ پڑے۔
4
107
2
272
3,672
بھکر کے ایک کالج کی ویڈیو دیکھیے۔ کتنی بچیاں بے جھجک وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کے ساتھ کھڑی ہیں۔ یہ اعتماد بتاتا ہے کہ وہ ان کے لیے کبھی باپ تو کبھی بڑے بھائی کا کردار ادا کرتے ہیں۔ مریم نواز کا وژن اور رانا سکندر کی محنت ہی پنجاب کو تعلیم میں باقی صوبوں سے آگے لے جا رہی ہے۔@RanaSikandarH
22
240
3
898
10,975
Dr. Kalsoom retweeted
غضب بےعزتی ھے۔
8
208
4
809
39,423
Dr. Kalsoom retweeted
9
70
1
392
4,288
Dr. Kalsoom retweeted
I strongly condemn the Houthi attack on the King Abdullah Financial District in Riyadh. Such acts of reckless aggression, targeting civilian infrastructure and economic facilities, are totally unacceptable and threaten regional peace and stability. Pakistan stands in unwavering solidarity with our brotherly Kingdom of Saudi Arabia and its people. We fully support the Kingdom’s right to defend its sovereignty and territorial integrity and to protect its citizens and residents. We will continue to support all efforts for lasting peace and stability in the region.
518
446
60
2,332
457,293
Dr. Kalsoom retweeted
رانا صاحب میں آپ کو ماموں کہ سکتا ہوں آپ مجھے بھانجا کہہ سکتے ہیں ۔ مرتضی وہاب میں آپ کو بلکل بھانجا بنانے کو تیار نہیں ہوں ۔ رانا ثنااللہ
14
128
1
821
53,732
میں سوال پوچھتا ہوں کہ نئے صوبے بن جائیں تو کیا گارنٹی ہے کہ ووٹ کو عزت ملے گی کیا گارنٹی ہے کہ الیکشن فیئر اینڈ فری ہونگے کیا گارنٹی ہے کہ آئین قانون ہے پر عمل ہوتا دکھائی دے گا؟ میں یہ سوال ان سے پوچھ رہا ہوں جو کہتے ہیں کہ ریفرنڈم کروائیں اور نئے صوبے بننے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔میں کہتا ہوں کہ ریفرنڈم کروائیں لوگوں کی رائے لیں اور ان سے پوچھیں کہ آپ کو نئے صوبے چاہیں یا دو وقت کی روٹی چاہیے؟ آپ ریفرنڈم کروائیں اور پوچھیں کہ آپ کو نئے صوبے چاہیں یا ملک کی معیشت بہتر چاہیے؟آپ حالت جنگ میں آپ بتائیں کہ آپ پہلے صوبے بنانا چاہتے ہیں یا پاکستان میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں۔
44
98
18
428
29,712
پہلے کہتے تھے مریم نواز ممبران صوبائی و قومی اسمبلی سے ملاقات نہیں کرتیں اب کہتے ہیں مریم نواز ممبران سے اس لئے ملاقات کررہی ہیں کیونکہ حالات خراب ہیں کل کہیں گے مریم نواز نے ملاقات دوران کسی کو چائے نہیں پوچھی کیونکہ چونکہ چنانچہ کارکردگی میں پنجاب صف اول ہے لہزا تنقید توپوں کا رخ صرف وزیراعلی کی جانب ہے اوئے اک تھاں کھلو تے جاؤ
14
193
788
9,263
Dr. Kalsoom retweeted
میٹھا جی کلاسک !!❤️😛
18
18
100
2,747
Dr. Kalsoom retweeted
کوسٹل ھائی وے حادثے کی ویڈیو۔
53
210
2
1,816
727,356