Mango Man 03007011654

Punjab, Pakistan
Joined June 2025
Muhammad Bilal retweeted
پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر سے تھالبانوں کا چھتر کھانے کا فیصلہ...! اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کی چوکیوں پر جوابی فائرنگ کے بعد انگور اڈہ کے قریب جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ افغان طالبان کی گولہ باری سے قریبی علاقوں میں متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ جوابی کارروائی میں طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ کر دی گئیں۔
3
46
195
1,825
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انسان کی اوقات نہیں کہ وہ اللہ کا قرب حاصل کرے،لیکن اللہ جسے پسند کرلیتا ہےاُسے عیبوں سمیت اپنی طرف کهینچ لیتا ہے, شب بخیر #خاتم_الرسلﷺ
13
16
55
389
Muhammad Bilal retweeted
ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ سمیہ عطاء شہانی صاحبہ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد!🎉🎂 اللہ پاک لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے!🤲🏻🤍
1
25
26
329
** پیر خانے گمراھی اور جہالت کے اڈے " پیر سیال شریف کے ملفوظات ملاحظہ فرمائیں ** facebook.com/share/v/1JuCfBS…
1
1
2
46
Muhammad Bilal retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الحجر آیت 67 تا 72 تشریح ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ لوط علیہ السلام کی قوم کو جب معلوم ہوا کہ حضرت لوط علیہ السلام کے گھر نوجوان خوبصورت مہمان آئے ہیں تو وہ اپنے بد ارادے سے خوشیاں مناتے ہوئے چڑھ دوڑے ۔ 1 @Hudaa_1122
12
21
100
502
Muhammad Bilal retweeted
17 برس سے زیر التواء اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ مکمل.. عمران خان سمیت اڈیالہ جیل میں قید افراد کو نئی جیل منتقل کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے ماڈل جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا. ان کے مطابق جیل کے پہلے مرحلے میں 1,500 قیدیوں کی گنجائش رکھی گئی ہے، جبکہ دوسرے مرحلے میں اس گنجائش کو بڑھا کر 3 سے 4 ہزار قیدیوں تک لے جایا جا سکے گا۔ اسلام آباد ماڈل جیل کا جلد وزیراعظم پاکستان افتتاح کریں گے
52
106
9
600
42,717
چلو یوتھیوں اپنے مرشد کی جیل کا دیدار کرلو
9
28
378
نواز شریف اور عمران خان میں سے بہتر لیڈر کون ہے ؟ نواز شریف حفیظ اللہ نیازی نواز شریف نے گورننس بھی عمران خان سے بہتر کی نواز شریف کے دور میں پیپلزپارٹی اور عمران خان کے دور حکومت سے کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن بہتر تھی حفیظ اللہ نیازی اللہ پاک آپکو یوتھیوں کے شر سے بچائیں آمین
6
48
2
144
2,309
Muhammad Bilal retweeted
مریم نواز شریف صاحبہ نے آج اپنی سالگرہ کا کیک بچوں کے ساتھ کاٹا اسے کہتے ہے عوامی لیڈر Happy Birthday @MaryamNSharif
4
28
38
368
Muhammad Bilal retweeted
غصہ اُس سلگتی لکڑی کی مانند ہے، جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے۔
22
30
89
1,698
Muhammad Bilal retweeted
جیسا موڈ ویسا منظر ہوتا ہے موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے
37
36
137
1,683
پتہ نہیں ہم کس طرف جا رھے ہیں۔ ویسے تو سالی آدھے گھر والی ہوتی ھے لیکن یہ سالی پورا گھر کھا گئی۔ لاہور کے ایک ظالم رکشہ ڈرائیور کا سنگین کارنامہ ۔۔۔ لاہور کے نواحی قصبہ ہیر کا رہائشی دلاور اپنا ذاتی رکشہ چلاتا تھا۔ اسکی شادی کو 10 سال ہو چکے تھے اور چار بچے تھے ، بیوی بہت 1/9
16
25
2
206
63,221
مصر بھی اب اس جنگ کے قریب آ گیا ہے — اور یہ کوئی چھوٹی خبر نہیں۔ پیر کو مصر کی پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتاح السیسی کو اجازت دے دی کہ وہ سعودی عرب کے دفاع کے لیے "ہر ضروری قدم" اٹھا سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے کم از کم دو تہائی ارکان نے اس کی حمایت کی۔ ووٹنگ بند کمرے میں ہوئی، اور ووٹوں کی گنتی شائع نہیں کی گئی۔ ابھی تک سعودی عرب کی طرف سے فوج بھیجنے کی کوئی باقاعدہ درخواست سامنے نہیں آئی۔ لیکن پارلیمنٹ کی قانون ساز کمیٹی کے نائب سربراہ نے رائٹرز کو بتایا کہ مصر سعودی عرب کی درخواست پر، دونوں ملکوں کے درمیان ہم آہنگی سے، اپنی افواج بھیجے گا۔ یہ فیصلہ اس لیے اہم ہے کہ مصر اب تک اس جنگ میں براہ راست نہیں اترا تھا۔ وہ ایران اور اس کے حامی گروپوں کے حملوں کی مذمت کرتا رہا، لیکن لڑائی سے دور رہا۔ وہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مکہ معاہدے کا حصہ بھی نہیں بنا تھا۔ مصر کی اصل فکر نہر سویز ہے۔ حوثیوں کی پیش قدمی باب المندب کو خطرے میں ڈال رہی ہے — وہی راستہ جو بحیرہ احمر کا جنوبی دروازہ ہے اور نہر سویز تک جاتا ہے۔ نہر سویز مصر کی آمدنی اور دنیا کی تجارت کی شہ رگ ہے۔ مصر کے اندر بھی اس فیصلے پر اختلاف ہے۔ ایک اپوزیشن اتحاد نے اس کی مخالفت کی اور کہا کہ مصر کا کردار ثالثی ہونا چاہیے، جنگ میں حصہ داری نہیں۔ ایک اور جماعت نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، کیونکہ اسے مشن کا مقصد، مدت اور لاگت معلوم نہیں تھی۔ پاکستان کے لیے بھی یہ خبر سیدھی اہمیت رکھتی ہے۔ پاکستان پہلے ہی مکہ معاہدے کے ذریعے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، اور لاکھوں پاکستانی خلیجی ملکوں میں کام کرتے ہیں۔ جنگ پھیلی تو تیل مہنگا ہوگا، جہاز رانی متاثر ہوگی، اور اس کا بوجھ عام گھر کے بجٹ پر پڑے گا۔ یہ فیصلہ جنگ کو روکنے کی کوشش بھی ہو سکتا ہے اور اسے پھیلانے کا قدم بھی۔ ایک طرف مصر کا ساتھ سعودی عرب کو مضبوط پیغام دیتا ہے کہ وہ اکیلا نہیں۔ دوسری طرف، ہر نیا ملک جو اس جنگ کے قریب آتا ہے، اس کے ختم ہونے کا راستہ اور مشکل کر دیتا ہے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا یہ اتحاد جنگ کو روکے گا، یا اسے ایک بڑی علاقائی جنگ میں بدل دے گا؟۔
2
5
12
528
Muhammad Bilal retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر جب تمہیں کسی پر اختیار ملے تو اسے ڈرانا نہیں، آسانی دینا اصل کردار اس وقت سامنے آتا ہے جب انسان کے پاس کسی دوسرے کو تکلیف دینے کی طاقت ہو۔ تم کسی کو معاف کر سکتے ہو، مگر بدلہ نہیں لیتے۔ کسی کو نیچا دکھا سکتے ہو، مگر عزت دیتے ہو۔ یہی وہ مقام ہے جہاں انسان کا اخلاق اس کے الفاظ سے بڑا ہو جاتا ہے۔ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ “جو غصہ پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔” (سورۃ آلِ عمران — آیت 134)
8
3
12
155
Muhammad Bilal retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام *حقوق اللہ🕋 میں معافی شرط ہے اور حقوق العباد میں تلافی ضروری ہے۔۔۔* *معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہو گا۔۔۔* *اپنے دنیاوی🌍 کیس کا فیصلہ دنیا میں ہی کرواتے جائیں۔۔۔* *حشر کا معاملہ بہت نازک ترین ہے۔۔۔!!!*
30
12
2
39
299
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ صبح بخیر ❤️♥️ #اردو_زبان
46
27
1
86
676
Muhammad Bilal retweeted
14 سال سے یہ آواز اُٹھا رہا ہوں اب تھک گیا ہوں 🙈
8
8
58
996
Muhammad Bilal retweeted
33
12
53
363
اہم ترین وزیراعظم کا حکم نہ ماننے پر وزیراعظم کا آرمی چیف کو برطرف کرنے کا امکان۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران پر انتخابات سے پہلے حملے کی مخالفت، نیتن یاہو آرمی چیف کو برطرف کرسکتے ہیں: اسرا ئیلی اخبار کا دعوی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ اسرائیل کی خبر ھے کہ یوتھیے ایویں خوش نہ ہوں😚
2
37
1
194
5,690