Pinned Tweet
پوچھ مت روضہِ عباسٔ سے کیا لے آئے
دل میرا پاک ہوا اور وفا لے آئے..............
ہم نے جنت میں قدم رکھتے ہی اعلان کیا
عرش کے واسطے ہم فرشِ عزا لے آئے.....
❤️🌹
السید تقی شاہ زیدی retweeted
Urgent emergency case
یا علی صلوٰۃ اللہ علیہ مدد
ایک ساتھ سالہ مومن بچہ جوکہ انتہائی تکلیف میں ہے
جس کی تلی (spleen) بہت زیادہ بڑھ گئی ہے
والدین علاج کروانے سے قاصر ہیں
تمام مومنین سے گزارش ہے جلد از جلد لازمی مدد کریں تاکہ اس بچے کی جان بچائی جا سکے
غلامانِ صاحب الزمان ص
السید تقی شاہ زیدی retweeted
قافلہَ حجاز میں ایک حسین بھی نہیں
گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات.
علامہ اقبال
السید تقی شاہ زیدی retweeted
حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شہادت: ایک غم جو پھر تازہ ہو گیا!
«اے دخترِ رسول! آپ کی شہادت نے میرے لیے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ کی جدائی کا زخم پھر سے تازہ کر دیا...» — امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام
❗️ شبِ وداع جب مولا علی علیہ السلام زہرا علیہا السلام کے پاس بیٹھے، تو ان کا ایک ایک جملہ دل چیر دینے والا تھا...
❓ جب بلال نے اذان میں "أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ ﷲ" کہا، تو مدینہ میں کیا قیامت برپا ہوئی کہ اذان ادھوری روکنی پڑی؟
ان رقت انگیز اور تاریخی لمحات کی مکمل تفصیل پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
🔗 ur.imamali.net/33839
#ImamAliHolyShrine
#ImamAli
#Najaf
السید تقی شاہ زیدی retweeted
امام علی علیہ السلام
چار چیزیں (عادات) مرد کو عیب دار بنا دیتی ہیں
کنجوسی
جھوٹ
حرص پروری (لالچ)
اور
بد اخلاقی
غرر الحکم
السید تقی شاہ زیدی retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام
جب کوئی بندہ چھپ کر گناہ کرتا ہے تو اس کا نقصان صرف اسی شخص تک محدود رہتا ہے جو گناہ کرتا ہے، لیکن جب وہ علانیہ گناہ کرتا ہے اور کوئی اسے اس گناہ سے روکنے کی کوشش نہیں کرتا تو اس کا نقصان پورے معاشرے تک پہنچتا ہے۔
قرب الإسناد، ص26۔
السید تقی شاہ زیدی retweeted
امام مہدی ع کا امام حسین ع کو سلام:
" سلام ہو آپ پر، اے میرے مولا! اور ان فرشتوں پر بھی جو آپ کے گنبد کے گرد صف بستہ ہیں، آپ کی تربت کے گرد حلقہ بنائے ہوئے ہیں، آپ کے صحن میں طواف کر رہے ہیں اور آپ کی زیارت کے لیے حاضر ہوئے ہیں"
حوالہ: المزار الكبير، صفحہ 496، حدیث 9
السید تقی شاہ زیدی retweeted
کچھ اور بھی ہیں راز خدوخال سے پرے
عورت کو اس کے جسم کے باہر بھی دیکھیے
✨♥
السید تقی شاہ زیدی retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكِ يَاصِدِّيقَةَ الشَّهِيدَةَ يَافَاطِمَةَ الزَّهْرَاءؑ❤️🩹
کائنات کی سب سے سچی خاتون،صدیقۂ کبریٰ، شہزادیِ کونین، حضرت سیدہ فاطمہ زہراؑ بنتِ رسولِ خداؐ ہیں۔
لعنتِ خداوندی ہو اُن لوگوں پر جنہوں نے دخترِ رسولؐ کی صداقت کوجھٹلایا اور اُن کےمقام و مرتبےکو فراموش کیا 🖐️
السید تقی شاہ زیدی retweeted
السَّلَامُ عَلَى أَخِی رَسُولِ اللَّهِ وَ ابْنِ عَمِّهِ وَ زَوْجِ ابْنَتِهِ وَ الْمَخْلُوقِ مِنْ طِینَتِهِ
سلام ہو رسولِ خدا کے بھائی، ان کے چچا زاد، ان کے داماد اور ان ہی کی طینت سے پیدا کیے گئے وجود پر۔
المزار الکبیر، مشہدی، ج 1، ص 214
#زیارت_نامہ
السید تقی شاہ زیدی retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا فَاطِمَةُ الزَّهْرَاءُ، يَا أَيَّتُهَا الصِّدِّيقَةُ الْكُبْرَى، يَا أَيَّتُهَا الشَّهِيدَةُ، وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ..🥺
بتول (س) سچّى هے💔
#ایام_سیده
السید تقی شاہ زیدی retweeted
Urgent emergency case
یا علی صلوٰۃ اللہ علیہ مدد
ایک ساتھ سالہ مومن بچہ جوکہ انتہائی تکلیف میں ہے
جس کی تلی (spleen) بہت زیادہ بڑھ گئی ہے
والدین علاج کروانے سے قاصر ہیں
تمام مومنین سے گزارش ہے جلد از جلد لازمی مدد کریں تاکہ اس بچے کی جان بچائی جا سکے
غلامانِ صاحب الزمان ص
فرمانِ امام جعفر صادق علیہ السلام
خدا کی قسم ! ہم اپنے شیعوں کو قبر کی تنہائی اور اندھیروں میں ہرگز اکیلا نہیں چھوڑیں گے ، یہاں تک کہ انہیں جنت میں داخل نہ کروادیں.
اصولِ کافی جلد 3
السید تقی شاہ زیدی retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا خطبہ فدک کے بعد رسول اللہؐ کی قبر کی طرف متوجہ ہوئیں اور فرمایا
بابا! آپؐ کے بعد ایسے حالات اور مصیبتیں پیش آئیں کہ اگر آپ ان کے گواہ ہوتے تو اتنی زیادہ تقریریں اور خطبے دینے کی ضرورت پیش نہ آتی۔
ہم نے آپؐ کو ایسے کھو دیا جیسے زمین بارش سے محروم ہوجاتی ہے۔ آپؐ کی قوم نے راستہ بدل لیا ہے، ذرا آکر انہیں دیکھیں اور ان سے غافل نہ ہوں۔
ہر خاندان کو اللہ کے نزدیک اپنی قرابت اور مقام کی وجہ سے قرب حاصل ہوتا ہے، مگر آپؐ کے بعد ہمارے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ اس کے بالکل برعکس ہے۔
کچھ لوگوں نے اپنے دلوں میں چھپے ہوئے کینے اس وقت ظاہر کیے جب آپؐ اس دنیا سے رخصت ہوگئے اور میرے اور آپؐ کے درمیان قبر کی مٹی حائل ہوگئی۔
لوگوں نے ہمارے ساتھ سختی کا رویہ اختیار کیا اور ہمیں حقیر سمجھا، جب آپؐ دنیا سے چلے گئے تو ہماری تمام میراث غصب کرلی گئی۔
آپؐ ایک روشن چاند اور ایسا نور تھے جس سے روشنی حاصل کی جاتی تھی۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپؐ پر وحی اور آسمانی کتابیں نازل ہوتی تھیں۔
جبریلؑ آیاتِ الٰہی کے ساتھ ہمارے پاس آتے تھے اور ہمیں انس و سکون فراہم کرتے تھے، مگر آپؐ کی جدائی کے بعد تمام بھلائیاں ہم سے اوجھل ہوگئیں۔
کاش! آپؐ سے پہلے ہی موت ہمیں آجاتی، اس سے پہلے کہ آپؐ دنیا سے رخصت ہوتے اور آپؐ کے اور ہمارے درمیان قبر کی مٹی حائل ہوتی
السید تقی شاہ زیدی retweeted
جب بھی دیا دعاؤں میں اکبر ع کا واسطہ
دِل سے دُکھوں کی بَرچھی نِکالی حُسین ع نے 💔






















