🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
فیلڈ مارشل خوف اور بدلے کی آگ کا شکار ہیں۔ ان سے انسانی حقوق کی توقع کرنا فضول ہے۔ اللہ رب العزت سے مدد اور رحم مانگتے ہیں وہ انشاءاللہ ہر مظلوم کی مدد کرے گا۔
نیازی صاحب کا درد سمجھنے کی کوشش کیجئے۔ یہ شدید تکلیف کا اظہار ھے۔ سرکار سے درخواست ھے کہ محترمہ نورین نیازی سے ان کی بیٹیوں کو ملنے دیجئے۔ معلوم ہوا کہ چھوٹی بیٹی ٹراما میں ھے۔ گزارش ھے کہ اس بچی کو ماں کا حال احوال دریافت کرنے دیں۔
کینسر سے لڑنے والی ڈاکٹر یاسمین راشد ہوں یا نورین نیازی صاحبہ، ان کے لئے ریلیف کا ساماں کیجیے۔ یقین جانیں تلخیاں کم ہونگی۔
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
عمران خان کے بہنوئی نے تن دیا!!🔥
شہباز گل نے پوری آب وتاب سے اپنے اندازا میں بتا دیا جو آج خان صاحب نے تباہی مچادی اس ظالم ریجیم کی!!
زبردست خان صاحب 👏
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
پشاور میں گورنر راج لگنے کے بعد پہلا عوامی سروے منظر عام پر آ گیا،
خیبر پختونخوا کی عوام تحریک انصاف اور عمران خان سے مطمئن اور دوبارہ تحریک انصاف کو حکومت میں لانے کے لیے پُر عزم،
جب کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو عوام گالیاں دے رہی ہے۔
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
عمران خان صاحب کی بہنوں کے وکیل رانا مدثر عمر کی وہ گفتگو جس کا مکمل میڈیا بلیک آوٹ کیا گیا
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
جیل جانے سے قبل نورین خان نیازی کو کوئی تکلیف نہیں تھی وہ بالکل صحت مند تھیں یہ سب جیل جانے کے بعد ہوا ہے، جیل میں ان کو کسی سے نہیں ملنے دیا گیا عمران خان صاحب تو مضبوط آدمی ہیں وہ ایک سال سے قید تنہائی برداشت کررہے ہیں خواتین اتنی مضبوط نہیں ہیں کہ قید تنہائی برداشت کر سکیں اس لیے بیمار ہوئیں، ان تینوں بہنوں نے بھی بہت فسطائیت برداشت کی، ان کو گھسیٹا گیا زہریلی واٹر کینن ماری گئیں، رات کے تین تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے لیکن یہ نہیں ٹوٹیں، یہ اس طرح خان کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں خان نہیں ٹوٹے گا اس نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا ان شاء اللہ رلائے گا۔ بہنوئی احد خان
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
"جیل جانے سے قبل نورین خان نیازی کو کوئی تکلیف نہیں تھی وہ بالکل صحت مند تھیں یہ سب جیل جانے کے بعد ہوا ہے۔جیل میں ان کو کسی سے نہیں ملنے دیا گیا عمران خان صاحب تو مضبوط آدمی ہیں وہ ایک سال سے قید تنہائی برداشت کررہے ہیں خواتین اتنی مضبوط نہیں ہیں کہ قید تنہائی برداشت کر سکیں اس لیے بیمار ہوئی ۔ ان تینوں بہنوں نے بھی بہت فسطائیت برداشت کی، ان کو گھسیٹا گیا زہریلی واٹر کینن ماری گئیں ، رات کے تین تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے لیکن یہ نہیں ٹوٹیں، یہ اس طرح خان کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں خان نہیں ٹوٹے گا اس نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا ان شاء اللہ رلائے گا”۔
احد خان
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ ماں جی عاصم منیر کی تصویر نکال کر مکہ میں پشتو میں کیا کہہ رہی ؟؟؟؟؟
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
تین سال پہلے شمالی وزیرستان کے علاقے محمد خیل میں مجھے بتایا گیا تھا کہ پاکستان کے پاس چھ ٹریلین ڈالر کے معدنی ذخائر ہیں تین سال کے بعد کچھ لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان کے حالات میں بہتری کے لئے مزید کتنا عرصہ درکار ہے؟
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
کرک میں اس سے پچھلی جمعرات کو 4 شہید پولیس اہلکاروں کےجنازے اُٹھائے گئے تھے عاصم منیر، شہباز شریف، وفاقی وزراء اور یہ پیپلی بہروپیہ پشاور میں موجود تھے لیکن کسی نے بھی جنازے میں شرکت نہیں کی، فوج اور اس کے حواری شہداء کو صرف سیاست کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
صابر شاکر صاحب کا شکریہ انھوں نے یاد رکھا۔۔ دو سال سے نوکری نہیں ہے۔ آٹھ ایف آئی آرز میں نامزد ہوں۔ اور ایک سال دو مہینے سے اکاؤنٹ اور موبائل سم بند ہے۔ بس کبھی غرور نہیں کیا!😊
صابر شاکر صاحب عظیم انسان ہیں، ہر اس صحافی کو یاد رکھتے ہیں جو پچھلے 4 سالوں میں انتقام کا نشانہ بنا
@pasha_samina @iAnumSheikh
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
پاکستان کی تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار کون ہے؟
90%فوج /جرنیل
5%عدلیہ/ججز
1%بکاو میڈیا/لفافی
3%کرپٹ سیاستدان
12,469 votes • Final results 🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
وردی، وردی ہوتی ہے۔ تمہیں وردی کو گندا نہیں کرنے دوں گا۔
اس وردی میں چور گھس چکے ہیں، اور سب سے بڑا چور عاصم منیر ہے۔
آئی ایس آئی کے کالے چینل میرے خلاف متحرک ہیں۔ ملتان کے سیکٹر کمانڈر گوندل کی حرکتیں! میں تو اُسے جانتا ہی نہیں ہوں۔
مجھے مروانا ہے؟ گرفتار کرنا ہے؟ آؤ، کرو!
پھر کہتا ہوں: چوروں! اس وردی سے نکلو۔
بلھے شاہ کہندا سی
'میری بکل دے ویچ چور'
اس چور نوں اسی گڈنا جے!
youtu.be/Dp_5ovREZEs
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
میری دیوانگی پر ہنسنے والے، سوچتا ہوں میں
اگر ہو اتفاق ایسا کہ تو دیوانہ ہو جائے
کنڈی، تیرے گھر سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا تیرے گھر کی عورتوں کو باہر نکالنے کا انتظار رہے گا۔
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
آئی آئی ایس آئی اور اس کا سوشل میڈیا سیل میرے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے میں سرگرم ہیں۔ بدقسمتی سے، اس پروپیگنڈے کو صرف دس ویوز ملتے ہیں۔ شاید عاصم منیر صاحب سمیت یہ آپس میں ہی اسے دیکھتے ہیں۔
مجھ پر الزام لگایا گیا ہے کہ میں نے علاج کے لیے پیسے لیے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ اُس وقت کے وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی نے مجھے علاج کے لیے پیسے دینے کی پیشکش کی تھی، لیکن میں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میں اپنے علاج کے اخراجات خود برداشت کر سکتا ہوں۔ بعد میں یوسف رضا گیلانی نے فلور آف دی ہاؤس پر اس معاملے میں معافی بھی مانگی۔
میرے اور میرے گھر والوں کے فون آئی ایس آئی نے ٹیپ کیے ہوئے ہیں۔
انہوں نے فاشزم کی انتہا کر دی ہے، لیکن ہم انہیں بھی شکست دیں گے، بالکل اسی طرح جیسے ہم نے ان کے پیش روؤں، مشرف اور ایوب خان کو شکست دی تھی۔
مکمل ویڈیو⬇️
youtu.be/xJSdoKEK9g4
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
ایک طرف انڈین برگیڈئیر جو عام ٹاٹا کی گاڑی میں پروٹوکول/دوسری پاکستان پراڈو کروڑوں کی گاڑی میں برگیڈئیر اپنے بچوں کے ساتھ شاہی پروٹوکول لیتے ھوۓ
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
جب نواز شریف اور بینظیر مفرور تھے تو کیا ایسا کیا گیا؟ جب پرویز مشرف مفرور ہوا تو کیا ایسا کیا گیا؟
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔
شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔


















