Mindless🇲🇾جیدی retweeted
سسٹم فیل ہونے کا الزام محسن نقوی کا یا اسٹیبلشمنٹ پر کیسے ڈال سکتے ہیں؟ آپ خود کون سے دودھ کے دھلے ہیں
ایکسپورٹ بل بڑھا نہیں رہے
امپورٹ بل کم نہیں ہو پا رہا
انڈسٹریاں آپ سے نہیں لگتیں
زراعت سے کوئی لینا دینا نہیں
مہنگائی گھٹانے کا ہنر آپ میں نہیں
ٹیکس لگائے جا رہے
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
دنیا پہلے ہی توانائی کے بحران میں مبتلا ہے. اے آئی ڈیٹا سنٹرز اور کوانٹم کمپیوٹرز کو بہت زیادہ توانائی درکار ہوگی اور یہ بحران سنگین تر ہوجائے گا. لیکن اس مسئلے کو ان دونوں کا ملاپ ہی حل کرے گا، قابل عمل فیوژن ری ایکٹر کا خواب بھی عنقریب حقیقت بننے کو ہے، شائد ایک دہائی کے اندر.
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
کچھ دعائیں زبان سے نہیں، سجدوں کی خاموشی سے مانگی جاتی ہیں اور اللہ اُن خاموش التجاؤں کو بھی سنتا ہے جنہیں الفاظ نہیں ملتے🖤🥀
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
🚨Kevin De Bruyne on Lionel Messi missing out on the Best Player of the Tournament award to Rodri.
🗣️ Kevin De Bruyne: First of all, congratulations to Rodri because he had an outstanding tournament and he’s one of the best midfielders in the world. But if you’re asking me who I believe was the best player at this World Cup, my answer is Lionel Messi.
At 39 years old, what Messi produced was extraordinary. Most players at that age are thinking about retirement, but he was still deciding games, creating chances out of nothing, and carrying the expectations of an entire nation on his shoulders.
I’ve played against the best players in football, and I understand how difficult it is to perform consistently at the highest level. What Messi did throughout this tournament wasn’t just about statistics—it was about controlling games, changing moments, and making the impossible look simple.
People will remember who officially won the award, and that’s football. But when fans look back at this World Cup years from now, they’ll remember Messi’s performances, the goals, the assists, the dribbles, and the moments where he reminded everyone why he’s one of the greatest players this sport has ever seen.
For me, individual awards don’t always tell the full story. Sometimes football gives you a trophy, and sometimes it gives you something even bigger—the admiration of the entire football world. Messi earned that again in this tournament.
I have enormous respect for Rodri, but if I had a vote, it would’ve gone to Lionel Messi. He didn’t need another individual award to prove his greatness. His football throughout this World Cup already did that.
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
شاید سخاوت وہ خاموش یقین دہانی ہوا کرتی جو ایک دل پیش کر سکتا کہ آپ یہاں محفوظ
یہ چند الفاظ
ایسی دنیا میں جہاں لوگ اخلاص سے ڈرتے ہیں حاصل زندگی ٹھہر سکتے
ایسا واسطہ جو بے چین دلوں کو سہلاے
پرانے زخموں کو مندمل کرے اور یاد دلاے کہ ہمیں کسی کی زندگی میں اپنا مقام نہیں
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
ڈوبے دلوں کی کیا ناؤ بنوں
میں خود تیر پاؤں نہ آنکھوں میں
شاعر کی فطرت میں ہی ڈوبنا
میں کیا ہے لڑوں طوفانوں سے
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
چناؤ اُس شخص کا کرو
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی
تمہاری فطرت نہیں
بلکہ وقتی تھکن ہے
جو یہ سمجھے کہ
تمہارا اداس ہونا ضد نہیں
اور تمہاری شکایتیں محض
لڑائی کی خواہش نہیں
بلکہ محبت کا ایک طریقہ ہے❤️
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
Every Messi touch after England Scored the first goal
nitter.gq/mxavi53467/status/2077…
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
میں اُس دن بھی کہا تھا آج بھی کہتا ہوں۔۔۔
ارجنٹائن کو خدا نے فٹبال کیلئے بنایا ہے۔۔۔۔ کروڑوں دنیا جسے ہرانے کی خواہش لئے بیٹھی تھی وہ آج بھی جیتا ہے ورلڈ کپ بھی جیتے گا💪💪💪
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
فٹبال کا کوئ خاص کریز نہیں پر فٹبال میں اگر کوئ پلئیر پسند تو وہ میسی ہے اور میسی کی وجہ سے Argentina سو میری دلی دعا ہے Argentina جیتے ❤️اور پھر میسی ہیٹرز چیٹنگ کا رولا ڈالنے آ جائیں 😛😂
#Argentina
#FIFAWorldCup
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
کبھی کبھی سب سے خوبصورت گفتگو خاموشی میں ہوتی ہے۔ جب لفظ تھک جائیں، تو بس ڈھلتی شام کے رنگ اور پھولوں کا لمس ہی دل کو وہ تسلی دے جاتا ہے جس کی اسے تلاش ہوتی ہے۔
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
جیدی جیسے لڑکے ہوتے ہیں جو بزرگوں کی باتیں سنتے وقت کان سے ہینڈ فری نہیں نکالتے
لیکن ٹوئیٹر انکے اقوال سے ایسے توڑتا ہے جیسے انکے اقوال زریں کہ اکلوتا وارث ہو
😁😁
@mindles_jay
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
لیونل میسی بلا شبہ عصرِ حاضر کا عظیم ترین فٹبالر ہے اور میرا ذاتی طور پر پسندیدہ کھلاڑی بھی۔ 1986 کے ورلڈ کپ سے ارجنٹائن میری پسندیدہ ٹیم چلی آ رہی ہے، اور ڈیاگو میراڈونا میرا آل ٹائم فیورٹ ہے۔ دراصل میراڈونا کی وجہ سے ہی میسی اور ارجنٹائن سے میری محبت جڑی۔ دلی تمنا یہی ہے کہ ارجنٹائن چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اپنے نام کرے، لیکن ان تمام تر خواہشات اور جذبات سے بالاتر ایک سچائی یہ بھی ہے کہ کھیل خود ان سب چیزوں سے بلند ہے۔ جیت کا حق دار ہمیشہ وہی ہونا چاہیے جو میدان میں بہتر کھیل پیش کرے۔ اس لیول کے مقابلوں میں ایک معمولی سی غلطی یا معمولی دھاندلی بھی پورے میچ کا پانسہ پلٹ سکتی ہے۔ یہ مانا کہ ریفری بھی انسان ہیں اور ہر کھیل میں ان سے غلطیاں ہوتی ہیں، مگر جب غلطیاں تسلسل سے ایک ہی ٹیم کے حق میں ہونے لگیں تو پھر شک کی گنجائش پیدا ہو جاتی ہے کہ 'دال میں کچھ کالا ضرور ہے'۔ فیفا کا ماضی بھی اس حوالے سے داغدار رہا ہے۔ یہ عین ممکن ہے کہ مصر کے خلاف میچ میں دانستہ طور پر کوئی زیادتی نہ کی گئی ہو۔ارجنٹائن دوسرے ہاف میں واقعی شاندار کھیلی ہو۔ لیکن تشویشناک پہلو یہ ہے کہ کچھ لوگ میسی کی اندھی محبت میں غلط کو بھی درست ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی وہ مذہب کو بیچ میں لے آتے ہیں اور کبھی مخالف رائے رکھنے والوں کو کھیل کی سمجھ نہ ہونے کا طعنہ دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا برازیل مسلمان ملک کی ٹیم ہے جو مسلم دنیا میں اس کے کروڑوں مداح ہیں؟ اور کیا ارجنٹائن مسلمان ٹیم ہے جو 1986 سے میری فیورٹ ہے؟ کھیل کا مذہب، رنگ یا نسل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ کل کے میچ میں مصر نے بےمثال اور دلیرانہ کھیل پیش کیا۔ لوگوں نے ان کی کارکردگی کو سراہا، اسی لیے جب فتح متنازع طریقے سے ملی تو تنقید کا طوفان اٹھا۔ ہو سکتا ہے کہ اس تنقید میں کہیں کہیں مبالغہ ہو۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ فٹبال کے بڑے بڑے ماہرین اور تجزیہ نگاروں نے بھی ریفری کے فیصلوں پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ ایسی غلطیوں کو لیونل میسی کی عظمت کا پردہ نہیں چھپا سکتا، اور نہ ہی اس متنازع جیت سے میسی کے قد میں کوئی کمی آتی ہے۔ میسی اپنی جگہ لیجنڈ ہے اور رہے گا۔ اصل بات یہ ہے کہ ہم بحیثیت شائقین اور انسان اپنی رائے میں جتنا حقیقت پسند اور سچ کے قریب ہوں گے، کھیل کا حسن اتنا ہی برقرار رہے گا۔ #Messi #LionelMessi #Maradona #Argentina #FIFA #WorldCup #Football #Soccer #FairPlay #SportsSpirit #FootballControversy #Messi𓃵 #VamosArgentina #میسی #ارجنٹائن #فٹبال #میریڈونا #ورلڈکپ #کھیل_کی_جیت #ریفری #مصر #UrduPost #FootballPakistan
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
Enzo Fernandez won the game for Argentina but watch them give all the glory to Messi.
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
میں نے رات کے اندھیروں سے سیکھا ہے کہ وہ جتنے خوفناک دکھائی دیتے ہیں اتنے ہی پپرسکون بھی ہوتے ہیں یقین نہ آئے تو کبھی رات کے آخری پہر اکیلے واک یا لانگ ڈرائیو پر نکل کر دیکھو اگر پھر بھی رات کے اندھیرے اور سنسان راستوں سے محبت نہ ہو تو پھر تمہارا دل شور کا عادی ہو چکا ہے
Mindless🇲🇾جیدی retweeted
نظریاتی اور اعتقادی اختلاف اپنی جگہ مگر اختلاف کے نام پر لعن طعن گالم گلوچ اور کردار کشی علم نہیں جہالت ہے۔
محرم میں ایک طرف کچھ لوگ صحابۂ کرام کی گستاخی کر رہے ہیں تو دوسری طرف بعض جاہل سیدنا علی و سیدنا حسنین کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کر کے اللہ کی ناراضی مول لے رہے ہیں۔






















