Pinned Tweet
Education is not a privilege reserved for the fortunate ,it is a fundamental human right.
A nation that ensures every child has access to quality education invests in its own future. Schools build stronger societies, informed citizens, and lasting prosperity. No child should be denied the opportunity to learn because of poverty, gender, or geography.
📚 Education for all is not charity—it’s justice.
بچہ جمہورا retweeted
مخلص اور کامل تو کوئی نہ ملا
میری مخلصی کو
سبھی کوفہ مزاج ملے ۔۔۔۔۔
Irum Warraich ✍️
بچہ جمہورا retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"والدین کی قدر اُن کے ہوتے ہوئے کیجیے، کیونکہ ان کے بعد دعاؤں کے لیے ہاتھ تو اٹھتے ہیں مگر وہ ہاتھ سر پر رکھنے والے نہیں رہتے۔"
یا اللہ! ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں، رزق کو برکت اور زندگیوں کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔
ہماری خطاؤں کو معاف فرما، پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
بچہ جمہورا retweeted
Family sleeping peacefully on clouds under big verified moon 🌙
Good night sleep tight, verified dreams 😔
بچہ جمہورا retweeted
کینیا کے ایک کلٹ لیڈر نے اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ اپنے بچوں سمیت تامرگ فاقہ کریں اسطرح وہ دنیا ختم ہونے سے پہلے جنت میں پہنچ جائینگے پیروکاروں نے مرشد کے حکم کی تعمیل کی حکم عدولی کرنے والے کو مار پڑتی، اس دوران 200 کے قریب بچے مر گئے کچھ کو زندہ دفن کر دیا گیا اب عدالت میں مرشد نے یہ موقف اختیار کیا کہ میں نے انہیں فاقہ کشی پر مجبور نہیں کیا تھا عدالت نے اس کو دو سو سال قید کی سزا سنائی ہے
dawn.com/news/2042752
بچہ جمہورا retweeted
Replying to @mirchitv
دل میں جو پوشیدہ ہے وہ حسرت تعمیر دیکھ
دیکھنے والے مرے دل کی تباہی پر نہ جا~
بچہ جمہورا retweeted
اب مجھے پتہ چلا کہ مجھے تنہائی کیوں پسند ھے 😅
ویسے جنوں کو چائیے کہ وہ بھی سامنے ائیں تاکہ ہم بھی انہیں پسند کریں 😂😅
کیا خیال ھے؟
بچہ جمہورا retweeted
Happy weekend everyone!
نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا
یوں ہی ذراسی کسک ہے دل میں جو زخم گہراتھابھر گیاوہ
#رازٍ_محبت
#اردو_شاعری
🌸 Sai Pallavi as Sita in Ramayana ❤️
Some roles are not just performed; they are lived with grace, devotion, and dignity.
#RamayanaReview
#RamayanaMovie
#SaiPallavi























