Pinned Tweet
عقل ، دل اور آنکھ تینوں انسان کے دشمن ہیں تینوں میں سے جو بھی بھٹکا اسی نے انسان کو بھٹکا دیا۔
نثرالطِیب retweeted
انسان خوشی میں صرف انسان سے ہی بات کر پاتا ہے پر غم دیوار سے بات کرنے کے قابل بنا دیتا ہے۔
احمد جاوید صاحب
آج کل نیند زیادہ آرہی ہے شکوہ تو بس اتنا ہے کہ یار کا وصل رؤیا کا عہد بھی وفا نہیں ہو رہا جس روز یہ کرم ہو گیا تو میں جاگنے کی تمنا ہی دل سے نکال دوں گا۔
آج سے پہلے مجھے لگتا تھا کہ دنیا میں سب سے بڑے پھینکو موٹیویشنل سپیکر ہوتے ہیں۔
دل سے شکریہ بھائی میری غلط فہمی دور کرنے کے لیے 🏃
4
8
372
نثرالطِیب retweeted
میں نے باباجی سےپوچھا
حسن پرستی اورٹھرک میں
کیا فرق ہے؟ باباجی نے سگریٹ
کا ایک لمبا کش لگایادھواں اسمان
کی طرف چھوڑا اور فرمایا پتر
حسن پرست خوبصورتی کی
تعریف کرتا ہے مگر اپنی اور
دوسروں کی عزت اور حدود کا
بھی خیال رکھتاہے جبکہ ٹھرکی
اپنی خواہشات اور ہوس کا غلام ہوتا ہے
#شیخیات
نثرالطِیب retweeted
#تکبر انسان کو دوسروں سے نہیں، اللہ کی رحمت سے بھی دور کر دیتا ہے۔
عاجزی اختیار کریں، کیونکہ اللہ تعالیٰ متقی لوگوں کو ہی بلند مقام عطا فرماتا ہے
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#TDR__now nitter.gq/its__shai/status/20737…
نثرالطِیب retweeted
دوست تو وہ مرہم ہیں جو تمام بیماریوں سے شفا دیتے ہیں یہ کہیں بکتے ہیں نہ انہیں خریدا جا سکتا ہے یہ تو صرف محبت اور الفت کے بدلے ملتے ہیں
نثرالطِیب retweeted
اپنے دل کو قرآن سے ،
زبان کو ذکر سے ،
اور کردار کو سنت سے جوڑ لیجیے۔ باقی معاملات اللہ بہترین طریقے سے سنوار دیتا ہے ۔۔۔۔!!
نظریاتی اور اعتقادی اختلاف اپنی جگہ مگر اختلاف کے نام پر لعن طعن گالم گلوچ اور کردار کشی علم نہیں جہالت ہے۔
محرم میں ایک طرف کچھ لوگ صحابۂ کرام کی گستاخی کر رہے ہیں تو دوسری طرف بعض جاہل سیدنا علی و سیدنا حسنین کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کر کے اللہ کی ناراضی مول لے رہے ہیں۔
نثرالطِیب retweeted
قابل قدر علامہ صاحب کی محبت، خلوص اور قیمتی وقت کا بے حد شکریہ 💐 کہ انہوں نے AS HAIR Oil کے درست استعمال اور فوائد پر قیمتی رہنمائی فرمائی ۔۔۔!!
اللہ پاک انھیں صحت، برکت، اور مزید علم نافع عطا فرمائے امین 🤲🌹
@hishamelahi
پہلے سوال کی اقسام جانئیے
استفہام حقیقی
استفہام تقریری
استفہام انکاری
استفہام تعجبی
استفہام توبیخی
استفہام ترغیبی
آپکی پوسٹ استفہام ترغیبی ہے
کوشش کریں پہلے اپنی بات کو سمجھیں تاکہ کسی سے بات کرتے ہوئے دونوں کیلیے آسانی ہو۔
میرے پاس اتنا وقت نہیں پہلے آپکو پڑھاؤں اور پھر بحث کروں
Replying to @mr__saifullah
ماشاء اللہ یہ تو بہت اچھی بات کہی آپ نے
اب یہ فرمائیے کہ میری اس پہلی پوسٹ میں عید منانے سے منع کیا گیا یا غم منانا دین میں واجب لکھا تھا؟
یا اسے پڑھنے کی زحمت کیے بنا ہی آپ اصلاح کا ٹوکرا اٹھائے تشریف لے آئے؟ 🤔
1
1
258
الحمداللہ ایسی سطحی سوچ نہ کبھی آئی ہے اور نہ ہی ایسی خواہش کا اظہارکیا ہے۔
جہاں بھی قران میں تدبر کا حکم ہے وہاں اللہ نے اپنی نشانیوں کا ذکر کیا ہے
یہ تو وہی بات ہو گی مسلمانوں نماز نہ پڑھو
ایسے تدبر کو قران اٹھا کر ردی کی ٹوکری میں پھینکتا ہے جہاں انسان دین ہی بدلنے نکل کھڑا ہو
Replying to @mr__saifullah
ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے بجائے یہ فرمائیے کہ اعتراض کس بات پہ ہوا آپ کو؟
سوچنے پہ؟
تو باوجود اس کے کہ قرآن میں غور و فکر کا تدبر کا حکم ہے آپ نہ سوچیے سمپل 😌
1
311













