Muhammad Rehman (@muhammad_9936) profile picture
Peshawar, Pakistan
Joined July 2015
Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)Photo by Muhammad Rehman (@muhammad_9936)
Muhammad Rehman retweeted
اہم ترین 🚨 چیف جسٹس کو اب تک ایک لاکھ سات ہزار emails موصول ہو چکی ہیں جس میں عمران خان کو فوری انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
13
453
1
845
6,179
Muhammad Rehman retweeted
نیاز اللّٰہ نیازی نے اپنا وعدہ پورا کرنا شروع کر دیا ہے۔۔۔۔۔ آئی ایل ایف کے نئے چیف آرگنائزر نیاز اللہ خان نیازی نے ملک بھر میں انصاف لائرز فورم کی تمام تنظیمی باڈیز کو فوری طور پر تحلیل کر دیا ہے۔
9
611
1
2,622
15,713
Muhammad Rehman retweeted
الحمدللہ 75 دنوں بعد صفدر زمان ستی سابق جنرل سیکرٹری ضلع مری رہا ہو گئے
8
46
2
369
2,175
Muhammad Rehman retweeted
قاسم اور سلیمان کی مکمل انٹرویو فرض سمجھ کر آج پھر سے سوشل میڈیا پر وائرل کریں 🔥
11
1,346
8
3,058
18,527
Muhammad Rehman retweeted
بریکنگ اقوامِ متحدہ کے چیف برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا سابق وزیراعظم عمران خان کی حبسِ بے جا اور غیر قانونی قید سے غیر مشروط رہائی کا مطالبہ 🚨
198
1
445
2,570
Muhammad Rehman retweeted
تو یہ خاتون حبیب اکرم کے “آسمان” کی نمائندہ ہیں؟
صدیق جان صاحب نے دل چیت لیا ❤️ ، لڑکی نے صدیق جان کو پی ٹی آئی کے سپوک پرسن مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گالم گلوچ کرتی ہے لوگوں کی عزتیں اچھالتی ہے بہت سارے الزام عائد کیا، پھر صدیق جان صاحب نے لڑکی کے جو کلاس لے وہ آپ لوگ خود سنئیے 👇 ۔۔۔۔۔۔see more
54
337
1
1,908
107,974
Muhammad Rehman retweeted
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرنے کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی تھی؟ سوال ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں ہوئی تھی۔ ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی کا انکشاف🔥🚨
2
169
803
7,075
Muhammad Rehman retweeted
عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت گرائی گئی۔ مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کی گواہی
4
309
4
975
8,819
صدیق جان کا انٹرویو کرنے والی خاتون نے شاید سوچا کہ ایسے سوالات کرکے میں وائرل ہو جاؤں گی، چنانچہ انہوں نے انتہائی چول قسم کے سوالات کیے اور پی ٹی آئی والوں نے بھی انہیں خوب وائرل کیا
28
302
1,746
Muhammad Rehman retweeted
آپ کے نزدیک مریم نواز آپ کو پسند ہیں لیکن ڈاکٹر یاسمین راشد جنہوں نے انسانیت کی خدمت کی ہے وہ آپ کو پسند نہیں ہیں آپ کو بشری بی بی عمران خان کی بہنیں پسند نہیں ہیں جو اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں آپ کو عالیہ حمزہ فردوس رائے صنم جاوید فلک جاوید پسند نہیں ہیں جو ناحق جیل کاٹ رہی ہیں مرد تو ایک دوسرے کا پیر بھائی کیہ سکتے ہیں کیا خواتین ایک دوسرے کو پیر بہن کیہ سکتی ہیں مجھے معلوم نہیں ۔ صدیق جان کا ٹاوٹ کومل بٹ سے مکالمہ
24
933
5
3,603
55,931
Muhammad Rehman retweeted
لاہور سے عطا اللہ تارڑ نہیں بلکہ ایک آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے ملک ظہیر عباس جیتے تھے، بلاول بھٹو بھی یہاں سے امیدوار تھے، رزلٹ روک کر عطا تارڑ کو جتوا دیا گیا!شہلا رضا۔
14
760
13
2,079
59,290
صدیق جان میں ایک بات ہے کہ وہ آپ کا پورا سوال سنتے ہیں، لیکن پھر اپنا حساب اس طرح برابر کرتے ہیں کہ سامنے والا ہمیشہ یاد رکھتا ہے۔ 😄
18
154
1,342
Muhammad Rehman retweeted
کوئٹہ میں آل پارٹیز کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال، پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ: سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر سیاسی قیدیوں کی ناحق قید سے رہائی، قانون کی بالادستی، بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی، دہشت گردی، لاقانونیت، مہنگائی، غیر اعلانیہ گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ سمیت دیگر عوامی مسائل کے خلاف بلوچستان بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ #FreeImranKhanFreePakistan
428
2
1,782
13,689
Muhammad Rehman retweeted
کوئٹہ میں عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے احتجاج، اسے ضرور کوریج دیں 🔥
13
1,734
8
5,045
38,116
Muhammad Rehman retweeted
بریکینگ نیوز 🚨 تیمور سلیم جگڑا کا گرفتاری سے پہلے کا پیغام جاری! اگر مجھ سے زبردستی بیان کیا گیا تو اُس بیان کو سنجیدہ نہ کیا جائے اُس بیان پر یقین نہ کیا جائے!
16
2,130
4
6,025
32,374
Muhammad Rehman retweeted
مولانا فضل الرحمان کو خدانخواستہ کوئی نقصان ہوتا ہے تو اس کا براہِ راست ذمہ دار میاں نواز شریف ہوں گے ۔ مولانا غفور حیدری
5
256
2
1,505
15,083
Muhammad Rehman retweeted
اہم ترین 🚨 عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر قاسم اور سلیمان کی انٹرویو شئیر ہوئی ہے
5
484
2
1,107
8,528
Muhammad Rehman retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨 جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔ لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے
20
2,286
7
5,882
41,460
Muhammad Rehman retweeted
عمران خان کا ایک مسئلہ ہے وہ بار بار کہتے ہیں میں نے نواز شریف نہیں بننا، آپ اس بات پر ان پر تنقید کر سکتے ہیں کہ وہ ایک اچھے سیاستدان نہیں ہیں اچھا سیاستدان تو وہ ہوتا ہے جو سیاست کے داؤ پیج کھیل کر سیدھا لندن یا جدہ پہنچ جاۓ جیسے نواز شریف پہنچے۔ عمران خان نے حالیہ ملاقاتوں میں کہا ہے وہ 28ویں ترمیم اور مزید صوبوں کے قیام پر راضی نہیں ہیں اور اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے!حامد میر
3
63
227
1,911
Muhammad Rehman retweeted
عالمی میڈیا عمران خان کے خط پر تلملا اٹھا ہے DW نے ہوشربا رپورٹ شائع کی ہے عمران خان کی زندگی خطرے میں قرار دے دی
9
3,091
14
6,606
26,813