Mureed khan retweeted
اس وقت یا جب بھی الیکشن ہوئے سچ یہ ہے عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا وہ بنے گا بس ڈر یہ ہے کہ الیکشن نہیں ہونے اور دوسرا ڈر یہ ہے عمران خان بھی صرف کھمبے ہی نہ اسمبلیوں میں پہنچا دے جیسا 2024 میں ہوا!!
گل ود گئی ہے مختیاریا ۔۔
گروپس بنائے جا رہے ہیں خبر یہ ہے کہ تمام بڑی جماعتیں جس میں پی ٹی ائی بھی شامل ہیں ان کے الیکٹیبلز کے گروپس بنائے جا رہے ہیں اور وہ گروپس جو ہیں وہ کیا کریں گے کہ الیکٹیبلز اس میں ائیں گے اور ایک نئی جماعت کی شکل میں یا ایک نئے سیٹ اپ کی شکل میں وہ پھر معاملات کو دیکھیں گے جیسا کہ خواجہ اصف صاحب کی طرف سے بھی اشارہ دیا گیا ۔۔۔ان کے اندر ق لیگ کے لوگ بھی شامل ہوں گے زرداری صاحب کے جو ہے وہ چودری شجاعت حسین صاحب کے ساتھ بھی ملاقات ہوئی ہے اور شاید زرداری صاحب اب یہ سمجھانا چاہ رہے ہیں کہ کہ ہم پہلے ہی ہاتھ کاٹ کے دے چکے ہیں اب پر نہیں کاٹ کے دیں گے اپنے،، اس کے بعد جو ہے ۔۔ہمارے پر جلتے ہیں ۔۔ حسین اقبال@HuIqbal803
Mureed khan retweeted
That is last year. This year sugarcane grower are projected to suffer staggering 1200 billion rupee losses. Agriculture is ruined, exporters and industry is suffering. But PM and CM is on World tours. Poor people are suffering and they are busy in their jet set lives
Mureed khan retweeted
Two screenings of Pakistani TV show cancelled in India after backlash bbc.in/4CppTQe
Mureed khan retweeted
ایک ہی منزل، سفر کے دو انداز
مریم نواز چارٹرڈ طیارے میں،
محسن نقوی اکانومی کلاس کی عام فلائٹ میں!
Mureed khan retweeted
مریم نواز کل ہانگ کانگ روانہ ہوئیں، محسن نقوی کل قطر گئے۔ ایک طرف سرکاری جہاز ہے، دوسری طرف مسافر طیارہ۔ پہلا اسٹاپ شارجہ پھر دوحا گئے
آخر پبلک ایئر لائن میں سفر کیوں نہیں ہو سکتا
Mureed khan retweeted
گندم کے معاملے کے سربراہ یہ صاحب تھے ان کا دعویٰ تھا کہ مارچ 2027 میں بھی ان کی بنائی شاندار پالیسی کی وجہ سے گندم 4400روپے من ہو گئی سرکار کا پیسہ ان پرائیویٹ ٹھیکیداروں کو دیا اور یہُ جولائی کے آخر کی پوسٹ ہے دو مہینے بعد گندم غائب تھی اس وقت نومبر میں 6000روپے من گندم کی قیمت پہنچ چکی ہے ابھی دو دن پہلے رومانیہ جو یورپ کا ملک وہاں سے دو دن پہلے 2 لاکھ 73 ہزار ٹن گندم پنجاب کے پہنچی ہیں جبکہ ایک لمبی چوڑی پی آر ٹیم انہوں نے بنا رکھی ابھی دیکھیے گا کیسے چیونٹیوں کی طرح نکل کر آئیں گے بس سارا زور منہ بند کروانے اور سوشل میڈیا پی آر پر ہے
Mureed khan retweeted
پاکستان کو اس اقدام کی ازحد ضرورت تھی۔۔۔ خواجہ سعد رفیق صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں کہ وہ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئے ہیں۔ ڈھیر دعائیں اور اپنی حیثیت کے مطابق بھرپور اعانت کا عہد۔
ضروری وضاحت :
میں یا میرے رفقأ نىئ سیاسی جماعت نہیں بنا رھے ، اس حوالے سے پھیلایا جانیوالا پروپیگنڈا ، خبریں یا تجزیے درست نہیں ھیں ،
سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار ، اعلٰی تعلیم یافتہ ٹیکنو کریٹس ، قانون دانوں ، ریٹائرڈ سول و فوجی افسران ، اچھی ساکھ کے حامل بزنس مین اور نمایاں سیاسی و صحافتی شخصیات پر مشتمل قومی بیداری کی ایک تحریک تشکیل دی جا رھی ھے جو کہ جماعتی دھڑے بندیوں سے بالاتر ھو گی ۔
اسے الیکشن کمشن میں رجسٹرڈ نہیں کروایا جائیگا ۔
مقصد قومی زندگی کے مختف شعبوں میں تحقیق ، علم ، غور و فکر ، مکالمے اور کامیاب عالمی تجربات کی روشنی میں سیاسی ، انتخابی ، انتظامی ، عدالتی ، تعلیمی اور ادارہ جاتی اصلاحات تجویز کرنا ھے تاکہ گورننس کے فرسودہ نظام سے نجات پا کر پاکستان آگے بڑھ سکے ،
ھم نے جہاں پہنچنا تھا پہنچ چکے ، مستقبل نوجوان کا ھے ، اسے ورثے میں ایک دھندلا ، لڑکھڑاتا ، غیر منصفانہ یا آمرانہ رویوں کی دلدل میں ڈوبا ھوا پاکستان نہیں بلکہ ایک چمکتا دمکتا روشن اور آگے بڑھتا جمہوری پاکستان دیکر جانا ھے ۔۔۔
سول سوسائٹی کی اس تحریک میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات اور جماعتی وابستگیوں سے دور ماھرین سب شامل ھیں
ھمارے قافلے میں شامل ھونیوالے افراد کی سیاسی وابستگیوں پر کوئ پابندی نہیں ، آپ اپنی پسندیدہ جماعت میں رھیں یا کسی بھی جماعت میں نہ ھوں ،لیکن حق کو حق کہا جائیگا اور غلط کا ساتھ نہیں دیا جائیگا !
صلے و ستائش کے طلبگار ،جلد باز ، چاپلوس ، انتہا پسند ، غیر جمہوری ، مُنتقم مزاج ، اقتدار کے بھُوکے ، احکامات لینے والے یا کسی بھی کلٹ کے فالوورز ھمارے قافلے کا حصہ نہیں ھونگے ،
ھم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایک صحیح معنوں میں ایک جدید اسلامی جمہوری ،آئینی ، منصفانہ، پروگریسو ،پر امن ،متحد ،مستحکم ،خوشحال ریاست دیکھنا چاھتے ھیں ، اندورنی قوی تنازعات طاقت کی بجاۓ مکالمے اور رابطوں کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتے ھیں
پاکستانی قوم دائرے کے مسلسل سفر ، سیاسی انتقام ، دھائیوں سے مسلط کی گىئ آمریتوں ،جمہوریت کے نام پر دی گىئ بادشاھتوں ، کرپشن ، لاقانونیت ، ناانصافیوں ،اقربا پروری ، چاپلوسی ، بہتان تراشی اور عوامی امنگوں کو کچلے جانے سے تنگ آ چکی ھے ،
ھم افراد یا دھڑوں کی نہیں ، محض ، آئین اور قانون کی حکمرانی چاھتے ھیں
ھمارے یہاں بہت سی سیاسی و مذھبی جماعتیں اور سوچیں موجود ھیں ،ان کے بیچ ھم آھنگی پیدا کرنا اور انھیں اندرونی جمہوریت کیلئے قائل کرنا ھمارے مشن کا حصہ ھے
ھماری فیصلہ سازی میں علم ، محنت ، مہارت اور دیانتداری سے کام کرنیوالوں کیلئے کوئ گنجائش نہیں ھے ، اسکا راستہ نکالنا ھو گا
پاکستان کی سول سوسائٹی کو اپنے حقوق کی حفاظت ، فرسودہ نظام سے نجات اور ریاست کو سب کیلئے ماں جیسا بنانے کیلئے اٹھنا ، متحد ھونا اور جاگنا ھو گا ۔۔!!!
ھم سب کا پاکستان ۔۔ پائیندہ باد
Mureed khan retweeted
آج سے دو سال پہلے میں نے بتا رہا تھا کہ پنجاب حکومت کسانوں کو لے دے گئ ہے اور اگلی باری اب عام Consumer کی ہے، اور اب وہ وقت آگیا ہے اب صرف اگلے سال کا انتظار کریں مہنگا آٹا بھی نہیں ملنا۔۔
پنجاب (راولپنڈی ) میں آٹا فی کلو = 186.67 روپے-
آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پہ پہنچ گئی
@MaryamNSharif
Mureed khan retweeted
Replying to @EmanTahirSadik
آپ میرے لیے نہایت قابل احترام۔ جب آپ کا گھر توڑا گیا ؟ چوھدری امتیاز کی گرفتاری۔ شاہ محمد کو ھتکڑی لگی ،، میں تو بولا تھا۔ جب اخان صاحب کے زمانہ میں بھی جبر کے خلاف بولا تھا۔
Mureed khan retweeted
نکمی تے نالائق وزیر بیچاری کو یہ نہیں پتہ کہ یہ انکے چاچے حیات کے نام پر ہوٹل کا نام نہیں۔ یہ ایک فرینچ فیملی کے نام پر ہوٹل ہے۔ جس کا نام حیات نہیں ہے۔ ہائیت ہے۔
کوئی اتنا رجھ کر نالائق بھی نہ ہو۔ وڈی آئی گرینڈ حیات والی وزیر۔
ایشیاء میں پہلی بار نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ کا انعقاد
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی تقریب میں کلیدی خطاب کریں گی
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کل(30 نومبر) نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ 2026میں بطور مہمان خاص شریک ہوں گی
ہانگ کانگ ہاربر روڈ پر واقع ہوٹل گرینڈ حیات میں منعقد ہونے والی نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کا موضوع ”متوازن دنیا……فرام سائنس ٹو سکیل“ہے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ کا مرکزتوجہ،سائنسی علوم، تکنیکی جدت،ذمہ دارانہ سرمایہ کاری اور قابل امن اقدامات ہے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں جدید ٹیکنالوجی، نئے معاشی ماڈل اور آرٹیفشل انٹیلی جنس پر پینل مباحثے اور کلیدی تقریر ہوں گی
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں ہاؤسنگ، کلائمیٹ چینج اینڈ انوائرمنٹ سے متعلق پینل ون ڈسکشن میں 7وفود شامل ہوں گے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں پینل ٹو میں قابل تجدید انرجی، ہاؤسنگ اینڈ لینڈ مینجمنٹ ڈویژن سمیت مختلف امور پر7وفود کے ماہرین شریک ہوں گے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں پینل تھری میں فزکس سمیت دیگر سائنسی علوم پر یو این او کے عالمی ماہرین بھی
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں پینل ڈسکشن کے بعد گالا ڈنر بھی منعقد ہوگا
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں فزکس کے نوبل انعام یافتہ پروفیسر بیری بارش اور پروفیسر فیرنک کراؤس بھی شریک ہوں گے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں چین، قطر، بوٹس سوانا، برطانیہ، سویڈن، جاپان، اٹلی،سنگاپور،سیریالون اور دیگر بڑے ممالک کے اعلی سطح وفود اور حکام شریک ہوں گے
یو این اکنامک کمیشن آف یورپ، سفارتی وفود اورمختلف اداروں کے سربراہ میں شرکت کررہے ہیں
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں فنانس، کارپوریٹ سیکٹر، انویسٹمنٹ،ٹیکنالوجی کے 42بڑے اداروں کے ماہرین بھی شرکت کررہے ہیں
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں آکسفورڈ،کیمرج، ایمپریل کالج، سٹینڈ فورڈکولمبیا یونیورسٹی سمیت دنیا کی سب سے بڑی
15 یونیورسٹی کے وفود بھی شریک ہوں گے
نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کے ایوارڈ سیرمنی گالا میں لیشٹنسٹائن،برازیل، پرتگال اور تھائی لینڈ کے شاہی خاندان بھی شریک ہوں گے
Mureed khan retweeted
کسان کو تو پنجاب حکومت دھشت گرد سمجھ کر نپٹ رہی ہے!! حشر کر دیا ہے ان کی پالیسی نے کسان کا!!
نئی شوگر پالیسی سے کسان کی تباہی زور سے شروع
گنے کے کاشتکاروں کو 1200 ارب روپے کا نقصان ہونے جارہا ہے
🚨 رواں سیزن میں گنے کا ریٹ 355 روپے فی من
🚨 پچھلے سال گنے کا ریٹ 470 سے 652 روپے فی من تھا
🚨 آج کے کسان کو 270 روپے فی من نقصان ہورہا ہے
🚨 شوگر ملز اس سال 80 لاکھ ٹن گنا اٹھائیں گے
🚨 موجودہ ریٹ پر کسان کو 1200 ارب روپے کا نقصان ہوگا
🚨اس ریٹ پر خریداری سے شوگر ملز مالکان کو 1400 ارب روپے کا اضافی منافع ہوگا
🚨 پچھلے سال ایک ایکڑ گنے کا کاشت پر خرچ بشمول ٹھیکہ ساڑھے 3 لاکھ روپے تھا
🚨 رواں سال فی ایک ایکڑ بشمول ٹھیکہ خرچ ساڑھے 4 لاکھ رہا
🚨 پچھلے سال ڈی اے پی کھاد 8 ہزار اور یوریا 3500 روپے فی تھیلا تھی
🚨 رواں سال ڈی اے پی 18 ہزار اور یوریا 5 ہزار فی تھیلا ہے
🚨 جناب وزیر اعظم کو فورا اس ریٹ کا فورا نوٹس لینا چاہیے
گندم کے بعد گنے کی تباہی مرتے کسانوں کو تباہ کردے گی
ڈرائنگ روم زراعت پالیسی کسان کش ہے اور وزیراعظم آف پاکستان اس پر فورا نظر ثانی کرنی چاہیے
@PakPMO @CMShehbaz @agri_department @PMLNPunjabPk @GovtofPunjabPK @PresOfPakistan @BBhuttoZardari @MaryamNSharif @CM_Sindh @SindhCMHouse @CMComplaintCell @RTanveerPMLN @adofaisalabad @Marriyum_A
@KlasraRauf @kissan_pakistan
Mureed khan retweeted
جگنو محسن برسوں سے پنجاب کی بات کر رہی ہیں، ان کے بچے میرا اور علی سیٹھی ساری عمر لندن امریکہ پڑھے لیکن بولتے پنجابی ہی ہیں اور بالکل ٹھیٹھ، ان کی پنجاب سے محبت اور پنجابی زبان سے محبت پر کوئ سوال ہی نہیں، انگریزی اور اردو پر بھی کمال دسترس ہے، انگریزی صحافت کرنے سے ان کی پنجابیت پر کوئ حرف نہیں آتا، یہ تو کوئ بات نہ ہوئ کہ اگر آپ انگریزی صحافت کرتے ہیں تو پنجاب کی بات کیوں کر رہے ہیں؟
Mureed khan retweeted
Big shout out for Mehmood Aslam.. what a performance by him. . Absolutely stunning.. what a character written by Umera Ahmad . A father who stood by her daughter and tried to save her in every possible way..
Mureed khan retweeted
Thank you #Endia for making into international headlines:)
Dove into the Dar e Nijaat zeitgeist for @CNN & spoke to its star @ItsSheheryar to explore how the show’s popularity could be part of a bigger global moment for Pakistan’s TV drama industry.
Mureed khan retweeted
شیر علی ارباب ہری پور کو چھوڑے پہلے اپنے حلقے کے متحرک کارکن سعید خان کی خبر تو لیں، جو ایک ماہ اغوا رہنے کے بعد اب ایک ماہ کے لیے پشاور جیل میں نظر بند ہے۔ اس کی فیملی سے رابطہ کریں اور وکلاء کو اخراجات فراہم کریں تاکہ اس کا کیس دائر کیا جا سکے۔
Mureed khan retweeted
Hahaha Modi’s #Endia has gone crazy waise….
Press Review - Why is India so afraid of Pakistan's new Netflix series?
➡️ go.france24.com/0gws

































