Engr Ammad Sheikh (@officialammad) header
Engr Ammad Sheikh (@officialammad) profile picture

BSc Civil Eng SSUET🎓| MSc Geotech Uni of SURREY & NEDUET🎓| Passionate About Politics🇲🇬| Dedicated Karachite & Urdu speaker🇵🇰| Believes In Jinnah's Vision✌

London, England
Joined May 2013
کتنے شرم کی بات ہے کہ پیپلز پارٹی کا وزیراعلیٰ لوگوں کی بربادی پر بھی صرف فوٹو سیشن کروا کر واپس چلا گیا، نہ لواحقین سے تعزیت کی، نہ نقصان کے ازالے کی بات کی اور نہ عوام سے نظریں ملا کر بات کرنے کی ہمت کی۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ کراچی کو الگ صوبہ بناؤ، تاکہ ہر نظام کو شفاف، جوابدہ اور عوام کے تابع بنایا جا سکے! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits
8
14
241
سب سے بڑا سرکاری عہدیدار یہ بات کر رہا ہے، جبکہSBCA سعید غنی کی وزارت کے ماتحت ہے۔ غیر قانونی تعمیرات کے نام پر روزانہ کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن اور اس کے پیچھے موجود عناصر سے کون ناواقف ہے؟ پیپلز پارٹی کا یہ نظامِ حکمرانی اب پورے پاکستان کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits
4
3
70
اگر ایک عام انسان بھی اتنے مؤثر انداز میں یہ سمجھا سکتا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام عوام کے لیے کس قدر منفرد، مثبت اور فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے، تو آخر پیپلز پارٹی نے ایسا کون سا نشہ کر رکھا ہے کہ اسے نئے صوبوں کا قیام گناہ محسوس ہوتا ہے؟ کیا عوام کو بہتر انتظامی سہولیات، اختیارات کی منصفانہ تقسیم اور اپنے مسائل کا فوری حل فراہم کرنا کوئی جرم ہے؟ **نئے صوبے عوام کی سہولت کے لیے بنتے ہیں، کسی سیاسی جماعت کی جاگیر بچانے کے لیے نہیں! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits
3
3
78
قاتل، قاتل، پیپلز پارٹی کا پورا نظام قاتل! SBCA کے ڈائریکٹر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور معصوم، بے گناہ جانوں کے ضیاع کے ذمہ دار پیپلز پارٹی کے نام نہاد کرپٹ اور دولت کے نشے میں دھت عناصر کو قرارِ واقعی سزا دی جائے۔ کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہ سمجھا جائے، ذمہ داروں کا کڑا احتساب کیا جائے! #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits
1
2
2
62
پاکستان سے جعلی ادویات کے خاتمے کی جانب ایک اور انقلابی قدم! وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی کاوشوں سے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپ لانچ کر دی گئی۔ اب شہری اپنے موبائل فون سے دوا کا بارکوڈ اسکین کرکے اس کے اصلی یا نقلی ہونے کی تصدیق کر سکیں گے.. #MehfoozDawaMuhafiz #MustafaKamal #HealthMinister
1
3
7
166
*جعلی ادویات اور من مانی قیمتوں کا خاتمہ___* وفاقی وزارت صحت کا تاریخی کارنامہ.... منفرد *Mehfooz Dawa* ایپ___ *قومی صحت کی محافظ* #MehfoozDawaMuhafiz #MustafaKamal #HealthMinister
3
5
155
وفاقی وزارت صحت کا مصطفیٰ کمال کی قیادت میں انقلابی اور تاریخی قدم...!! پاکستان میں جعلی ادویات کی فروخت ناممکن بنا دی...!! #MehfoozDawaMuhafiz #MustafaKamal #HealthMinister
3
4
89
گزشتہ روز کراچی کی سڑکوں پر لگنے والے سندھودیش کے نعروں کی اہلِ کراچی پُرزور مذمت اور شدید احتجاج کرتے ہیں۔ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے، پاکستان کی سلامتی اور بقا پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاکستان کی مضبوطی کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ریاست ایسے علیحدگی پسند نعروں کا فوری نوٹس لے اور ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے۔ **پاکستان زندہ باد!** #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
13
13
314
کراچی کے شہریو! ہمیں صرف آپ کے دو دن چاہییں۔ ان دو دنوں میں اپنے گھروں سے نکلیں اور کراچی صوبے کے قیام کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ یہ صرف ہماری جدوجہد نہیں، بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی جدوجہد ہے، تاکہ وہ پیپلز پارٹی کی ناقص حکمرانی سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر سکیں۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
5
24
40
899
مخالفین کہتے ہیں کہ وہ ’’صوبے نہیں بننے دیں گے‘‘ کا نعرہ لے کر دوبارہ عوام میں جائیں گے اور جیت جائیں گے۔ تو ایم کیو ایم ’’نئے صوبے بنائیں گے‘‘ کا نعرہ لے کر میدان میں اترے گی اور پہلے سے زیادہ نشستیں جیت کر دکھائے گی- مصطفی کمال #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
8
8
184
یہ تو صرف ضلع کورنگی کے کارکنان کا اجلاس ہے۔ ذرا تصور کریں، جب کراچی کے تمام اضلاع کے کارکنان اپنی عوام کے ساتھ کراچی صوبے کے قیام کے لیے گھروں سے نکلیں گے تو وہ کتنا دلکش اور تاریخی منظر ہوگا! اور پھر وہ لمحہ بھی آئے گا جب اعلان ہوگا: **"کراچی والو! آپ کو آپ کا اپنا نیا صوبہ مبارک ہو!"** #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
8
12
103
پیپلز پارٹی اور سندھودیش کے حامی سندھ دھرتی ماں کے نعرے تو لگاتے ہیں، لیکن کبھی یہ بھی سوچتے ہیں کہ گزشتہ 18 سالوں میں سندھ کے عوام کا کیا حال بنا دیا گیا ہے؟ عوام آج بھی بجلی، گیس، پانی، صاف سڑکوں اور بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہے ہیں۔ **اب کراچی کے لیے الگ صوبہ صرف ایک خواہش نہیں، بلکہ مجبوری بھی ہے، ضرورت بھی ہے اور ضد بھی!** #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
2
8
9
111
کراچی والو! صرف یہ سوچ کر ہی کتنی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارا اپنا ایک الگ صوبہ ہوگا، جہاں بجلی، گیس اور پانی جیسی بنیادی سہولیات میسر ہوں گی، سڑکیں صاف ستھری ہوں گی اور سب سے بڑھ کر ہماری جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔_... #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
4
4
68
ہمیں بھی اج ہی پتہ چلا کے پیپلز پارٹی کے 6 میئرز ہیں ۔۔۔ مطلب 6 میئر بن کر بھی ایک کراچی نا بنا پائے ۔۔۔ نعلت ہے پیپلز پارٹی پر ۔۔۔۔ 🖐🏽 #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits
8
9
56