Engr Ammad Sheikh retweeted
مصطفیٰ کمال نے سید توقیر شاہ(مشیر وزیر اعظم پاکستان) کے بارے میں کیا کہا...!!
#MustafaKamal #HealthMinister #MahfoozDawa #SafeMedicinePakistan #StopFakeMedicines #DigitalHealth #HealthcareReform #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کے ہمراہ ’’محفوظ دوا‘‘ ایپ اور ادویات کے ٹو ڈی بارکوڈ نظام کا افتتاح کیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #MahfoozDawa #SafeMedicinePakistan #StopFakeMedicines #DigitalHealth #HealthcareReform #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
پاکستان سے جعلی ادویات کے خاتمے کی جانب ایک اور انقلابی قدم!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی کاوشوں سے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپ لانچ کر دی گئی۔ اب شہری اپنے موبائل فون سے دوا کا بارکوڈ اسکین کرکے اس کے اصلی یا نقلی ہونے کی تصدیق کر سکیں گے
#MehfoozDawaMuhafiz
Engr Ammad Sheikh retweeted
MQM-Pakistan's Muhammad Daniyal visited the Baloch Colony building collapse site and criticised the PPP over the incident.
#Karachi #BuildingCollapse #BalochColony #TOKReports
Engr Ammad Sheikh retweeted
Al HamdoLillah,
For centuries, we looked up at the night sky from the valleys of Gilgit, the deserts of Thar, and the shores of Karachi, wondering what lay beyond the stars. Today, the stars are looking back at Pakistan.
History isn't just written in books—sometimes, it’s written in orbit. Watching the green and white flag rise beyond Earth’s atmosphere is more than a scientific milestone; it is a declaration to every young dreamer in every corner of our nation that the sky is no longer the limit.
Pakistan Humesha Zindabad
Engr Ammad Sheikh retweeted
کینیا اور پاکستان کے درمیان صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کینیا کے وزیرِ صحت کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے آغا خان یونیورسٹی کراچی کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں سی ای او ڈریپ اور ڈی جی ہیلتھ بھی شریک تھے۔ اس موقع پر طبی تعلیم، تحقیق، مریضوں کی دیکھ بھال اور صحت کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ مستقبل میں مشترکہ منصوبوں کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہوں گے اور مشترکہ کوششوں سے عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
2/3
#MustafaKamal #HealthMinister #AgaKhanUniversity #PakistanKenyaCooperation #HealthDiplomacy #HealthcarePartnership #Pakistan

1/3

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں ڈسٹرکٹ ویسٹ، ڈسٹرکٹ ساؤتھ اور ڈسٹرکٹ کیماڑی کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ ہونے والے ورکرز اجلاس اور دیگر تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے عالمی ادارے پاتھ (PATH) کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت پاتھ کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر نکولاج گلبرٹ نے کی۔ وفد میں پروفیسر جیریمی فارر، چیف آف ایشیا، مشرقِ وسطیٰ و یورپ؛ ڈاکٹر نبیل گوہر، سینئر ایڈوائزر؛ اور ڈاکٹر کھوکھر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریمِنگٹن فارماسیوٹیکلز شامل تھے۔
ملاقات میں پاکستان میں ویکسین کی مقامی تیاری، جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تکنیکی معاونت کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرِ صحت نے ویکسین کی مقامی پیداوار بڑھانے، جدید پیداواری صلاحیتیں فروغ دینے اور اس شعبے میں عالمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین سازی میں خودکفالت سے پاکستان کا صحت کا نظام مضبوط ہوگا اور عوام کو معیاری ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #VaccineManufacturing #TechnologyTransfer #HealthSelfReliance #PakistanHealthcare #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ اورنگزیب خان کھچی نے وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، صحت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ اور قومی ورثے کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزراء نے عوامی فلاح و بہبود اور قومی ترقی کے لیے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HealthAndCulture #NationalHeritage #PublicWelfare #NationalDevelopment #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
صرف ڈسٹرکٹ کورنگی کا جنرل ورکرز اجلاس!!
#MQMPakistan #Karachi #Korangi #WorkersConvention #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
Engr Ammad Sheikh retweeted
MQM leader Mustafa Kamal said the creation of administrative units would bring nearly Rs 12 billion to Karachi within a year, which would completely change the city's future.
#TOKReports #MustafaKamal #Karachi
Engr Ammad Sheikh retweeted
ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال نے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی کے ہمراہ حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ ممبر شکیل بیگ (باکسر) کی رہائش گاہ پہنچ کر انکے جواں سال صاحبزادے کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
#MustafaKamal
Engr Ammad Sheikh retweeted
MQM's Mustafa Kamal said the party will make its stance clear on Shahra e Faisal before any referendum takes place.
#TOKReports #MustafaKamal #Karachi
Engr Ammad Sheikh retweeted
صرف ڈسٹرکٹ کورنگی کے کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس!!
#MustafaKamal #MQMPakistan #Karachi #MQMPakistan #WorkersConvention #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
Engr Ammad Sheikh retweeted
آج ڈسٹرکٹ کورنگی میں ہونے والے اجلاس کی چند جھلکیاں!!!!
. #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
Engr Ammad Sheikh retweeted
نوجوانوں اور پشتون قبائل موومنٹ کی نئے صوبوں کے مطالبے پر مصطفیٰ کمال کی حمایت
#ARYNews
Engr Ammad Sheikh retweeted
ملک بچانے کے لیے خواہشات کو قربان کرنا چاہیے!
#MustafaKamal #HealthMinister #Karachi #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
Engr Ammad Sheikh retweeted
سینیٹر پیر نور الحق قادری نے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور صحت کے شعبے سے متعلق مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PirNoorulHaqQadri #HealthSector #PoliticalLeadership #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی این ای ڈی یونیورسٹی میں واقع نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) میں ہیلتھ ٹیک 2026 کے تحت منعقدہ ’’صحت مند پاکستان کے لیے جدت‘‘ کے عنوان سے حکومت اور اسٹارٹ اپس کے درمیان مکالمے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور خطاب۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HealthTech2026 #InnovationForHealth #DigitalHealthcare #StartupEcosystem #Pakistan