پروفیسر (@osinit_44) header
پروفیسر (@osinit_44) profile picture

Your struggles develop your strengths. When you go through hardships and decide not to surrender, that is strength #Imran_khan ❤️🇵🇰

United States
Joined August 2015
پروفیسر retweeted
بھارت میں کل شام تک احتجاج ختم ہو جائے گا اور کل دن کے وقت بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان (Dharmendra Pradhan) اپنا استعفیٰ دے دیں گے اتوار تک حالات معمول پر آ جائیں گے جو لوگ پاکستانیوں کو مختلف کہانیاں سنا رہے ہیں انہیں منہ کی کھانی پڑے گی
5
8
6
46
3,085
انڈین وزیر تعلیم نے اپنا استعفیٰ مودی کو بھجوا دیا
بھارت میں کل شام تک احتجاج ختم ہو جائے گا اور کل دن کے وقت بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان (Dharmendra Pradhan) اپنا استعفیٰ دے دیں گے اتوار تک حالات معمول پر آ جائیں گے جو لوگ پاکستانیوں کو مختلف کہانیاں سنا رہے ہیں انہیں منہ کی کھانی پڑے گی
1
220
پروفیسر retweeted
ایران کی طرف سے معافی کی درخواست تہران نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقدامات کرے یہ مہر نیوز ایرانی سرکاری نیوز چینل ہے @Dr_Romeooo کے مطابق ایران معافی چاہتا لیکن کوئی ملک اسکی سائیڈ نہ لے رہا جس وجہ سے یو این کی منت سماجت کی گئ
15
3
1
19
939
پروفیسر retweeted
میرا X اکاؤنٹ @osinit_4 اس وقت لاگ اِن نہیں ہو رہا جو دوست میرے دونوں اکاؤنٹ فالو کرتے ہوں تو براہِ کرم یہ اطلاع دوسروں تک پہنچا دیں
2
3
9
492
میرا X اکاؤنٹ @osinit_4 اس وقت لاگ اِن نہیں ہو رہا جو دوست میرے دونوں اکاؤنٹ فالو کرتے ہوں تو براہِ کرم یہ اطلاع دوسروں تک پہنچا دیں
2
3
9
492
صبح استاد جی نے خبر شئیر کرکے میرے پرانے ٹوئٹس کی تصدیق کر دی ہے کہ IRGC کوئی ایسی بلا ہے جو ایران سے زیادہ ایران دشمنوں کے کنٹرول میں ہے۔ اب وہ لوگ بھی سامنے آئیں جو کہہ رہے تھے جہازوں نے غلط راستہ لیا تو ایران نے ہٹ کیا جبکہ ایران تو انکار کررہا ہے کہ ایسا ہم نے نہیں کیا۔ اب وہ لوگ بھی سامنے آئیں جو ایران کی مثالیں دیتے رہے ہیں کہ وہاں ان کے ادارے حکومت کے انڈر کام کرتے ہیں۔
ایک امریکی عہدیدار کے مطابق ایران نے امریکہ سے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں پر حملے حکومت کے حکم پر نہیں ہوئے بلکہ ایران کے ایک ایسے گروپ نے کیے جو قابو میں نہیں تھا یعنی آئی آر جی سی انکے کنٹرول میں نہیں یہی بات بار بار اپکو بتا رہا ہوں @Dr_Romeooo
1
3
9
739
پروفیسر retweeted
پچھلے 12 گھنٹوں میں یوکرائن نے روس کے 18 شپس کو ہٹ کیا ہے
1
1
18
762
پروفیسر retweeted
لوگ روز ملتے ہیں انسان کبھی کبھار ہی ملتے ہیں😍 کسی انسان کو مینشن کریں تاکہ دیکھ خوشی ہو میں نے انسان کو مینشن کر دیا @NusCa2042
3
2
11
778
پروفیسر retweeted
ایرانی حکام کے مطابق امریکی حملوں میں بوشہر جوہری بجلی گھر کے احاطے کو نشانہ بنایا گیا ہے
4
9
675
پروفیسر retweeted
اردن نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایرانی میزائلوں کو مار گرایا ہے
3
5
28
1,349
پروفیسر retweeted
کویت کی فوج نے آج علی الصبح اپنی فضائی حدود میں 3 بیلسٹک میزائل 1 کروز میزائل اور 10 ڈرونز کو تباہ کر دیا۔ ان میزائلوں اور ڈرونز کے ملبے کے باعث مختلف مقامات پر مالی نقصان ہوا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے آخر میں مکمل ڈیٹا لکھا ہوا جب جنگ شروع ہوئی ایران نے کتنے میزائل ڈرون داغے
2
12
769
پروفیسر retweeted
گزشتہ رات امریکہ کے حملے کے بعد چابہار میں واقع بحری ٹریفک کنٹرول ٹاور کو ہٹ کیا اس ٹاور کو اس مقصد سے نشانہ بنایا گیا تاکہ آبنائے ہرمز پر ایران کی بحری نگرانی اور کنٹرول کی صلاحیت متاثر کی جا سکے
3
22
884
پروفیسر retweeted
امریکی حملوں کے بعد ایران کے صوبہ بوشہر میں واقع بنود (Banood) گھاٹ پر متعدد کشتیاں تباہ ہوئی ہیں
3
24
981
پروفیسر retweeted
کل تک کہتے تھے ایران نے اپنی مرضی کا MOU لکھوایا اور اپنی مرضی کی زبان میں تیار کروایا تھا (حالنکہ وہ دونوں زبانوں میں تھا) آج کہتے ہیں MOU تو فراڈ تھا صرف بہانہ تھا وہ جو معاہدہ امریکہ نے منت سے کیا تھا اس ٹویٹ ہے لیے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے @Dr_Romeooo
1
5
2
9
1,306