
Your struggles develop your strengths. When you go through hardships and decide not to surrender, that is strength #Imran_khan ❤️🇵🇰
United States
Joined August 2015
- Tweets94.2K
- Following15.6K
- Followers24K
- Likes94.3K
پروفیسر retweeted
بھارت میں کل شام تک احتجاج ختم ہو جائے گا اور کل دن کے وقت بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان (Dharmendra Pradhan) اپنا استعفیٰ دے دیں گے
اتوار تک حالات معمول پر آ جائیں گے جو لوگ پاکستانیوں کو مختلف کہانیاں سنا رہے ہیں انہیں منہ کی کھانی پڑے گی
پروفیسر retweeted
ایران کی طرف سے معافی کی درخواست
تہران نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقدامات کرے یہ مہر نیوز ایرانی سرکاری نیوز چینل ہے
@Dr_Romeooo
کے مطابق ایران معافی چاہتا لیکن کوئی ملک اسکی سائیڈ نہ لے رہا جس وجہ سے یو این کی منت سماجت کی گئ
پروفیسر retweeted
میرا X اکاؤنٹ @osinit_4 اس وقت لاگ اِن نہیں ہو رہا جو دوست میرے دونوں اکاؤنٹ فالو کرتے ہوں تو براہِ کرم یہ اطلاع دوسروں تک پہنچا دیں
پروفیسر retweeted
صبح استاد جی نے خبر شئیر کرکے میرے پرانے ٹوئٹس کی تصدیق کر دی ہے کہ IRGC کوئی ایسی بلا ہے جو ایران سے زیادہ ایران دشمنوں کے کنٹرول میں ہے۔
اب وہ لوگ بھی سامنے آئیں جو کہہ رہے تھے جہازوں نے غلط راستہ لیا تو ایران نے ہٹ کیا جبکہ ایران تو انکار کررہا ہے کہ ایسا ہم نے نہیں کیا۔
اب وہ لوگ بھی سامنے آئیں جو ایران کی مثالیں دیتے رہے ہیں کہ وہاں ان کے ادارے حکومت کے انڈر کام کرتے ہیں۔
ایک امریکی عہدیدار کے مطابق ایران نے امریکہ سے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں پر حملے حکومت کے حکم پر نہیں ہوئے بلکہ ایران کے ایک ایسے گروپ نے کیے جو قابو میں نہیں تھا
یعنی آئی آر جی سی انکے کنٹرول میں نہیں یہی بات بار بار اپکو بتا رہا ہوں
@Dr_Romeooo
پروفیسر retweeted
لوگ روز ملتے ہیں
انسان کبھی کبھار ہی ملتے ہیں😍
کسی انسان کو مینشن کریں تاکہ دیکھ خوشی ہو میں نے انسان کو مینشن کر دیا
@NusCa2042
پروفیسر retweeted
ایرانی حکام کے مطابق امریکی حملوں میں بوشہر جوہری بجلی گھر کے احاطے کو نشانہ بنایا گیا ہے
پروفیسر retweeted
کویت کی فوج نے آج علی الصبح اپنی فضائی حدود میں 3 بیلسٹک میزائل 1 کروز میزائل اور 10 ڈرونز کو تباہ کر دیا۔
ان میزائلوں اور ڈرونز کے ملبے کے باعث مختلف مقامات پر مالی نقصان ہوا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے
آخر میں مکمل ڈیٹا لکھا ہوا جب جنگ شروع ہوئی ایران نے کتنے میزائل ڈرون داغے
پروفیسر retweeted
گزشتہ رات امریکہ کے حملے کے بعد چابہار میں واقع بحری ٹریفک کنٹرول ٹاور کو ہٹ کیا
اس ٹاور کو اس مقصد سے نشانہ بنایا گیا تاکہ آبنائے ہرمز پر ایران کی بحری نگرانی اور کنٹرول کی صلاحیت متاثر کی جا سکے
پروفیسر retweeted
امریکی حملوں کے بعد ایران کے صوبہ بوشہر میں واقع بنود (Banood) گھاٹ پر متعدد کشتیاں تباہ ہوئی ہیں
پروفیسر retweeted
کل تک کہتے تھے ایران نے اپنی مرضی کا MOU لکھوایا اور اپنی مرضی کی زبان میں تیار کروایا تھا
(حالنکہ وہ دونوں زبانوں میں تھا)
آج کہتے ہیں MOU تو فراڈ تھا صرف بہانہ تھا
وہ جو معاہدہ امریکہ نے منت سے کیا تھا
اس ٹویٹ ہے لیے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے @Dr_Romeooo
پروفیسر retweeted
غریب باپ بیٹے کی لاش بغیر کفن قبرستان لے آیا
ملتان کے علاقے رشید آباد قبرستان میں بغیر کفن تدفین کی اطلاع ملتے ہی لوہاری گیٹ پولیس پہنچ گئ
والد نے بتایا کہ مجبوری کے عالم میں وہ اپنے بیٹے کی میت کو صرف ایک چادر میں لپیٹ کر قبرستان لایا کیونکہ کفن کے پیسے نہیں ہیں
ہائے غربت 💔
پروفیسر retweeted
مطابق خط میں کہا گیا کہ پاکستان میں ہونے والے مذاکرات میں جو کچھ طے پایا وہ سپریم لیڈر کی مقرر کردہ شرائط سے مختلف تھا اور مذاکرات کو روک دینا چاہیے تھا
پروفیسر retweeted
لیکن مذکرات تو تب تک نہیں ہونے تھے جب تک ٹرمپ نے معافی مانگنی تھی؟؟ پھر کیسے جاکر شروع ہوگئے
ٹرمپ نے تھوڑی دیر پہلے بھی دھمکی لگائی ہے اس لیے بات وہ کرنی چاہیے جو ہو سکے
اٹھارہ گھنٹوں کے کامیاب مذاکرات کے بعد ایرانی وفد تہران پہنچ گیا ہے۔ مذاکرات کا اگلا راؤنڈ جلد دوبارہ شروع ہوگا۔
ایران کو اب تیل اور پیٹرو کیمیکلز بیچنے کی آزادی ہے۔ کوئی پابندیاں نہيں ہیں۔
سمندری محاصرہ ختم کر دیا گیا ہے۔
ایران کے مجمد اثاثوں سے کچھ ارب ڈالرز تہران پہنچ گئے ہیں۔ خوشحالی آ رہی ہے۔
شکریہ قطر 🇶🇦۔ زبردست ثالثی، ماشاءاللہ!
پروفیسر retweeted
دی ٹیلی گراف کے مطابق ایران کے سخت گیر رکنِ پارلیمنٹ Mahmoud Nabavian نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر Mojtaba Khamenei نے اپنی مذاکراتی ٹیم کو ایک خط میں تنبیہ کی کہ انہوں نے واشنگٹن کے ساتھ ایسا معاہدہ کرکے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا جو ان کی ہدایات کے خلاف تھا۔ نبویان کے
پروفیسر retweeted
عراق میں اس شخص نے اسرائیل کے خفیہ بیس کو دیکھ کر منظر عام پر لیا تھا اسے اسرائیلی فضائیہ نے شہید کردیا تھا
پروفیسر retweeted
امریکی فضائیہ (USAF) نے قطر کے العدید ایئر بیس پر دوبارہ ایئر ریفیولنگ طیارے تعینات کر دیے ہیں جو اس سال فروری کے بعد وہاں سے واپس بلا لیے گئے تھے
17 فروری میں خالی اور 22 جون کے فوٹوز میں نظر آرہے ہیں















