🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92) header
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92) profile picture

🇵🇰A soldier is Never Off Duty🇵🇰 #محبت_مافیا اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

804
Joined October 2019
Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)Photo by 🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 (@pak__92)
مجھےزندگی میں قدم قدم تیری رضاکی تلاش ہے تیرےعشق میں اے اللہ مجھےانتہا کی تلاش ہے میں گناہوں میں ہوں ڈوبا ہوا میں زمین پر ہوں گرا ہوا جو مجھے گناہوں سے بری کرے مجھے اس دعاکی تلاش ہے میں نےجو کیاوہ برا کیا میں خود کو خود ہی تباہ کیا جو تجھےپسند ہو اےاللہ مجھےاس ادا کی تلاش ہے
29
50
2
194
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
پمز ہسپتال اسلام آباد میں ہونے والے اندوہناک واقعے کے بعد اگر کوئی مصطفیٰ کمال پر تنقید کرے یا دیگر زمہ داران کی کوتاہیوں کی نشان دہی کرے تو پیکا ایکٹ لاگو ہو جاتا ہے۔ آخر آپ چاہتے کیا ہیں؟ #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
3
32
1
45
426
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
جو احباب ری پوسٹ کی کنجوسی کرتے ہیں۔ انھیں ماہانہ تقریباً کتنا فائدہ ہوتا ہے کیونکہ ایکس نے تو ری پوسٹ کی سیکشن ہی الگ کر دی لیکن پھر بھی کسی کی پوسٹ کو ری پوسٹ نہ کرنا۔ یقیناً فائدے کی بات ہو گی پلیز مجھے بھی بتا دیں۔ تاکہ مجھ غریب کا بھی بھلا ہو جائے
3
9
22
287
اسلام علیکم سب دوست احباب اھل اسلام صباح الخیر دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو آپس میں خلوص اتفاق اک دوسرے کا دکھ درد بانٹنے والا بنائے آمین ثم آمین #سبحان_اللہ_وبحمده_سبحان_اللہ_العظیم
3
58
❤️ مدینہ منورہ ❤️ ❤️سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
1
51
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم جنت البقیع کس کس کی خواہش ہے
2
62
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
بسم اللّٰہ تعالٰی اجکی تلاوت *اِتراؤ مت، اللہ تعالیٰ اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا*
6
7
17
462
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
حقیقت
6
113
4
463
7,714
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
چیلنج
4
61
214
4,403
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
3
33
180
11,738
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
اتحاد
4
30
77
3,317
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
ہماری یہ دلیر بہن میڈی اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں بولتی ہے، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف انکی غلط پالیسیوں، سیاست میں مداخلت اور عمران خان کے حق میں بولتی ہے اور اسی کے چلتے ہماری شیرنی کا پرانا اکاؤنٹ سسپنڈ کر دیا گیا ہے،، اب آپ سب سے گزارش ہے کہ نئے اکاؤنٹ کو سب فالو کریں تا کہ 10 ہزار فالورز جلد مکمل ہوجائیں اور ہماری بہن کی آواز مضبوط بنائی جا سکے 👇👇👇 @Maddy_Insights
12
20
96
1,971
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
🇮🇱 Israel is an illegitimate creation of the West. Agree?
283
369
28
1,551
18,495
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
میں اور میرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہیں لیکن میرے والد کی زندگی کا تقاضا ہے کہ جب ہمارے والد کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے وہ غیر قانونی حراست ' قید تنہائی میں ہیں ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا تو ہم اب قدم اٹھائیں۔ ہم اب خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے جب ہمارے والد کی صحت بگڑ رہی ہے قاسم عمران خان
63
1,124
19
2,463
15,229
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
ایران اس وقت امریکہ جیسے بدمست ہاتھی کی ناک کا مچھر بنا ہے اور امریکہ کیلئے اس جنگ سے پیچھا چھڑانا مشکل لگ رہا ہے۔ امریکہ کو ہر حال میں فتح چاہیئے لیکن ایران لمبی جنگ لڑنے کے موڈ میں ہے، سیدہ عائشہ ناز
1
6
70
2,578
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
10
962
4
2,818
21,126
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
خان نے "آج" کہا : مجھے دو ہفتوں سے نظر نہیں آ رہا۔ اور حکومتی ڈاکٹر بتا رہے تھے کہ آنکھ 80 فیصد ٹھیک ہو گئی ہے۔ حکومت اور کمپرومائزڈ قیادت میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں #الو_کے_پٹھے_سارے_اکٹھے
25
886
10
1,752
8,631
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
مفتي عام المملكة: لنحرص في رمضان على الإكثار من الأعمال الصالحة من الصلاة والزكاة والصدقة والإحسان، والإكثار من قراءة القرآن الكريم والأذكار المشروعة والدعاء. -
129
1,217
14
5,166
315,632
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
لاہور ہائیکورٹ نے صحافی @SohrabBarkatt کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ حیران کن طور یہ وہی مقدمات ہیں جن کے بارے سرکاری اداروں نے عدالتوں کو بتایا تھا کہ یہ مقدمے درج نہیں ہوئے ہیں۔ عدالت سے جھوٹ بولنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی مگر ضمانت منظور کرنے کی جرات کوئی عدالت نہیں کرپارہی۔
7
233
5
756
34,446
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
عمران خان بار بار غدار مجیب شیخ کی مثالیں کیوں دیتا ہے ؟ پانچ دسمبر کی پریس کانفرنس، جس کے بعد ملاقاتوں پر پابندی ہے
نوٹیفیکشن ملنے کے بعد ۔۔۔ بلاؤ اپنے بیٹوں کو جنہیں باہر بھیجا ہوا ہے بلاؤ اپنی اولاد کو بھیجو انہیں فوج میں ۔۔۔ تم ہوتے کون ہو؟؟ 5 دسمبر کی پریس کانفرنس
23
203
3
671
40,892
🇵🇰 Shaafi.G 🇵🇰 retweeted
مریم نواز کی وہ غصے والی پریس کانفرنس سب ڈرامے بازی تھی۔ متاثرہ خاندان سے سادہ کاغذوں پر انگوٹھے لگوائے گئے ہیں تا کہ کل کو کوئی بھی مقدمہ نہ درج کروا سکے۔ یہ ہے لاہور میں گڈ گورننس اور ترقی کا حال
11
1,432
7
3,428
25,964