سارہ (@pakistani137) header
سارہ (@pakistani137) profile picture
گھر
Joined December 2023
Photo by سارہ (@pakistani137)Photo by سارہ (@pakistani137)Photo by سارہ (@pakistani137)Photo by سارہ (@pakistani137)Photo by سارہ (@pakistani137)Photo by سارہ (@pakistani137)Photo by سارہ (@pakistani137)Photo by سارہ (@pakistani137)Photo by سارہ (@pakistani137)Photo by سارہ (@pakistani137)
سارہ retweeted
ڈراموں کو اتنا ڈسکس کرو۔۔کہ ڈراموں سے مستقل نفرت ہو جائے۔۔۔
5
4
5
40
2,613
سارہ retweeted
مولانا فضل الرحمن اگر وہ بات کررہے ہیں جو ہماری رائے اور سیاسی نظریات سے مطابقت نہیں رکھتے تو سیاست میں الگ خیالات کے لئے جگہ ہونی چاھئے۔
2
3
11
418
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ❤️
6
15
2
66
3,294
مملکت میں فیصلے جب طاقت کے پیمانے پر ہونگے تو انجام یہی کچھ ہوتا ہے اسلیے فیصلے قوانین کے حساب سے ہونے بہت ضروری ہے
دھمکیاں یا کچھ اور اطلاعات کے مطابق پٹرول پمپ ملازم کو انتظامیہ نے نوکری سے نکال دیا۔
3
10
261
Nobody is thinking about you as much as you think they are.
4
9
1
19
1,345
سب خوش ہیں سوائے عوام کے.... خیر عوام کو پوچھتا ہی کون ہیں 👩‍🦯👩‍🦯👩‍🦯
Replying to @MasoodJCh
@MasoodJCh کل رات میں آپ سے جو کہہ رہا تھا وہی آج منیب بھی کنفرم کر رہا کہ ن لیگ کی دونوں حکومتوں سے بڑا گھر خوش اور مطمئین ہے. سب اوکے چل رہا... وجہ بھی بتائی تھی کیوں...
1
1
2
691
اس زندگی میں ہر چیز تھکادینے والی ہے لہذا ایسی تھکن کا انتخاب کرو جو تمہارے لئے قابل قدر ہو
1
3
19
376
4
5
32
460
شکر الحمداللہ ہمارے دیس میں بھی بارش ہوگئی اب دو دن تو ماحولیاتی آلودگی سے صاف شہر ہوگا ہمارا 😇
5
176
انسانوں کی بستی بہت زیادہ خطرناک ہے یہاں تو احساس اور خلوص کا باقاعدہ شکار کیا جاتا ہے
3
13
347
The hardest truth about life is that nobody cares about your intentions.
3
6
3
24
1,423
کیا وقت تھا کہ جب ٹویٹر پہ سیاست ہوتی تھی۔ کچھ ٹرینڈز والے ٹویٹس ہوتے تھے۔ شاعری ہوتی تھی۔ کھانوں وغیرہ کی پکس والے ٹویٹ ہوتے تھے۔ لیکن اب جب بھی ٹویٹر کھولو، سامنے بِلو باندری، بالا ڈاکو کو یہاں کی خواتین ٹویپس محلے کی پھپھے کٹنیوں جیسے ڈسکس کر رہی ہوتی ہیں۔ 🤦🏻
23
7
2
45
1,613
مریم اورنگ زیب بتائے کیا اکھاڑ لیا سموگ کا عوام کو زلیل کرنے کے بعد ؟؟
میرے دیس میں آیا پھر سموگ کا موسم 😷😷😷
1
1
2
134
میرے دیس میں آیا پھر سموگ کا موسم 😷😷😷
1
1
6
281
Most people don’t love you; they love the version of you that serves them.
7
8
1
36
1,194
وہ تو 76 سال سے ہیں 🙊🙊🙊
سنا ہے پنڈی میں آج جج بھی ہڑتال پر تھے۔ ⚖️
1
3
120
ڈگری اصلی ہو یا نقلی، حقیقت یہی ہے کہ ملک میں سب سے بڑا قابل اور مستند وکیل وہ ہے، جو جج کی قیمت جانتا ہے،،،!!!
5
24
195
2,114
گھریلو استعمال والی گیس کا سرکاری ریٹ 279 اور فروخت ہو رہی ہے 500 روپے کلو۔۔آٹا 190 روپے کلو مل رہا ہے۔ جبکہ حکومت نے سینیٹرز کو لائف ٹائم بلو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا یہ ہوتا ہے وژن ایسی ترجیحات ہوں گی تو ملک کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
26
267
6
701
6,155
یہاں معاملات مستقبل قریب میں ٹھیک ہونے کی اُمید عبث ہے۔ کیونکہ اپنے ساتھ جو ہو وہ ظلم ہوتا ہے اور بعینہ یہی کچھ کسی اور کے ساتھ ہو تو انصاف۔
3
5
118
تعلقات ختم ہو جانے پر آپ لوگوں کی جو آخری صورت دیکھتے ہیں دراصل یہی سے اُنکی حقیقت شروع ہوتی ہے
2
7
23
628