PML N Socail Media Team GB retweeted
چڑیا کے پر مارنے پر بھی سوموٹو لینے والے کیا اپنے ارد گرد کالی بھیڑوں کے کالے کرتوت سامنے آنے پر بھی کوئی ایکشن لیں گے یا ان کا بس صرف عام عوام اور ملک کی خدمت کرنے والوں پہ چلتا ہے
#بغض_داماد_اور_ٹرک
PML N Socail Media Team GB retweeted
👈مولانا خادم حسین رضوی،قندیل بلوچ،جج ارشد ملک،عامر لیاقت،اور اب ارشدشریف کی پراسرار موت
صرف وہی لوگ کیوں پراسرار موت کا شکار ہوتےہیں جو عمران خان اور انکی موجودہ اہلیہ بارےبہت سارےاندرونی رازوں سے واقف ھوتےہیں عمران خان نےارشدشریف کو پشاور سےدوبئی فرار کروایا،اب کینیا میں موت
PML N Socail Media Team GB retweeted
اس کا سارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ یہ پہلے ان سے چھپ چھپ کے ملتا ہے، انکے پیر پڑتا ہے، NRO مانگتا ہے اور جب وہاں سے انکار ہوتا اور بات نہیں بنتی تو یہ پھر اس طرح کے گھٹیا پن پہ اتر آتا ہے۔ اسے کہتے ہیں فتنہ!
PML N Socail Media Team GB retweeted
طلال چوہدری صاحب، دانیال عزیز صاحب اور نہال ہاشمی صاحب نے بھی معافی مانگی تھی لیکن انھیں 5 سال کے لئے نا اہل کر دیا گیا تھا انکے جو 5 سال ضائع ہوئے وہ کون واپس کرے گا ؟
#معافی_تیرا_باپ_بھی_مانگےگا
PML N Socail Media Team GB retweeted
پھنے خانی ساری نکل گئی ہے۔ لاڈلہ جج صاحبہ کے گھر جاکر قدموں میں گر کر معافی مانگنے کو تیار۔
PML N Socail Media Team GB retweeted
ہمارے انصاف کی کُل کہانی!
ملک میں انتشار پھیلانے کے لئے غیر ملکی فنڈنگ لیں، پھر اداروں کو دباو میں لانے کے لیے گالیاں دیں اور یوں آپ سزا سے بچ جائیں گئے #فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
PML N Socail Media Team GB retweeted
ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے نام پر رقم اکٹھاکی، برطانیہ میں ٹی ٹوینٹی میچ کروائے گئے، اس کے علاوہ مختلف ذرائع سے حاصل کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کی گئی: برطانوی اخبار کی رپورٹ
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
PML N Socail Media Team GB retweeted
اپنے ہی پرانے فیصلوں کو غلطی قرار دے کر، آئین کی اپنی مرضی کی تشریح کرکے، حمزہ شہباز کی اکثریت کو اقلیت میں بدل کر پرویز الٰہی کو پنجاب پر مسلط کر دیا گیا. ہمخیال بنچ کا مسلط کردہ وزیراعلیٰ پنجاب نامنظور. #سلیکٹڈبنچ_سلیکٹڈفیصلے
PML N Socail Media Team GB retweeted
آج عوام کو پتہ چل گیا ہو گا کے ملک کی عدالتیں صرف عمران نیازی کو ریلف دینے کے لئے قائم و دائم ہیں #عدالتی_آمریت_نامنظور
PML N Socail Media Team GB retweeted
پی ڈی ایم سے درخواست ھے اپنے ورکرز کو فوری کال دیں ۔۔ اس کے علاوہ کوئی حل نہیں 🙏🏻
PML N Socail Media Team GB retweeted
ہم فل کورٹ کیوں چاہتے ہیں ؟
جواب یہ ہے آپ نے ایک فیصلہ دیا اور اس فیصلہ کی وجہ سے پہلے 25 اراکین اسمبلی کو نااہل کر دیا گیا
اور اب آپ کہتے ہم نے تو یہ فیصلہ دیا نہیں ۔
جو فیصلہ نچلی عدالتوں کو سمجھ ہی نہیں لگ رہا تو اس فیصلہ کو درست کریں پہلے پھر اگلی بات #BenchFixingRejected
PML N Socail Media Team GB retweeted
ادھورے بینچ کا مطلب ہے ادھورا انصاف ۔ بینچ فکسنگ کے ذریعے سیاست فکس کرنے کا سلسلہ اب بند کرنا ہو گا۔
#BenchFixingRejected
PML N Socail Media Team GB retweeted
عدالت کے دروازے عوامی نمائندوں کے لیئے بند ہیں، سپریم کورٹ بینچ آف عمران خان
PML N Socail Media Team GB retweeted
These 25 MPA's of PTI were deseated because they didn't follow the direction of the Party Head @ImranKhanPTI
Today, what would be the stances of the SC? Or SC's "Like-minded" judges will mend the laws in favor of PTI?
#ہم_خیال_نہیں_فل_کورٹ
#ہم_نہیں_مانتےہمخیالوں_کےفیصلے
























