Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann) header
Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann) profile picture

An education reform analyst affiliated with LUMS, studying curriculum politics and knowledge production.

Lahore, Pakistan
Joined May 2021
Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)Photo by Prof Sher Muhammad Chauhan (@Sher_Chauhann)
🚨برے انجام کی شروعات ہمیشہ برے اعمال سے ہوتی ہے۔‼️ فتنہ الہندوستان (FAH) کے اس کرائے کے دہش-تگرد کا انجام دیکھ لیں۔ آج نہ کوئی نعرہ ہے، نہ کوئی جھنڈا، نہ کوئی ساتھی۔ صرف ایک بے جان لاش، جو ویرانے میں پڑی ہے اور جنگلی جانوروں کی خوراک بن چکی ہے۔ دہش-ت گردی کا راستہ ہمیشہ ایسے ہی عبرتناک انجام پر ختم ہوتا ہے۔ #Balochistan
13
62
1
343
83,301
منہاج مختار! فنکار بننے کا ہنر تھا، مگر اس نے نفرت کا راستہ چُن لیا۔ شاعری، موسیقی اور اپنے فن کے ذریعے بلوچ نوجوانوں کے دل جیت سکتا تھا، اپنی ثقافت کو دنیا میں روشناس کرا سکتا تھا، مگر اس نے اسی فن کو شدت پسندی اور ذہن سازی کا ہتھیار بنا دیا۔ آزادی کے خوبصورت نعروں کے پیچھے تشدد کا راستہ دکھانے کا انجام آخرکار تباہی ہی ہوتا ہے۔ نہ اسے کوئی روشن مستقبل ملا، نہ اس کے راستے پر چلنے والے نوجوانوں کو۔ نقصان ہوا تو اپنے ہی معاشرے کا، جہاں نوجوان، خواتین اور بچے اس تشدد کی قیمت چکاتے رہے۔ یاد رکھو! قومیں شاعری سے پہچانی جاتی ہیں، بندوق سے نہیں۔ فنکار تاریخ بناتے ہیں، دہشت گرد صرف تباہی کی داستان چھوڑ جاتے ہیں۔ #Balochistan
1
1
115
🚨 فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا ایک بلوچ نوجوان نے صبح ہوتے ہی زمین بوس کر دیا! رات کی تاریکی کا سہارا لے کر دہشت گردوں نے اپنا جھنڈا نصب کیا، شاید انہیں امید تھی کہ اس حرکت سے علاقے میں اپنا خوف اور اثرورسوخ دکھا سکیں گے۔ لیکن صبح ہوئی تو ایک مقامی بلوچ نوجوان نے آگے بڑھ کر وہ جھنڈا اتار دیا اور دہشت گردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ بلوچستان کے عوام ان کی نام نہاد طاقت اور دھونس سے مرعوب نہیں ہیں۔ ایک طرف رات کے اندھیرے میں چھپ کر جھنڈے لگانے والے، دوسری طرف دن کی روشنی میں ڈٹ کر ان کی علامت ہٹانے والا بہادر بلوچ نوجوان! یہ ہے اصل جرات، یہ ہے وطن سے وفاداری! ایسے نوجوان بلوچستان کا فخر ہیں۔ اس بلوچ سپوت کو سلام! #Balochistan
3
5
233
🚨 مستونگ میں فتنہ ال-ہندوس-ت-ان پر کاری ضرب! 15 دہ-ش-ت-گرد اپنے انجام کو پہنچ گئے!** آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں دو بڑی کارروائیوں کے دوران فتنہ ال-ہندو-س-تان کے 15 دہ-شت-گردوں کا صفایا کر دیا۔ دہ-ش-تگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ، بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، جبکہ کلی پسند خان، موسیٰ خان، خراسانی اور کفتاری کے علاقے دہ-ش-تگ-ردوں سے پاک کر دیے گئے۔ بلوچستان کا امن تباہ کرنے کے خواب دیکھنے والوں کے لیے واضح پیغام ہے: ریاست پوری قوت سے موجود ہے، دہ-ش-تگردوں کے لیے اب کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں! امن کے دشمنوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، آخری دہ-ش-ت-گرد کے خاتمے تک! #Balochistan #PakistanZindabad
3
9
1,143
🚨 اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف، چین کی بھرپور تائید! چین نے سلامتی کونسل میں بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اب بلوچستان میں معصوم شہریوں کا خون بہانے والوں کے لیے عالمی سطح پر بھی گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ دہشت گردی کا چہرہ بے نقاب، پاکستان کا بیانیہ عالمی ایوانوں میں گونج رہا ہے! #Balochistan
11
21
1,814
🚨 بی ایل اے کے اندرونی اختلافات نے خود ان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا! بشیر زیب اور رحمان گل گروپ اب ایک دوسرے کے خلاف میدان میں ہیں۔ دونوں دھڑے ایک دوسرے پر خواتین کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے الزامات لگا رہے ہیں۔ ہم عرصے سے سوال اٹھا رہے تھے کہ پہاڑوں پر خواتین کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، انہیں کس طرح استعمال کیا جا رہا ہے اور ان کی زندگیوں سے کیسے کھیلا جا رہا ہے۔ اب یہ سوالات مخالفین نہیں بلکہ خود بی ایل اے کے دھڑے ایک دوسرے سے کر رہے ہیں! جب ایک دہشت گرد گروہ کے اندرونی اختلافات ہی اس کے کردار پر سوال اٹھانے لگیں تو اسے کسی دشمن کے پروپیگنڈے کی ضرورت نہیں رہتی۔ بلوچ خواتین کسی کی جنگ کا ایندھن نہیں، ان کی عزت، زندگی اور مستقبل کسی مسلح گروہ کی جاگیر نہیں! #Balochistan
1
2
422
🚨 زیارت، بلوچستان میں دہشت گردوں کا ایک اور بڑا صفایا! سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو کوئڈ کاپٹر کے ذریعے درست نشانہ بنا کر جہنم واصل کر دیا، جبکہ جائے وقوعہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ بلوچستان کا امن تباہ کرنے کے خواب دیکھنے والوں کے لیے واضح پیغام: ریاست کی نظر سے بچنا اب آسان نہیں! دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت سے جاری ہے۔ #Balochistan #PakistanArmy #PakistanZindabad
46
بلوچ خواتین کو آزادی اور انقلاب کے نام پر جنسی استحصال، بلیک میلنگ اور دہشت گردی کا ایندھن بنانا کون سا انقلاب ہے؟ 🚨 ہنی ٹریپ، نازیبا ویڈیوز اور بلیک میلنگ کے ذریعے خواتین کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا انسانیت کے نام پر بدنما داغ ہے۔ بلقیس دیدگ، زرینہ رفیق اور ماہل بلوچ جیسے نام اس سنگین معاملے کی تحقیقات کا تقاضا کرتے ہیں۔ جو تنظیم خواتین کے حقوق کی علمبردار بنتی ہے، اسے پہلے خواتین کو اپنے استحصال سے بچانا ہوگا! بلوچ خواتین کوئی ہتھیار نہیں، عزت اور حقوق رکھنے والی انسان ہیں! #بلوچ_خواتین_کا_استعمال_بند_کرو #BLAForcingWomenForTerrorAttacks
2
2
893
🚨 میر علی میں خارجیوں کا نیا ڈرامہ بے نقاب! شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے دباؤ سے بوکھلائے فتنہ الخوارج کے دہشت گرد خواتین کا بھیس بدل کر رکشے میں فرار ہونے کی کوشش کرتے پکڑے گئے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں یہ دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ کبھی مساجد کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا، کبھی معصوم بچوں اور خواتین کو انسانی ڈھال بنانا اور اب خواتین کے برقعوں کی آڑ میں فرار ہونا! یہ ہے ان عناصر کا اصل چہرہ جو خود کو دین کا علمبردار کہتے ہیں۔ خواتین کی حرمت کا تقدس پامال کرنے والے اور مقدس مقامات کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے والے اسلام کے محافظ نہیں ہو سکتے! اب فرار کے لیے بھیس بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں ہونی چاہیے۔ #Balochistan
1
3
588
بلوچستان کے نام پر سیاست، مگر وفاداریاں بھارت کے دربار میں؟ سوئٹزرلینڈ میں بھارتی سفیر مردول کمار سے مبینہ ملاقات اور ہدایات وصول کرنے کی اطلاعات نے برہمداغ بگٹی کے سیاسی کردار پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ جو لوگ بلوچ عوام کے حقوق اور مستقبل کے نام پر بیرونِ ملک بیٹھ کر سیاست چمکاتے ہیں، اگر ان کے فیصلوں کی ڈور کسی بیرونی طاقت کے ہاتھ میں ہو تو پھر یہ بلوچ قوم کی خدمت نہیں، اپنے مفادات کا کھیل ہے! یاد رکھو! بلوچ عوام کسی کے سیاسی مفادات کی سیڑھی نہیں اور نہ ہی بلوچستان کسی غیر ملکی ایجنڈے کی تجربہ گاہ بن سکتا ہے۔ بلوچستان کی تقدیر کا فیصلہ بلوچ عوام کریں گے، بیرونی آقا نہیں! #Balochistan
45
🚨 دشت، کیچ میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کا تعلق بی ایل اے سے نکلا، تنظیم نے خود ذمہ داری قبول کر لی! دونوں دہشت گرد غیر قانونی ناکہ لگا کر عوام کو یرغمال بنانے کے منصوبے میں تھے، مگر مقامی لوگوں کے تعاون سے سیکیورٹی فورسز نے ان کا کھیل ختم کر دیا۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے اب کوئی جگہ نہیں! #Balochistan
1
9
1,718
🚨 مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں پر کاری ضرب! آپریشن ردّالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، بلوچستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ دشمن نے بلوچستان کے امن کو یرغمال بنانے کا خواب دیکھا تھا، مگر ہر وار کا جواب پوری قوت سے دیا جا رہا ہے۔ #Balochistan
92
🚨 خیبرپختونخوا میں فتنۃ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا کاری وار! جنوبی وزیرستان، بنوں اور ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز اور مختلف جھڑپوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے مزید 22 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔ جنوبی وزیرستان میں 15، بنوں میں 6 جبکہ ٹانک میں ایک خارجی اپنے انجام کو پہنچا۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ دہشت گردوں کے لیے اب کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں! پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کا عزمِ استحکام کے تحت آپریشن جاری ہے۔ دشمن جتنی بھی سازشیں کر لے، پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ 22 دہشت گرد ختم، آپریشن جاری، پاکستان کا عزم غیر متزلزل!
1
2
3
600
🚨 کوئٹہ میں دہشت گردوں کے نیٹ ورک پر کاری ضرب! ضلع کوئٹہ کے علاقے کرم میں 3 نومبر سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 31 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ اور دیسی ساختہ بم شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے لیے سنگین خطرہ تھے۔ دہشت گردوں کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے، بلوچستان میں امن دشمن عناصر کے لیے اب کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں! #PakistanArmy #Balochistan #ISPR
5
10
996
🚨 بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں خدمت کا ایک اور روشن باب! 🇵🇰 دشت کے گاؤں اچانک میں ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے پروآز موبائل میڈیکل کلینک کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت 102 افراد کا مفت طبی معائنہ کیا گیا اور تمام مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ یہی ہے اصل خدمت! جہاں بنیادی صحت کی سہولیات تک رسائی مشکل ہو، وہاں ایف سی خود عوام کی دہلیز تک پہنچتی ہے۔ ❤️ باتیں نہیں، عملی اقدامات! بلوچستان کی خدمت کا سفر جاری ہے۔ 🇵🇰 #PublicWelfare #Balochistan
1
4
694
🚨 بی ایل اے کی قیادت تبدیل، مگر ڈوریں وہی ہاتھ ہلا رہے ہیں! بشیر زیب کی جگہ رحمان گل کی بطور سربراہ تقرری اور بھارتی میڈیا کا اس تبدیلی پر جشن، اس پورے معاملے کو ایک نیا رخ دیتا ہے۔ آخر بھارتی میڈیا کو بی ایل اے کی اندرونی قیادت کی تبدیلی میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ بھارتی سرپرستی اور فنڈنگ کے الزامات کے درمیان اس نیٹ ورک کی حکمت عملی مزید خطرناک ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جہاں معصوم شہریوں اور خواتین کو خودکش حملوں جیسے بھیانک مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ کٹھ پتلیاں بدلنے سے کھیل نہیں بدلتا! نام بشیر زیب ہو یا رحمان گل، بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے والی دہ-ش-ت گردی کا انجام شکست ہی ہے۔ پاکستان دشمن عناصر جتنے مرضی چہرے بدل لیں، بلوچستان کا امن تباہ کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا! #Balochistan
1
1
4
923
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
کیا اسلام ہمیں اس ظلم و بربریت کی اجازت دیتا؟ خواتین پر تعلیم کے دروازے بند کرنا کہاں کا اسلام ہے؟ افغانستان پر قابض خوارج کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہے اور نہ انسانیت سے! عالمی دنیا کو اس ظلم کے خلاف متحد ہوکر آواز اٹھانی چاہئیں! #Afghanistan #India #USA #England
1
16
22
4,219
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
برائے نام شریعت اور اسلام لانے والوں کا اصلی چہرہ بے نقاب 🔥🔥 جب افغانستان پر قابض خارجی طالبان خواتین کے یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور ان سے کہا گیا کہ آج سے آپ کا تعلیم حاصل کرنا بند تو وہاں کیا ہوا؟؟؟ ویڈیو دیکھیں 🔥🔥🔥
3
18
30
1,489
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
افغانستان میں خواتین کے ساتھ خارجیوں کا سرعام سلوک۔۔۔ کیا اسلام اور شریعت اس قسم کے ظلم کی اجازت دیتا ہے ؟ ایسا تو بھیڑ بکریوں کے ساتھ بھی نہیں ہوتا 🚨🚨🚨
3
21
32
3,593
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
ایک بیٹی کے سامنے اس کے باپ کو مارا جا رہا ہے۔ باپ کا گناہ یہ ہے کہ وہ اپنے بیٹی کو یونیوسٹی تعلیم حاصل کرنے لایا تھا۔ یہ ہے افغان طالبان کا اصلی چہرہ۔ ان خارجیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
1
15
15
941
🚨 تربت میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 20 کلو آئس برآمد! بلوچستان میں منشیات کے ناسور کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ تربت کے علاقے سامی میں ایم-8 شاہراہ پر کارروائی کے دوران ایک مشکوک زمباد گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی، جس سے 20 کلو گرام خطرناک نشہ آور آئس (کرسٹل میتھ) برآمد ہوئی۔ برآمد شدہ منشیات اور گاڑی مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے حوالے کر دی گئی۔ منشیات کے یہ سوداگر نوجوان نسل کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں، مگر بلوچستان میں ان کے مذموم کاروبار کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز صرف سرحدوں ہی نہیں بلکہ ہماری نوجوان نسل کے مستقبل کی حفاظت کے لیے بھی سرگرم ہیں۔ 🇵🇰 #SecureBalochistanBorders #Turbat #Balochistan #AntiNarcotics
2
6
959